نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    طالبان کا خیال تھا کہ ایک معمولی سی لڑکی ہے ، مر جائے گی ، ایک اور چھوٹی سے خبر چھپ جائے گی اور بس۔ یہاں یہ کہ یہ ظلم رنگ لایا اور طالبان پر خوب تھو تھو ہوئی ۔ اب طالبان ظالمان کہتے ہیں کہ وہ تعلیم کے خلاف نہیں ۔ گویا 15 جنوری کی ڈیڈ لائین وہ بھول گئے۔ طالبان ظالمان کا مقصد ہے ۔ عورتوں...
  2. فاروق سرور خان

    تعارف زمانے اور صدی کے اس بدل میں ہم نہیں بدلے

    سلام الف عین، میں آپ کے ہیوسٹن آمد کے انتظار میں تھا۔ اس بار آئیے تو کال کیجئے
  3. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    کنعان یہ آپ ہیں ؟؟؟
  4. فاروق سرور خان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    جب آپ نکات پیش کررہے ہوتے ہیں تو اس وقت آپ ایک محفلین ہوتے ہیں۔ جب کسی کی بدتمیزی کا علاج تو ناظمین۔ اس میں کنفیوژن کیسا؟ :)
  5. فاروق سرور خان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    اختلاف رائے کی گنجائش جب ہی ہوتی ہے جب حقیقت کو سازش سمجھا جائے۔ سینکڑوں لوگوں نے ملالہ کو زخمی دیکھا، درست معلومات شائع ہوچکی ہیں۔ مجھے تو آپ کی پر مزاح باتوں میں لطف آ رہا ہےکہ یہ سب ڈرامہ ہے۔ وہ لڑکیاں جن کے سامنے گولی ماری گئی وہ ڈرامہ، جو خود زخمی ہوئیں وہ ڈرامہ، ملالہ زخمی ہوئی وہ ڈرامہ،...
  6. فاروق سرور خان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    ساجد، تھوڑا سا صائب الرائے بھی ہونا چائیے آدمی کو۔ صائب الرائے کا مطلب ہے کہ پہلے سے طے شدہ یا بائسڈ نظریات رکھنے کے بجائے ، حقیقت کا تجزیہ کرکے فیصلہ کرنا چاہیے ، ان خاتون کو بہت ہی قریب سے سر میں گولی ماری گئی لیکن یہ بچ گئیں۔ خبر یہاں دیکھئے۔ آپ کی نصف بہتر نے صرف شماریات کی بات کی ہے۔ جو...
  7. فاروق سرور خان

    تعارف زمانے اور صدی کے اس بدل میں ہم نہیں بدلے

    بدلنے کو ان آنکھوں کے منظر کم نہیں بدلے تمہارے پیار کے موسم ، ہمارے رنگ نہیں بدلے جو اگلے جنم میں ہم سے ملوگے، تب تو مانوگے زمانے اور صدی کے اس بدل میں ہم نہیں بدلے از ڈاکٹر شنکر وشواش
  8. فاروق سرور خان

    ترے ضمیر پہ جب تک نا ہو نزول کتاب. گرہ کشاہ ہے نا رازی نا صاحب کشاف

    ترے ضمیر پہ جب تک نا ہو نزول کتاب. گرہ کشاہ ہے نا رازی نا صاحب کشاف
  9. فاروق سرور خان

    ترے ضمیر پہ جب تک نا ہو نزول کتاب

    ترے ضمیر پہ جب تک نا ہو نزول کتاب
  10. فاروق سرور خان

    ترے ضمیر پر جب تک نا ہو نزول کتاب

    ترے ضمیر پر جب تک نا ہو نزول کتاب
  11. فاروق سرور خان

    ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم

    سعودی کتنا پیسہ امریکہ میں اپنی بنائی ہوئی مساجد پر لگاتے ہیں؟ اس کا اندازہ اس سے کیجئے کہ امریکہ کے ہر بڑے شہر میں سعودی فنڈز سے بنی ہوئی مساجد ہیں۔ سعودی عرب ان مساجد میں اپنے پراپیگنڈا کرنے والے امام بھرتی کرکے بھیجتا ہے جن کی تنخواہ سعودی عرب سے آتی ہے۔ یہ اپنے وعظوں میں سعودی --- فرد...
  12. فاروق سرور خان

    ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم

    سعودی عرب کے لئے پاکستان میں کسی بھی قسم کی جمہوریت کی تباہی اور فرد واحد کی حکومت بہت ضروری ہے ورنہ ان کا اپنا ڈبہ جلد گول ہوجائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب، امارات اور ایران(حیران کن) تینوں دبا کر پشتون علاقوں سے پاکستان میں بد امنی کے لئے بے تحاشا پیسہ لگا رہے ہیں۔ یہاں یہ بے تحاشا سنا جاتا...
  13. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    قیصرانی، میرا اقتباس سیاق و سباق سے ہٹا ہوا بالکل بھی نہیں ہے۔ بہر حال احتیاط کروں گا۔ میرے مراسلے کی ابتداء بھی "طالبان ظالمان " کے جرائم ہی سے ہوئی تھی اور یہ سارا معاملہ بھی طالبان ظالمان کا ہے، اس بات کو میں ایک سے زائید بار لکھ بھی چکا ہوں، لہذا اس کو کسی اور طرف لے جانا بعید از عقل ہے۔...
  14. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    اگر ٹی ٹی پی ، امریکہ کی ایجنٹ ہے تو کیا وجہ ہے کہ اس کو مار کر نا بھگایا جائے؟؟ آپ کے مراسلے کے مطابق، ملالہ بھی امریکہ کی ہمدرد ہے؟ کبھی آپ نے سنا ہے کہ ملالہ کی ڈیمانڈز کیا ہیں؟؟ ملالہ کہتی ہے۔۔۔ طالبان کی بندوق کے جواب میں اور طالبان کی اسکولوں کو بند کردینے کے جواب میں " " تعلیم...
  15. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میں یہ ساجد بھائی کی مدد سے ہی یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان کو کن الفاظ پر اعتراض ہے تاکہ اس کو بدل سکوں۔ شکریہ
  16. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میرے مراسلے میں ان منافرت انگیز الفاظ کی نشاندہی کیجئے تاکہ اس میں مناسب ترمیم کرسکوں۔ اس مراسلے میں میرے الفاظ صرف اور صرف "طالبان، ظالمان، ملا اور ملاٹوں " کے لئے ہیں۔ پاکستان اور پاکستانیوں کے بارے میں نہیں۔ آپ کےمطابق نہیں ۔ ساری دنیا اور پاکستان اور پاکستانی میرے مطابق ان "بزدلوں" کی...
  17. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    برادر محترم ، کونسا لفظ نازیبا ہے؟ مجھے کنوینس کردیجئے تاکہ میں اپنے آیندہ ریڈیوشو استعمال نا کروں۔ اپنے اس مراسلے میں میں نے "ملا ، ملاٹوں اور طالبان ظالمان " کو بزدل قرار دیا۔ آپ اس کو پاکستان اور سارے پاکستانیوں پر نہیں پھیلائیے۔ اگر میں ایسا لکھنا چاہتا تو آپ کیسے روکتے ۔ آپ احتیاط سے پڑھئے...
  18. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    چلئے آپ نے بات کو مزاحیہ انداز میں لیا۔ لہذا میں بھی اس کو ہلکا پھلکا قرار دے دیتا ہوں۔ آپ کی تنبیہ کو بھی ہلکا پھلکا سمجھ کر بالکل نظر انداز کرتا ہوں، آپ کو دعوت ہے آئندہ اتوار یا کسی بھی اتوار کو 6 پی ایم سے 7 پی ایم تک سنٹرل سٹینڈرڈ ٹائم پر ریڈیو ہیوسٹن 1150 اے ایم، پر مجھے ذاتی طور پر...
  19. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ذاتی معاملات آپ نے شروع کیے۔ آج دنیا پاکستان کو بزدلوں کی سرزمیں کہہ رہی ہے ۔ آپ روک لیں؟ جو کچھ میں نے لکھا اس میں سے کچھ بھی غلط نہیں ہے۔ بات ساری یہ ہے کہ یہ آُ کے ذاتی موقف کے خلاف ہے۔ جس کا ثبوت آپ کے مراسلات اور یہ بلاوجہ تنبیہ ہے۔ مجے اندازہ ہے کہ آپ اس قسم کی حرکات کے جوابات کے عادی...
  20. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ساجد کو سخت افسوس ہے کہ دوسری حکومتیں اور میڈیا ملالہ پر حملے کی مذمت کیوں کررہا ہے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے جابجا کیا ہے اور طالبان ظالمان کے قبیح فعل پر پانی ڈلانے کی اتنی کوشش کی ہے کہ اب تو وہ خود طالبان ظالمان لگنے لگے ہیں۔
Top