نتائج تلاش

  1. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  2. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    سبز چائے پی رہی ہوں۔۔۔
  3. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    lol وہ ایک ہاتھ پر خود ہی لگاتی ہیں اور دوسرے پر ممانی لگا دیتی ہیں انہیں۔۔وہ لائنیں نہیں کھینچتی صحیح والے ڈیزائن بناتی ہیں۔۔۔مجھے تو لائنیں بھی کھنچنیں آتیں۔۔۔:rolleyes:
  5. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    شادی کی دعوت تو نہیں ہے بس ایسے ہی دعوت ہے سب ہی لگا رہی تھیں میں نے سوچا میں بھی لگا لیتی ہوں۔۔۔ ہاں بھابھی ہی لگا رہی ہیں انہیں اچھی لگانی آتی ہے۔۔۔
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اگر کسی کو کوئی ایسی سائیٹ معلوم ہو جس میں احادیث پر ری سرچ کی گئی ہو تو مجھے اس کا لنک ضرور دیں جزاک اللہ خیرا۔۔
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ماشا اللہ تعبیر آپ تو بڑے اہم سوالات کررہی ہیں ان کے جوابات دے تو سکتے ہیں لیکن مطمئن پتا نہیں کر سکیں یا نہیں۔۔۔ آپ کو یاد ہو گا ابھی کچھ دن پہلے میں نے یہاں ایک عید میلاد النبی کے بارے میں ایک لنک دیا تھا۔۔۔ہمیں ایک جگہ جانا ہوا تو وہاں انہوں نے مجھے کہا کہ آپ بھی کچھ درس دیں یا کوئی احادیث...
  8. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    تب تمہیں 34 بھی کم ہی لگتے۔۔۔;) کل ایک دعوت میں جانا ہے اس لیے میں مہندی لگوا رہی ہوں۔۔۔:rolleyes:
  9. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    نہیں پلیز اس دفعہ معاف کر دیں آئیندہ ایسی سنگین غلطی نہیں ہو گی۔۔۔
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جی بالکل صحیح کہا شمشاد بھائی۔۔ اور تعبیر ہمیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ وہ ہاتھ اٹھا کر مانگ کیا رہے ہوتے ہیں۔۔ویسے ہمیں تو قبروں پر اس لیے جانا چاہیے کہ ہمیں موت یاد آئے اور مرنے والوں کی مغفرت مانگنی چاہیے۔۔اور قبروں پر جانے کی جو دعا بتائی گئی ہے وہ ہی پڑھنی چاہیے۔۔
  11. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم حسن بھائی کیا حال چال ہے؟؟ اور کیا ہو رہا ہے۔۔۔؟
  12. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جی بالکل آج کل بہت ہی حالات خراب ہیں پاکستان میں۔۔۔کیا کچھ نہیں ہو رہا قبروں پر۔۔۔:( اور لوگ یہ عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں وہاں نماز پڑھی جاتی ہے ان سے دعا مانگی جاتی ہے اور انہیں اللہ سے مانگنے کا وسیلہ بنایا جاتا ہے۔۔جبکہ یہ تو قرآن کے الفاظ ہیں کہ تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا۔۔۔
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ''میری قبر پر میلے نہ لگانا اور تم مجھ پر درود پڑھنا کیونکہ تم جہاں بھی ہو تمہارا درود مجھے پہنچے گا۔۔'' (احسن'ابو داود 'کتاب المناسک باب زیارتہ القبور'' )
  15. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔ ''بے عمل عالم پارس کی مثال ہے جو اوروں کو تو سونا بناتا ہے مگر خود ہمیشہ پتھر رہتا ہے۔۔۔ ''کسی شخص کی عظمت و شرافت پرکھنے کا آخری پیمانہ یہ ہے کہ اس کا رویہ ان لوگوں کے ساتھ کیسا ہے۔۔جو اسے کچھ نہیں دے سکتے۔۔''
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    http://www.urdupoint.com/islam/islamDetail.php?islam_date=2008-04-08&subcatId=117&islam_id=186
  18. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہاں ماوراء تم اپنا نمبر بھیج دو تمہارا نمبر پاکستان میں ہی رہ گیا تھا پھر ارادہ ہی نہیں بنا کبھی کیوں کہ روز یہاں بات ہو جاتی تھی۔۔تم بھیج دو کبھی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے۔۔۔اور میرے پاس اپنا کوئی پرسنل نمبر نہیں ہے اس لیے کسی کو کبھی دیا نہیں کہ اکثر میں گھر سے غائب ہی ہوتی ہوں۔۔:rolleyes:
  20. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کمپیوٹر کے لوڈ سپیکر آن ہوتے ہیں تو آواز اتنی رکھی ہوتی ہے کہ کچن تک بھی پہنچ رہی ہوتی ہے ویسے کچن بھی ساتھ ہی کمپیوٹر روم کے۔۔۔
Top