پیر صاحب بہت پیاسے تھے خون کے
مریدوں نے لاکھ سمجھایا ، پیر صاحب پھر کبھی سہی مگر کسی کی نہیں مانی نہ اپنوں کی نہ پرایوں کی
میرے کراچی کو جلا کر رکھ دیا حد تو یہ ہے میت لے جانے والے ایمبولینس ڈرائیور کو بھی نہیں بخشا گیا
یہ بھی نہ سوچا اپنی ہی حکومت ہے بڑی محنت سے لوگوں کے دل کچھ نرم ہوئے...