نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    خواب جاگتی آنکھ سے بھی دیکھا جاتا ہے ... بعض اوقات ہم ڈر جاتے ہیں ہمیں ہمارا ڈر خوف جن چڑیل کی صورت دکھ جاتا ہے ..
  2. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    وساوس خیال کو کہتے ہیں . خیال کی انتہا خواب تک جاتی ہے ... میں نے یہ نہیں کیا پنڈت خواب دیکھ کے مسلمان ہوگیا ...میں نے تو کرم کے حوالے سے بات کی کہ کرم ہوتا ہے سب پر
  3. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    Allah SWT said: فَاَ وْجَسَ فِيْ نَفْسِهٖ خِيْفَةً مُّوْسٰى "اور موسیٰؑ اپنے دل میں ڈر گیا" (QS. Ta-Ha 20: Verse 67) * Via Qur'an Urdu http://quran-urdu.com جو دکھانا چاہا، وہ یہی تھا جادو اک سحر ہے جس کی مختلف صورتیں ہیں. اک صورت میں نے ڈسکس کی ہے
  4. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    اس میں بے ربطی کہیں نہیں ملی ... خیال کے انتقال کے حوالے سے بات کی ہے میں نے، خیال منتقل کیا جانا، .... میں آپ کا سوال سمجھنے یا قاصر ہوں شاید کہ کس حوالے سے سوال پوچھا گیا ہے
  5. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    اول بات تو یہ کہ یہاں آپ جیسے محفلیں علم میں اضافے کے لیے ہی ہیں ... چونکہ آپ نے اختلاف کیا ہے تو خوشی یہ ہوئی شاید مجھے سوالات کے جواب بھی مل جائیں ... یہ جو لکھا ہے، یہ غلط درست ہو سکتا ہے کیونکہ ہم انسان لمحہ لمحہ جاننے کی سعی میں ہیں ... جو جوابات آپ نے پوچھے یا جو میرا خیال وہ آپ تک...
  6. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    Inception زندگی کی اتنی بڑی سچائی ہے جتنی کہ یہ کائنات ہے . اس کو قران پاک نے خواب سے تعبیر کرتے سورہ النمل، سورہ طہ اور سورہ کہف میں بیان تو فرمایا ... آپ پرندہ ہدہد کو لے لیجیے، سورہ النمل میں خط کے لفظ القاء کا استعمال ہے. آپ کو خیال کے انتقال، خواب پر دسترس اور آپ بات چیت کرلیتے ..بالکل...
  7. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    سب سے پہلے تو بہت شکریہ، آپ تشریف لائیں ....اور اپنی رائے کا اظہار کیا... میں نے Inception دیکھی، اسکا تجربہ ہوا تو علم ہوا کہ یہ علوم حقیقی ہیں. قبل اسکے میں ان کو خرافات سمجھ کے نظرانداز کرتے ان لوگوں کو جو ان باتوں میں دلچسپی لیتے، فارغ کہہ دیا کرتی .. یہ خیال کا انتقال بذریعہ خواب منفی ہو...
  8. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    آپ کے نزدیک خواب بس ڈیلوژن ہیں؟ یا ان کا کسی روح سے ربط ہوتا ہے؟ سائکالوجی کہتی ہے کچھ خواب ایسے ہیں جن پر وہ خاموش ہیں. ماسوا ان چند کے سب ڈیلوژن ہیں. غالبا ان کا.اشارہ سچے خواب کی جانب ہوگا. آرٹ.... سچ کہا ہے اگر دنیا نہ سجائی جائے تو انسان مر کے رہ جائے، دنیا سجاتے وہی ہیں جو انٹرورٹ ہوتے...
  9. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    ایسے مت کہیے. جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بات ہو تو بندہ دل میں ڈر جاتا ہے، خوف طاری ہوجاتا ہے کہ کہیں جو آپ گمان کر رہے وہ ایسا ویسا نہ ہو .میری جانب سے کچھ برا لگا ہو تو دلی معذرت ... آپ بہت عالی ظرف انسان ہیں
  10. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    کہاں کہاں سے لاتے ہیں علم کے اتنے ثقیل ذخائر؟ آپ کے مطالعے کی تو داد نہ دینا زیادتی ہوگا... بہت داد!
  11. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    اس اردو کی مشکل سے سمجھ آرہی ہے ...جی ضرور ... اور چائے کے بعد آپ نے تھوڑی سی آسان اردو میں بات کرنی ہے. آپ سنائیں کہ یہ اردو کہاں سے سیکھی؟ کیا پوسٹ پی ایچ ڈی اردو میں کی؟
  12. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    مجھے علم نہیں ہے کہ نادانستگی میں کیا جانا والا سوال اس قدر بڑا سوالیہ نشان بن جائے گا کہ مجھے ادب کی بڑی بڑی مثالیں دی جائیں گی. معذرت طلب کیجیے میری جانب سے نوید محترم آپ ! آپ جس سطح پر بات کو لیے گئے ہیں، وہ سطح میرے وہم و گمان میں نہیں تھی ...بات کو مزید طول سے بچانے کے لیے میں سب سے...
  13. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    ایسے لوگ جو خواب بیچتے ہیں ...وہ برا کرتے بہت ... ہم چونکہ ان کو مانتے بہت تو بس لوگ سادہ لوح عوام کو بیوقوف بناتے ہیں ... گمراہ اود رہ والے کا تو علم ہوتا ہے. جیسے دور حاضر میں کسی نے خدائی تک کا دعوی کر ڈالا عالمِ خواب ہے کیا؟ یہ تو اللہ ہے جسے چاہے عزت دے، جسے چاہے ذلت دے جہاں تک نبوت...
  14. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    متفق! آپ کے علم سے تو متاثر ہوتی جارہی ہوں میں. کہاں کہاں سے حوالے لے آتے آپ. ماشاء اللہ
  15. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    اس طرح سے بات کرتے ہم بس اک تالا لگادیتے . جو علم حاصل کرنا چاہے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی علم کے حوالے سے لاتعداد احادیث ہیں .. اللہ نہ کرے ہم گستاخ و بے ادبی کے مرتکب ہوں. .. اگر یہ خصائص جاننا منع ہوتے تو قران پاک میں واقعات توضیح و تصریح سے انبیاء کے نہ بتائے ہوتے. خیر یہ آپ کا...
  16. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    بہت عمدہ، معلوماتی پوسٹ ہے. حوالے لاتے آپ کی بات مزید مستند ہوگئی ... ہم مبشرات پہ زیادہ فوکس کررہے، کہ کسی کو سچے خواب آتے .... سچے خواب آنا بس اک سعادت کے علاہ کچھ نہیں ہے. لوگ کہتے ہر شے کا باطن ہوتا، ہمارا باطن خواب ہے. کیا یہ سچ ہے؟
  17. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    وہ بات جو شروع ہونے سے پہلے انجام کو پُہنچے، اس سے حاصل کچھ نہیں! خواب ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ خواب ایسی حقیقت ہے جس کا ذکر قران پاک میں موجود ہے. ذرا دیکھیے سورہ کہف میں وہ جو تین سو سال خواب میں رہے اور اک دم ایسے جاگے جیسے کچھ ہوا نہیں. زمانہ تو بدل گیا تھا! یہ وقت بھی بیت جاتا ہے! جیسے آپ صلی...
  18. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    خوب! عمدہ اور منفرد پہلو مزید جھلک دکھلا رہا ہے. آپ مجموعی طور پر عمدہ، نفیس اور اچھے اخلاق کی حامل خاتون ہیں .... آپ کو ایسے کون سے خواب آتے تھے جن پر زیادہ سوچنا آپ نے چھوڑ دیا:) کچھ سنجیدہ پہلو پر سوچا جائے تو علم ہوتا ہے کہ آپ خواب اور حقیقت کے مابین رہتی ہیں؟ خوابوں کی اس قسم کا تعلق کسی...
  19. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    واہ! ایسی جیسی کوئی افسانوی سی بات ہو. وہ بات جس میں حقیقت ہو. عظیم خواب کی بیداری والی ٹرم بھی کیا خوب ہے جیسے پورا عالم سویا ہوا ہے. اس بات سے Inception یاد آگئی. اس میں خواب کے اندر خواب دیکھا جاتا اور تین سطحی خوابوں پر مشتمل دنیا بنائی جاتی ہے ...اتنی اچھی بات میں آپ کا اپنا موقف...
Top