نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    تو محترمی اس یقین کی تدفین کے بعد کیا ہو گا کیا لوگ اسی بد عنوان حکومت کو من و عن تسلیم کر لیں گے اور انصاف اور بنیادی حقوق کا مطالبہ ترک کر دیں گے؟ ایک تقریر نے اگر مایوس کیا ہے تو دوسری خوش بھی کر سکتی ہے اور وہ دوبارہ ہم آواز بھی بن سکتے ہیں
  2. ابن رضا

    لوگوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسایا جا رہا ہے‘

    میٹھا میٹھا ہپ ہپ ۔۔۔کڑوا کڑوا تھو تھو
  3. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اس میں کوئی شک نہیں کہ کل کی تقریر نے سب کو حتی کہ کارکنوں کو بھی مایوس کیا ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ سیاسی خودکشی ہے۔ نون لیگ دھاندلی اور رشوت ستانی کے باوجود اگر میدان میں جمعی ہوئی ہے تو کوئی وجہ نہیں انصاف کی بات کرنے والا اگر ایک دن پٹری سے اتر گیا تو کل کو دوبارہ میدان مار سکتا ہے۔ نون...
  4. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    http://en.m.wikipedia.org/wiki/Jang_Group_of_Newspapers ڈیلی وقت ہے شاید اسی کا چینل ہے
  5. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جی ایچ کیو والوں کو ابھی کوئی خاص جواز نہیں ملا ہے. جب کوئی جانی یا مالی نقصان ہو گا خدانخواستہ تو وہ فوری آ جایں گے.
  6. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    حیرت ہے بھئی آپ ایک چینل دیکھتے ہی نہیں تو پھر اس کو بلا تحقیق یا دیگر چینلز کے ساتھ موازنہ کیے بغیر غیرجانبدار نامزد کرنے کا کیا جواز ہے. مزید یہ کے جس طرح جنگ گروپ میں نوائے وقت بھی شامل ہے اسی طرح جیو اور وقت نیوز ایک ہی بات ہے
  7. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    ارے بھائی میرا کوئی کلیم نہیں یہ تو جیو اور دیگر تمام چینلز کا کھلا تضاد چل ہے اس لیے عرض کیا ہے
  8. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    یہ مریخ کا وہ گوشہ ہے جو صرف جیو کی پہنچ سے دور ہے. غیر جانبدار میڈیا سے اگر آپ کی مراد جیو نیوز ہے تو. . . . جھوٹ بول کے جیو:p
  9. ابن رضا

    سبق ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    ایک بہت عمدہ سبق. ایک لاجواب تحریر. الحمد للہ رب العالمین
  10. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    پوائنٹ نمبر 4 تا 14 ہم سب کے بنیادی حقوق ہیں اور ان کی تکمیل پوائنٹ نمبر 1 تا 3 کے بغیر ممکن ہی نہیں
  11. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    تماشائیوں کا بھی کہیں نہ کہیں رجحان تو ہوتا ہی ہے :p جو کسی حد تک آپ کی ڈی پی سے عیاں ہے۔
  12. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    ایدھی صاحب تو بالکل ان پڑھ ہیں:idontknow:
  13. ابن رضا

    پیسون سےپیسےبنانےکےطریقے

    پیسہ + محنت + دانشمندی + قسمت = ثروت و عظمت
  14. ابن رضا

    وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے

    عمدہ شراکت
  15. ابن رضا

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    ایک مثالی شخصیت. اللہ ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  16. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    پیروڈی تو دیگر لیڈران کی اس سے بھی گریٹ موجود ہے مگر سلجھے ہوے لوگ ایسی بچگانہ باتیں نہیں کرتے
  17. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    تو ان دو چار نہتے لوگوں کو پرامن طریقے سے آگے بڑھنے دیں. حکومت خوفزدہ کیوں ہے اور ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے اپنا نام خوب روشن فرما رہی ہے
  18. ابن رضا

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    باقی ماندہ گلو بٹ حملوں کی نذر ہو گئے. کچھ بند پٹرول پمپوں کی نذر ہو گئے اور کچھ بند ٹرانسپورٹ کی نذر. پھر بھی شور مچایا جائے تو حیرت کی بات نہیں
Top