نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھيک ترتيب سے لڑى کا چلنا اگرچہ آسان ہے مگر افراتفری گڑبڑ کر ديتى ہے۔ وعليکم السلام صبح بخير
  2. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ليجيے اب ٹھيک ہے گرلز۔، جب تين ايک جيسى لڑيوں ميں يکے بعد ديگرے لکھيں گے تو ايسے فاؤلز تو ہوں گے نا!!! ى و ہ۔۔ کى لڑى کے مطابق لکھ ڈالا۔ :noxxx: :noxxx: :noxxx:
  3. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ظاہر ہے ہم بلائیں اور زوجہ اظہر بہنا نہ آئیں ۔ کیسے ممکن ہے!! :in-love:
  4. صابرہ امین

    ورڈل/اردل

    I just played 6-letter Wordle! (4/6) ⬜🟩⬜⬜🟨⬜ 🟨🟩⬜🟩🟩🟩 ⬜🟩🟩🟩🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩🟩 https://metzger.media/games/wordle-archive/?random=play
  5. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن پہلے سب کو آواز دینی ہو گی ۔ ۔ آ جائیے بھئی سیما علی آپا نے سب کے لیے کھیر بنائی ہے۔ ہماری طرف سے چائے بھی ہے ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    عین ممکن ہے کہ تمام لڑکیاں پھر سے مصروف ہو گئی ہوں۔ پر تھوڑا سا تو وقت نکالیے بھئی۔ یہ لڑی آپ سب کی منتظر ہے ۔ امید ہے سب خیریت سے ہوں گی۔
  7. صابرہ امین

    مبارکباد سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو عظیم میاں

    سالگرہ مبارک عظیم بھیا ۔ ۔ اللہ ہمیشہ ہنستا بستا رکھے۔ آمین
  8. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس سیما آپا آپ کو تو سوائے ایک کے کوئی دوسرا نظر ہی نہیں آ تا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں!!
  9. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت مل گيا کہ حليم کيسے گل اور آپ نے کھايا۔ مفتى صاحب کي غلط فہمى کا ازالہ ہو گيا ہو گا۔
  10. صابرہ امین

    یہ ہے میری اردو محفل

    زبردست روداد ۔ شگفتہ انداز۔ کاش ہم بھى کبھى ايسى ہى تحرير اردو محفل کى شان ميں لکھيں!
  11. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت کے ليے اچھا ہو گا يقينا مگر کراچي آتےآتے فالودے کا فالودہ نکل جائے گا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  12. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورى ہے يہاں حاضرى چاہے کتنى ہى مصروفيت ہو۔ ہاں کبھى دير سوير ہو جاتى ہے۔
  13. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کيا ہى اچھا ہو کہ ہر شخص صدق دل سے گڑگڑا کر عالم اسلام کے اتحاد کے واسطے روز دعا کرے۔ ان شا اللہ ايک دن ايسا ہى ہو گا۔
  14. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجيب بات ہے کہ ہمارى ہمت اس مراسلے ميں چھپى آپ کو نظر نہيں آئى! ہمت ہے تب ہى تو چيلنج کيا ہے۔ :cool: :cool:
  15. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے آئى ہے۔ اس مراسلے سے اوپر تيسرا مراسلہ ملاحظہ کيجيے۔
  16. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کيا ہوا بھيا، ہمارے ليے تو بالکل نئى اور انوکھى بات رہى۔ کتنے مراسلوں کا مواد فراہم کر ديا۔ :p :p :noxxx: :noxxx:
  17. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح : شاید تمہیں لگے ، یہ فسانے کی بات ہے

    جى بس رشتہ داروں ميں شادياں اور گھر آئے مہمانوں کے باعث بالکل وقت نہيں مل رہا۔ ان شا اللہ کچھ دنوں کے بعد حاضر ہوتى ہوں۔ ياد رکھنے کا شکريہ :rose: :rose: :rose:
  18. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح : شاید تمہیں لگے ، یہ فسانے کی بات ہے

    ہوش اڑ گئے اشرف علی بھائى۔
  19. صابرہ امین

    ایک غزل

    بہت خوب!
  20. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت سچى ہو تو ديگ ميں بيٹھ کر ہر دريا کو عبور کيا جا سکتا ہے۔ چاہے وہ آگ کا ہو يا پانى کا۔
Top