نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    گلزار کے یادگار گیت

    تاہم آرٹ فلموں کے شائقین کوکمرشل فلمیں پٹی پٹی سی لگتیں ہیں.کم ازکم مابدولت تو غیرفطری مناظراورکردارنگاری کا ہمیشہ ہی ایک جارح ناقد رہے ہیں !!!:D:D
  2. محمد امین صدیق

    ﻣﯿﺮﮮ گمشده !!! ﺍﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ ۔۔۔ﺍﺑﮭﯽ ﻟﻮﭦ ﺁ...

    اشعارکی دلپزیری کے ساتھ ساتھ ،مابدولت دلکش خطاطی سے بھی متاثر ہوئے بغیر رہ نہ سکے ۔:):)
  3. محمد امین صدیق

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فارسی زبان پر برادرم محمدوارث کی دسترس اور مشاقی کو ملاحظہ کرکے مابدولت انگشت بدنداں رہ گئے ۔:):)
  4. محمد امین صدیق

    زیست بے رنگ تھی تجدیدِ وفا سے پہلے

    واہ ،ابن رضا بھائی ،کیا کہنے ! مابدولت نے جس مصرعے کو بھی لیکر داد دینی چاہی تو اگلے مصرعے کو زیادہ اثرانگیز پایا۔
  5. محمد امین صدیق

    مشاہیر کی قبریں۔ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

    + واہ، واللہ ،سطرمرقوم بالاکی فصاحت و بلاغت نے مابدولت کے ذہن کندکے نہاں خانوں میں "قصہء چہار درویش "کی گونج بپا کردی.مابدولت اس تعمیری روش کی پزیرائی کرتے ہیں.:):)
  6. محمد امین صدیق

    مشاہیر کی قبریں۔ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

    مابدولت اس ویڈیو کے خالق،میزبان اور جملہ ٹیم کی تحقیق اور کاوشوں کو سراہنے کے ساتھ ساتھ، اس دلچسپ ،چشم کشا اور سبق آموز بے بہا موتی کودریافت کرکے اس لڑی میں پرونے پر برادرم یاز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.:):)
  7. محمد امین صدیق

    مابدولت سے املا کی غلطی کا سرزد ہونا ،مابدولت کے اس بیان کی سچائی کا بین ثبوت ہے کہ یکسو ئی کی...

    مابدولت سے املا کی غلطی کا سرزد ہونا ،مابدولت کے اس بیان کی سچائی کا بین ثبوت ہے کہ یکسو ئی کی حیثیت کلیدی ہے!!!بہرکیف ،تصحیح کیلیے مابدولت شکرگزار ہیں۔
  8. محمد امین صدیق

    صحیح ہے کہ جسمانی کرب ذہنی یکسوئی کی بیری ہے !

    صحیح ہے کہ جسمانی کرب ذہنی یکسوئی کی بیری ہے !
  9. محمد امین صدیق

    کتابوں کے متوالوں کے لئے کوچہء خزائن

    تازہ تازہ چسپاں کی گئی تصویر میں محترم برادرم محمد وارث کو دیکھ کر مابدولت کو بے پایاں مسرت ہوئی اور تصویر میں موجود ذی نفس (کہ نام نامی جنکا محمد وارث ہے۔ )کو ایک دیدہ زیب شخصیت پایا.:):)
  10. محمد امین صدیق

    کتابوں کے متوالوں کے لئے کوچہء خزائن

    اسی لئے مابدولت نے کبھی خودکویادوں پرمنحصرنہیں کیا ،برادرم یاز ،اور گاہے بگاہے ،باوجود مصروفیات ہزار ،پھر بھی ان گلی کوچوں میں قدم رنجہ فرمانا اپنا معمول بنایا ،کیونکہ یادکے ذکر سے مابدولت اپنے محترم بھائی یاز صاحب کےلہجے میں پنہاں اس یاس بھری کیفیت کو بخوبی محسوس کررہے ہیں،چنانچہ مابدولت...
  11. محمد امین صدیق

    کتابوں کے متوالوں کے لئے کوچہء خزائن

    http://dai.ly/x2odyaj اس فلم رپورٹ میں شامل اکثرکردار مابدولت سے شرف ملاقات حاصل کرچکے ہیں اور مابدولت ان کو اور یہ مابدولت کو بنفس نفیس جانتے ہیں.یہ گلیاں ،یہ کوچے متعدد بار مابدولت کو اپنے درمیان پانے کی سعادت پاچکے ہیں.:):)
  12. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    لفظ ' خاکسار ' کو کسی گلوکار کا نام سمجھ لینے کی عجبیت سے قطع نظر،تادم آخر آپکا مابدولت کی گائیکی پر حقیقت کا گمان ہونا ہی آپکی پسندیدگی کا،گوکہ موہوم،مگر اظہار ضرور ہے ،اور یہی مابدولت کے لئے متا ع عزیز ہے ۔چنانچہ شکریہ!:):)
  13. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    مابدولت ان معزز خواتین و حضرات کا بھی تہہ دل سے شکرگزار ہیں جنہوں نے 'پسندیدہ ' اور ' زبردست ' کی درجہ بندی سے مابدولت کی حوصلہ افزائی کی ۔محترم برادرم نبیل ، نایاب ، تجمل حسین ، ساقی۔ ،سسٹر عائشہ عزیز صاحبہ ۔۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    شرف پسندیدگی کے روح پرور احساس سے بہرہ مند کرنے پر مابدولت اپنی معزز اور لائق صد احترام بہن حمیرا عدنان صاحبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں. اور سرخوشی کی اسی کیفیت کا اپنی بہنا کو فائدہ دیتے ہوئے، مابدولت اپنی سرشت کے برخلاف ، انکے لکھے ہوئے لفظ " واہہہہ" کی املا درست کرنے سے چشم...
  15. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    بہت بہت شکریہ زیک بھائی،خاکسارکی اس کوشش کو سراہنے کے لئے ۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    پسندیدگی اور ذرہ نوازی کے لئے ممنون ہوں ،محترم برادرم فاتح۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    میرے محترم برادرم محمد وارث ، مبادا ایسا خیال مت کیجئے کہ "حذف شدہ " پوسٹ میں آپکے مراسلے کے حوالے سے کچھ ایسا ویسا مواد تھا ۔جی نہیں ،بلکہ وہ حرف بحرف میرا یہی مراسلہ تھا ،مگر اس میں غلطی سے ایک اور مراسلے کا 'حوالہ ' بھی آرہا تھا.میں نے تدوین کرنے کی بسیار کوشش کی ،مگر ناکامی ہوئی اور یوں...
Top