اب اتنا بھی پیچیدہ مسلہ نہیں جناب۔ قافیہ میں شرط یہ ہوتی ہے کہ جب دو ہم آواز الفاظ ایک شعر میں بطور قافیہ جمع کیے جاتے ہیں تو علمِ قافیہ کہ رو سے ان پر کچھ قوانین کا اطلاق ہوتا ہے جس میں سب سے اہم یہ بات کہ جو لفظ قافیہ کیا جا رہا ہے اس کے اصلی حروف کو پہچانا جائے اور ایسے حروف جن کے علیحدہ...