نتائج تلاش

  1. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج ذرا گرمی کم ہے۔۔
  2. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    نظمیں سن رہی ہوں۔۔۔
  3. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. سارا

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    سعودیہ عرب۔۔۔ سعودیہ عرب۔۔۔ سعودیہ عرب
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جی آج گرائمر کلاس تھی۔۔اب 3 چھٹیاں ہیں۔۔پیر والے دن پھر کلاس ہوگی انشا اللہ۔۔۔سورہ البقرہ مکمل ہونے والی ہے۔۔۔
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میرے پاس تو یہ لنک چل رہا ہے۔۔۔ہو سکتا ہے آپ نے اس وقت کھولا ہو جب کلاس ختم ہو گئی ہو اور شاید اس وقت یہ کام نہ کرتا ہو۔۔آپ پھر کوشش کیجئے گا انشا اللہ کھل جائے گا۔۔۔کیوں کہ میں نے 2' 3 دفعہ کھولا ہے اسی وقت کھل گیا ہے میرے پاس۔۔:rolleyes:
  7. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔۔ سر جی آپ نے ایک دفعہ مجھ سے میری کلاس کا لنک مانگا تھا۔۔۔ایک لنک پوسٹ کر رہی ہوں آپ چیک کریں آپ کی طرف کھلتا ہے یا نہیں۔۔۔ http://energy15.egihosting.com/239441
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔۔ دیوار کا پتھر خواہ کتنا چھوٹا کیوں نہ ہو اپنی قیمت رکھتا ہے۔۔'' ''ہر مسلئے کا کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے۔۔''
  10. سارا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرا خیال ہے یہاں اپنے اپنے پرس بیگ کی تصاویر بھی ساتھ لگا دینی چاہیے۔۔۔;)
  11. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بہت زیادہ گرمی ہو گئی ہے
  12. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  13. سارا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    تھیلا صحیح رہے گا۔۔۔;) ویسے میں نے اس کے پرس کو بیگ کہا تھا جو ہم سفر کے دوران ساتھ لے کر جاتے ہیں۔۔۔
  14. سارا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    دراصل وہ سب میرے ساتھ ہی باہر جاتے ہیں نا۔۔ڈاکٹر کے پاس جانا ہو یا شاپنگ اس لیے سب کچھ میرے پرس میں ہی رکھا ہوتا ہے۔۔۔
  15. سارا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    نہیں میرا تو ماوراء سے بہت کم سائز کا ہے چیزیں زیادہ تعداد میں رکھی ہیں لیکن ان سب کا سائز کافی کم ہے۔۔جتنا نارمل پرس ہوتا ہے اتنا ہی ہے۔۔۔
  16. سارا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    یہاں بڑے بیگ کا ہی فیشن چل رہا ہے لیکن جو مجھے پسند آ جائے وہی میرے لیے فیشن بن جاتا ہے یہ نہیں دیکھتی کہ چل کیا رہا ہے۔۔:rolleyes: تم تو اپنے بیگ کو پرس نہ ہی کہو۔۔یہ پرس نہیں بیگ لگ رہا ہے چھتری تک تو اس میں آ جاتی ہے اور جیکٹ۔:rolleyes:۔۔۔میں 2 ' 3 دن میں نہیں الٹتی بلکہ 2 یا 3 ہفتے بعد صاف...
  17. سارا

    آپکے پسندیدہ کھیل

    لڈو پسند تھا۔۔اب بھی کھیلتے ہیں اکثر رات کو پاپ کورن اور ہاٹ ساس ساتھ رکھ کر ایک چھوٹا بھائی ہوتا ہے اور باقی میں 'ممانی' اور بھابھی۔۔ سانپ سیڑھی بھی اچھا ہے لیکن جب میں بار بار نیچے آ جاتی تھی تو رونا آجاتا تھا اس لیے درمیان میں ہی چھوڑ دیتی تھی۔۔ آنکھ مچولی اور لکا چھپی تو بہت زیادہ کھیلا...
  18. سارا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    وزنی تو بالکل نہیں ہوتا۔۔چیزوں کی تعداد بے شک زیادہ ہے لیکن وزنی نہیں ہوتی ہیں۔۔خریداری کرتے وقت جو چینج واپس کرتے رہتے ہیں وہ چینج (سکے)اگر زیادہ ہو جائے تو وزن زیادہ ہو جاتا ہے۔۔اس لیے ہر 2 ہفتے بعد الٹ کر صفائی کی جاتی ہے اور چینج کو نکال دیا جاتا ہے۔۔:rolleyes:
  19. سارا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    علی میرا چھوٹا بھائی۔۔عمر 12 سال۔۔ابھی وہ چھوٹا ہے اس لیے اس کا اپنا پرس نہیں۔۔اپنی چیزیں میرے پرس میں ہی رکھی ہوتی ہیں۔۔اور جب وہ اپنے پیسے میرے پرس میں ڈالتا ہے تو مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے۔۔:grin:
  20. سارا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    بالکل۔۔اور ہر کسی کو ہی کام آرہا ہوتا ہے کیوں کہ میں جب بھی باہر نکلتی ہوں پرس اٹھانا نہیں بھولتی۔۔کتنی دفعہ بہت مشکل میں یہ کام آیا ہے۔۔ایک دفعہ ہمیں کہیں جانا تھا راستے میں فروٹ لینے کے لیے رکے میں اور امی کار میں ہی بیٹھے رہے چھوٹا بھائی اور بڑا بھائی لینے گئے تو 10 منٹ بعد ہی چھوٹا بھائی...
Top