سید ذیشان
یہ عدالتی کمیشن لانگ مارچ شروع ہونے سے ایک دن پہلے بنانے کا اعلان کیا گیا ہے اور یہ خالصتاً عوامی پریشر پر کیا گیا ہے اگر وقت پر یہ عمل کر دیا جاتا تو یقینا حالات اس نہج پر نہ جاتے۔ پھر اگر پی ٹی آئی مارچ نہ بھی کرتی تو سانحہ ماڈل ٹاون والے ضرور کرتے اور مطالبات بھی یہی رہتے۔اور اسی...