نتائج تلاش

  1. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  2. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    یہ تو مجھے بھی نہیں پتا یہاں ہمیں آج تک پاکستانی آم نہیں ملے ہیں میرے ماموں کو پاکستانی آم اتنے پسند ہیں لیکن آم کھانے لیے انہیں پاکستان جانا پڑتا ہے ۔۔:rolleyes:
  3. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    آموں کا موسم تو بہت لمبا چلتا ہے لیکن ہماری طرف انڈیا پاکستان کے آم نہیں آتے ہمیں جن کا ذائقہ اچھا لگتا ہے وہ میکسیکو والے ہی ہیں۔۔۔
  4. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    موسم کا تو نہیں پتا۔۔پاکستان کے یہاں ہمارے پاس کہاں سے آ گئے:( میکسیکو کے ہیں یہ۔۔۔ آئے ہوئے تو کافی عرصے سے ہیں لیکن پہلے ہم لا نہیں رہے تھے کہ ذائقہ ابھی اچھا نہیں ہو گا لیکن ایک پیٹی چیک کرنے کے لیے لائے تو بہت اچھے نکلے میٹھے۔۔
  5. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    آم کھا رہی ہوں۔۔
  6. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موسم بہت اچھا ہے بارش کی وجہ سے سردی ہو گئی ہے۔۔۔
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی شاگردوں کی حاضری بہت کم ہو گئی ہے کیا بات ہے۔۔سر جی خود بھی کم کم نظر آ رہے ہیں اور نئی ٹیچر بھی جب مرضی ہو تشریف لاتی ہیں۔۔:rolleyes:اسکول کے لیے سب شاگر کچھ تجاویز رکھیں جس سے اسکول چلنے کی بجائے دوڑنے لگے۔۔;)
  8. سارا

    12 ربیع الاول کوئز

    بھائی غلطی سے ایسا لکھا گیا میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام لکھنا چاہ رہی تھی۔۔ابھی ٹھیک کر دیا ہے توجہ دلانے کا شکریہ
  9. سارا

    12 ربیع الاول کوئز

    ویسے میں نے شیبہ بن ہاشم ہی پڑھا ہے۔۔مُطلب عبد مناف کے چھ بیٹوں میں سے سب سے بڑے اور ہاشم کے بھائی تھے۔۔انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کی پرورش کی تھی ان کے ہاں پرورش پانے کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام عبد المطلب پڑا۔۔
  10. سارا

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    خرم بھائی آپ سے ایک سوال۔۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی کے جتنے سال وہ زندہ رہے اپنے جائے پیدائش کو کس طریقے سے منایا؟
  11. سارا

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    لیکن سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ جیسے آج کل لوگ خوشیاں منا رہے ہیں ایسے خوشیاں منانی چاہیے؟ جلسے جلوس نکال کر نعرے لگا کر حلوے پکا کر چندے اکھٹے کر کے؟؟ یا جیسے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آنے کی خوشی منائی؟ ہر پیر کا روزہ رکھ کر؟
  12. سارا

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    کچھ سال پہلے تک عید میلاد النبی منانے والے 12 وفات مناتے تھے لیکن پھر کسی نے کہہ دیا کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا دن ہے اور تم خوشیاں مناتے ہو حلوے پکاتے ہو تو تاریخ اور منانا ویسا ہی رہا لیکن 12 وفات سے نام بدل کر عید میلاد النبی رکھ دیا گیا۔۔۔
  13. سارا

    12 ربیع الاول کوئز

    واقعی یہ میں نے غور نہیں کیا اصل نام عبد المطلب ہی تھا شیبہ لقب دیا گیا تھا۔۔۔
  14. سارا

    23 مارچ کوئز

    یہ تو ماوراء 2 دن بعد بتائے گی میں نے تو کولاچی ہی سنا ہے ہو سکتا ہے کولانچی ہو اور مجھے سننے میں غلطی لگی ہو کیوں کہ لکھا ہوا نہیں پڑھا۔۔۔
  15. سارا

    23 مارچ کوئز

    1) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟ اسلام آباد۔۔ 2) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟ کولاچی 3) قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟ علیحدہ اسلامی مملکت کا قیام جو قرآن پاک حضور صلی علیہ وسلم کی سنت اور احادیث پر استوار ہو جہاں مسلمان اپنے دین اسلام کے مطابق زندگی گزار سکیں 4)...
  16. سارا

    12 ربیع الاول کوئز

    واہ سوالات کے ساتھ مشورے بھی دیتی ہو اس طرف تو میرا ذہن ہی نہیں گیا تھا۔۔;)
  17. سارا

    12 ربیع الاول کوئز

    وہ مجھے آئیں گے تو ہی جواب دوں گی نا۔۔۔;) وہاں ' ہ ' کے فرق سے سارہ نے جواب دے دیے ہیں۔۔;)
  18. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  19. سارا

    12 ربیع الاول کوئز

    شکریہ ماوراء کہ تم نے یہ دھاگہ کھولا۔۔کوئز مجھے ایسے بھی بہت پسند ہے خاص کر اسلامی سوالات۔۔ مجھے زیادہ نمبرز دینا کیوں کہ میں نے یہ ابھی دیکھا ہے اور سب سے پہلے میں نے جوابات پوسٹ کیے ہیں۔۔۔;)
  20. سارا

    12 ربیع الاول کوئز

    ) آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ کا تعلق قریش کے کس قبیلے سے تھا؟ جواب/۔۔ قبیلہ زہرہ ٢) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کا اصل نام بتائیں۔ جواب)۔۔ شیبہ ٣) حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والد کی قبر کہاں ہے؟ جواب)۔۔ یثرب ٤) حضور صلی اللہ علیہ والہ...
Top