نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    غلطی ہو گئی سر جی۔۔کسی کا نمبر میرے پاس بھی نہیں تھا اور نہ میرا نمبر کسی کے پاس ہے اس لیے ایسا ہو گیا۔۔۔:(
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    طاقت کے باوجود حج نہ کرنا۔۔ اللہ تبارک و تعالٰی کا ارشاد ہے۔۔ لوگوں پر اللہ کا حق یہ ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی طاقت رکھتا ہو وہ اس کا حج کرے' اور جو کوئی اس حکم کی پیروی کرنے سے انکار کرے تو اسے معلوم ہو جانا چاہیے کہ اللہ تعالٰی تمام دنیا والوں سے بے نیاز ہیں۔۔'' ( ال عمران 97 )
  3. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    خطبہ جمعہ سن رہی ہوں ساتھ چاول بن رہے ہیں اور محفل میں بھی تانک جھانک کر رہی ہوں۔۔۔
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اصلی پوسٹ بذریعہ سارا السلام علیکم۔۔۔ میرا ہوم ورک۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک و تعالٰی سے روایت کرتے ہیں کہ‌ : ''میں مشرک کے شرک سے سب سے زیادہ بے نیاز ہوں۔۔جس کسی نے کسی عمل میں میرے ساتھ کسی دوسرے کو شریک کیا میں اس کو اور اس کے زرکیہ عمل کو چھوڑ دیتا ہوں۔۔'' (صحیح مسلم...
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔ کیا حال ہے سب کا؟؟؟ میں بھی ٹھیک ہوں الحمد للہ۔۔۔کچھ میری طبیعت اور کچھ نیٹ کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس لیے غیر حاضر تھی۔۔اب انشا اللہ نظر آتی رہوں گی۔۔ دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا۔۔
  6. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  7. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    مکس سبزی بنی ہے ساتھ عربیاں اور پلاؤ ہے لیکن ابھی کھایا نہیں کچھ دیر میں کھاؤں گی انشا اللہ
  8. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ایک دوست کے ساتھ چیٹ کر رہی ہوں۔۔۔
  9. سارا

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    نیند میں ہلکی سی آواز سے بھی نیند ٹوٹ جاتی ہے اس لیے میں اگر سو رہی ہوں ٹیلی فون کی گھنٹی بجے یا کوئی دروازہ کھٹکٹائے یا کوئی اونچی آواز میں باتیں کرے۔۔ کسی دوسرے کے خراٹے بھی رات کے وقت بہت برے لگتے ہیں۔۔:rolleyes: بعض لوگ بہت اونچی آواز میں باتیں کرتے ہیں کبھی کبھار وہ آوازیں بھی بہت بری لگتی ہیں
  10. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔۔ میرا ہوم ورک۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک و تعالٰی سے روایت کرتے ہیں کہ‌ : ''میں مشرک کے شرک سے سب سے زیادہ بے نیاز ہوں۔۔جس کسی نے کسی عمل میں میرے ساتھ کسی دوسرے کو شریک کیا میں اس کو اور اس کے شرکیہ عمل کو چھوڑ دیتا ہوں۔۔'' (صحیح مسلم )
  12. سارا

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    اگر آپ احادیث کے بارے میں پتا کروائیں تو آپ کو حدیث میں جمعے کے دن کو عید کا دن کہا گیا ہے کے الفاظ ملیں گے انشا اللہ۔۔۔
  13. سارا

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    تو جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منانے کے طریقے بتائے ہیں اس طریقے سے منائیں اپنے طریقے تو ایجاد نہ کریں۔۔۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھنے کا حکم دیا تو ہمیں روزہ ہی رکھنا چاہیے اس کے علاوہ کچھ اپنی طرف سے زائد نہیں کر سکتے۔۔۔
  14. سارا

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    بھائی دین کے معاملے میں ایک اصول ہے جو بھی بات کریں قرآن اور حدیث کے حوالے سے کریں اور جو حدیث بھی بیان کریں اس کا ساتھ حوالہ دیں اس کی سند بتائیں کہ یہ حدیث صحیح ہے ضعیف ہے حسن ہے آپ نے جو حدیث بیان کی ہے نہ تو حوالہ لکھا ہے نہ ہی کچھ اور کسی بھی حدیث کو بیان کرنے کے لیے اس کا صرف حدیث کہہ...
  15. سارا

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    مجھے اس طرح نہ بڑھاؤ جس طرح نصاری نے عیسٰی بن مریم کو بڑھایا' میں بندہ ہوں مجھے اللہ کا بندہ اور اس کا رسول کہو'' (بخاری) بھائی آپ یہ ضرور سوچیے گا کہ‌آپ اللہ کا دیا ہوا کھا رہے ہیں یا اللہ کے بھیجے ہوئے بندے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا۔۔۔؟
  16. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    قرآن کی تفسیر سن رہی ہوں۔۔ساتھ کچھ سوچ بھی رہی ہوں۔۔:rolleyes:
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جی یہاں بھی چھٹی نہیں تھی۔۔ساری دنیا والی بات غلط ہے۔۔;)
  18. سارا

    23 مارچ کوئز

    شمشاد بھائی یہ جو 2 سوالات چھوڑ دیے ہیں ان کے تکے ہی مار دیں۔۔۔;)
  19. سارا

    23 مارچ کوئز

    ١) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟ کلانچی۔۔ ٢) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟ اسلام آباد ٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟ یکم اگست ١٩٦٠ ) پرچم ہلالِ استقلال کا ڈیزائن کس پاکستانی نے تیار کیا تھا؟ امیر الدین قدوائی ٥) قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟...
  20. سارا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ایک دفعہ ہم لائے تھے جب انہوں نے پوچھا کہ آپ کے پاس کوئی فروٹ ہے ہم نے کہا کہ جی یہ آم ہیں تو انہوں نے کہا کہ نکالیں ہم نے انہیں نکال کر دیے تو انہوں نے اٹھا کر ٹریش میں پھینک دئیے:( اس کے بعد دوبارہ لانے کی غلطی نہیں کی۔۔۔
Top