نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    چائے !

    گویا کوچہ ء آلکساں کے کسی زیرک رکن کو یہ ذمہ داری تفویض کی ہے :p
  2. ابن رضا

    چائے !

    راولپنڈی میں مری روڑ چاندنی چوک پر بھی کافی دکاندار یہ کام کرتے ہیں۔ جس میں کپ ، شرٹ، پلیٹ، شیلیڈ وغیرہ شامل ہیں
  3. ابن رضا

    پہلا ون ڈے ( سری لنکا ، پاکستان )

    second last ball پر شاہد آفریدی کے چوکے کے ساتھ ہی میچ پاکستان کے نام ہوا۔
  4. ابن رضا

    چائے !

    فصیح بھائی ایسی املا کی اغلاط اکثر و بے شمار کرتے رہتے ہیں مزید یہ کہ بسات کے لیے بساط کے اعلاوہ دیگر آپشنز بھی موجود ہیں جیسے بصاط، بصات :p
  5. ابن رضا

    چائے !

    دامنِ کوہ کے ٹھیلوں پر بھی کچھ لوگ ایسے موجود ہوتے ہیں جو کپ وغیرہ پر آپ کا نام یا تصویر پرنٹ کرتے ہیں
  6. ابن رضا

    پہلا ون ڈے ( سری لنکا ، پاکستان )

    فی الحال ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستانی ٹیم یہ میچ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ان شا اللہ
  7. ابن رضا

    پہلا ون ڈے ( سری لنکا ، پاکستان )

    ابھی کریز پر صہیت مقصود اور فواد عالم موجود ہیں۔ انہوں نے 72 اور 39 اسکور بالترتیب بنا رکھے ہیں
  8. ابن رضا

    پہلا ون ڈے ( سری لنکا ، پاکستان )

    34 گیندوں پر 49 رن درکار ہیں
  9. ابن رضا

    پہلا ون ڈے ( سری لنکا ، پاکستان )

    جواب میں 222 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کے 5 کھلاڑی واپسی کی راہ لے چکے ہیں
  10. ابن رضا

    پہلا ون ڈے ( سری لنکا ، پاکستان )

    45 اوور کے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 275 کا ہدف دیا ہے
  11. ابن رضا

    تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

    تحقیق اور ٹھوس شواہد کے حصول میں ہمیشہ کچھ وقت درکار ہوتا ہے۔ کمیٹی کیا الیکشن کے فوری بعد بلاجواز ہی حکومت کا بائیکاٹ کر دیتی ؟ قیادت کی رائے ہر کمیٹی میں اہم مقام رکھتی ہے۔ مگر لازمی طور پر اس کو enforce نہیں کیا جاتا۔
  12. ابن رضا

    تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

    ارے بھیا یہی تو باور کروا رہا ہوں کہ حکومت نے وقت بہت ضائع کیا ہے اب تک اگر 25 دن تھوڑے نہیں ہوتے تو پھر 400 دن تو بہت ہی زیادہ ہیں۔ اس وقت اتنا واویلہ اس لیے نہیں کیا گیا کہ حقائق پوری طرح واضح نہیں تھے مزید یہ کہ ہمارا لیڈر ہسپتال میں تھا اور اس کو رکوری میں بہت وقت لگا تھا جس وجہ سے کور کمیٹی...
  13. ابن رضا

    تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

    محترمی یہی تو رونا ہے کہ انتخابات کے بعد حکومت سازی کے عمل میں اس لیے کوئی رکاوٹ نہ ڈالی گئی کہ اس وقت تحقیق و تفتیش ہونا باقی تھی جس کے بعد مسلسل 14 ماہ جو حلقے مشکوک تھے ان کی جانچ پڑتال کی درخواست کی جاتی رہی ۔ پارلیمنٹ ، الیکشن کمیشن ، سپریم کورٹ جب کسی نے اس الزام کو سنجیدہ نہ لیا۔ تو پھر...
  14. ابن رضا

    تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

    عزیزم نکتہ یہ ہے کہ mna پارلیمنٹ کا رکن ہوتا ہے اب اگر ایک جماعت پارلیمنٹ کی ایک اکثریتی جماعت کو دھاندلی کی وجہ سے جعلی مینڈیٹ والی قراد دیتی ہے تو اس جماعت کے کچھ ارکان اس دھاندلی زدہ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر کیونکر پارلیمانی امور میں حصہ لیں؟
  15. ابن رضا

    تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

    چوہدری صاحب kpkاسمبلی سے MNAs کا کیا لینا دینا حضور؟ وہ وفاق سے متعلق ہیں۔ وفاق سے احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے تمام ممبرز نے استعفے دیے ہیں
  16. ابن رضا

    موٹر وے پر سول نافرمانی!

    یہ خام خیالی اس خام خیالی سے مختلف ہے جس کے نعرے زرداری دور میں شہباز شریف میڈیا پر یوٹیلیٹی بلز جلا کر کیا کرتے تھے؟:p
  17. ابن رضا

    پاکستانی سیا سی جماعتیں

    میری پارٹی PTI ہے ۔:)
  18. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    یہ جنید جمشید صاحب کی خالہ ہیں فوزیہ قصوری. جنید جمشید ان کو ماں کہتے ہیں کہ ان کی پرورش انہوں نے ہی کی ہے. لہذا اپنے جملے پر نظر ثانی فرمائیے. گرمی اور گرد سے اس حال کو پہنچی ہیں
  19. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب زرداری صاحب اپنے مفادات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کچھ مطالبات کریں گے کہ ان کے کرپٹ وزرا کے کیسز کو ختم کیا جائے اور دیگر مراعات دی جائیں تو گویا آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا۔دیکھتے جائیے
  20. ابن رضا

    دھرنوں کے اخراجات کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟

    تاہم حکمرانوں کے جلسوں کی فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے اس کا ایک نمونہ رانا مشہود نے arynewsپر پیش کیا تھا اب اس پر کمیشن بنا ہوا ہے جو حسبِ معمول و حسبِ منشا قیامت تک کوئی فیصلہ نہیں کر پائے گا۔:LOL::ROFLMAO:
Top