نتائج تلاش

  1. سارا

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    جیسا کہ‌آپ نے اوپر کہا کہ میں آپ کے کسی جملے کو کوٹ کرتی اور کہتی کہ یہاں مجھے اختلاف ہے یہ کسی بھی بحث کا علمی انداز ہوتا ہے۔۔میں نے ایسا اس لیے نہیں کیا کیوں کہ میرے پاس معلومات ہی نہیں ہیں نہ مجھے اس بارے میں علم ہے ہاں اگر میں آپ کے کہے پر بحث کر سکتی تو ضرور کرتی۔۔اس لیے اس سب کو پڑھ کر...
  2. سارا

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    بھائی میں نے اعتراض نہیں کیا کچھ سوالات کیے ہیں ظفری بھائی نے بہت تفصیل سے جواب دیا تھا اس لیے میں نے ان کو مخاطب کیا ہے کہ وہ ان سوالات کے بھی تفصیل سے جوابات دیں۔۔جہاں تک جہاد کے متعلق بہت سے دھاگے ہونے کا سوال ہے تو میرا خیال ہے کہ ایک اور کھلنے سے اتنا فرق نہیں پڑے گا کیوں کہ ہر دھاگے کا ایک...
  3. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    مٹر پلاؤ۔۔ آلو گوبھی
  4. سارا

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    فاروق بھائی پلیز اگر ممکن ہو تو یہ سوالات اور جو بھی بھائی ان کے جوابات دے گا اس کے لیے الگ سے دھاگہ کھولیں کیونکہ اس دھاگے کا ٹاپک مختلف ہے۔۔۔
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔ ''بہت ہی خود غرض لفظ ہے ''میں '' اس سے بچیے۔۔'' ''بہت ہی اطمینان بخش لفظ ہے ''ہم'' اسے اپنائیے۔۔'' ''بہت ہی خوبصورت جذبہ ہے ''محبت'' کا اس کی قدر کیجیے۔۔''
  6. سارا

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    ماشا اللہ ظفری بھائی بہت ہی تفصیل سے آپ نے جواب دیا ہے میری آپ سے ایک گزارش ہے کہ آپ ایک جہاد کے ٹاپک پر اپنا الگ سے دھاگہ کھولیں اور اس میں ساری جہاد کے متعلق تفصیل بیان کریں قرآن اور حدیث کی روشنی میں۔۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے حالات بتائیں کہ انہوں نے کن حالات میں جہاد(قتال) کیا اور...
  7. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اکثر لوگ برا مان جاتے ہیں اس لیے لکھا ہے۔۔ ویسے یہ بات میں نے بھی کہیں پڑھی ہے لیکن مجھے یہ پتا نہیں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے اگر آپ کو بھی کنفرم نہیں ہے تو حدیث کا لفظ ہٹا دیں۔۔جزاک اللہ خیر۔۔
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آپ سے کس نے کہا ہے کہ چھٹی ہے عینک لگا کر دوبارہ میری پوسٹ کو پڑھیں۔۔۔یہی آپ کا ہوم ورک ہے۔۔:rolleyes:
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی آج میں نے کاپی پیسٹ والا ہوم ورک کرنا ہے۔۔۔ http://www.nurulquran.com/Miscellaneous/Eid-e-Milad/Eid_Milad.pdf سب بچوں سے گزارش ہے کہ آج ہوم ورک کی چھٹی ہے وہ اس لنک کو پڑھ لیں یہی ان کا ہوم ورک ہے۔۔;)
  11. سارا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    جی اب پاکستان میں بھی جو دین میں دلچسپی لے رہے ہیں وہ خواتین ام فلاں لگا رہی ہیں اور مرد ابو فلاں۔۔ اور ہمارے ہاں فلاں کے ابو۔۔ فلاں کی امی۔۔;)
  12. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    وعلیکم السلام
  13. سارا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    زیک آپ میرے شہر کی بھی بتا دیں اگر آپ کو پتا ہو تو تا کہ خود میرے اپنے علم میں بھی اضافہ ہو سکے۔۔:rolleyes:
  14. سارا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شمشاد بھائی 2 ای میل بھیجی ہیں امید ہے مل گئی ہوں گی۔۔۔
  15. سارا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ہماری طرف میں نے بہت ایسا دیکھا ہے کہ بچوں کے نام سے اپنے شوہر کو مخاطب کرتی ہیں البتہ وہ جن کی شادیاں آجکل ہوئی ہیں وہ نام لے رہی ہیں۔۔۔
  16. سارا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    یہ میں نے کچھ اس انداز سے پڑھا تھا کہ وہ لسی بنا رہی تھیں اس کے اوپر مکھن آگیا تو بچے نے پوچھا کہ یہ کیا ہے تو وہ خاتون بولیں کہ تمہارے ابا جی تیر رہے ہیں۔۔۔
  17. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  18. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    نظمیں سن رہی ہوں لائیو عبد اللہ بھائی سے۔۔
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    بہت اچھی بات شئیر کی آپ نے تعبیر۔۔لیکن میں آپ کو ایک بات کہنا چاہوں گی امید ہے آپ برا نہیں مانیں گی۔۔وہ یہ کہ کسی بھی بات کے آخر میں حدیث لکھ دینا کافی نہیں ہوتا ہے۔۔ہمیں لازمی یہ ساتھ لکھنا چاہیے کہ یہ بات کس کے ذریعے سے آئی یا ساتھ حدیث کی کتاب کا حوالہ۔۔جیسے مسلم' بخاری' ترمذی وغیرہ۔۔اور اگر...
Top