نتائج تلاش

  1. باسم

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    محسن حجازی بھائی 23 مارچ کا پاک نستعلیق کب آئے گا۔ اَک گئے ہیں
  2. باسم

    سافٹ ویئر صرف تین ڈالر میں

    آزاد مصدر کے ہوتے ہوئے تو یہ تین ڈالر بھی بھاری لگیں گے
  3. باسم

    محفل کی تازہ پوسٹس اپنے بلاگ پر

    زکریا بھائی بہت شکریہ اس کا بھی کافی انتظار تھا کیا یہ سادہ ایچ ٹی ایم ایل سائٹ میں بھی لگ سکتا ہے؟
  4. باسم

    مطبوعاتِ مقتدرہ

    یہاں لغت کے بارے میں تازہ اطلاع موجود ہے Urdu Lughat
  5. باسم

    اردو لغت: اکیسویں جلد

    مجھے آج ہی ایک کالم کے ذریعے علم ہوا کہ اردو لغت بورڈ نے اردو لغت کی اکیسویں جلد شائع کردی ہے۔ اسکی تفصیل اس کالم میں دیکھیے اور کوئی اس کالم کو یہاں لکھ کر پوسٹ کرسکتا ہے؟
  6. باسم

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    اگر آپ نے پیغام پڑھا نہیں تو یہاں پرھ لیجیے اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )
  7. باسم

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    صحیح یاد نہیں پڑتا مگر شاید اخبار میں پڑھا تھا کہ ہندوستان کو بھارت، ہندووں کے اس نظریے کی مخالفت میں کہتے ہیں جس کے مطابق وہ ہندوستان سے غیر منقسم ہندوستان مراد لیتے ہیں جسکا پاکستان ایک جزو ہے اور ہندوستان سے الگ نہیں واللہ اعلم
  8. باسم

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    یہ میں نے بات سمجھانے کیلیے کہا تھا تاکہ نئی نئی کیٹیگریز سامنے مگر لمبی غیر حاضری پر ایوارڈ آپ کو نہیں ملنے دیں گے ورنہ آپ پھر گم ہوجائیں گے؟ :lol:
  9. باسم

    چیف جسٹس کا لاہور میں استقبال

    میرا خیال ہے چیف جسٹس کو اپنی سیٹ پر ہی واپس آنا چاہیے تاکہ عدلیہ مضبوط ہوجائے مدت پوری کرنے کے بعد جو چاہے بنیں
  10. باسم

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    اس شمارے کا تو نہیں مگر پچھلے کا کیا ہے بہت پسند آیا معذرت کی کوئی ضرورت نہیں جناب یہ بتائیے اس کی سر کولیشن کتنی ہے اب تک؟ مکی بھائی بہت شکریہ
  11. باسم

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    ہماری محنت رنگ لائی بتا نہیں سکتے کتنی خوشی ہورہی ہے اس وجہ سے کہ یہ پوسٹ ہم نے ہی شروع کی ہے اور شمشاد بھائی نے اس کی تشہیر کی شمشاد بھائی بہت شکریہ اور مکی بھائی بہت انتطار ہے کسی نئی ڈاونلوڈ کا جلدی سے بھیج دیجیے
  12. باسم

    چیف جسٹس کا لاہور میں استقبال

  13. باسم

    مسلمان کی چتا

  14. باسم

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    بات چل نکلی ہے تو عرض کر دیتا ہوں اردو ویب ایوارڈ بھی دیے جائیں محفل پر ہی مثلآ زیادہ پوسٹ والے رکن لمبی پوسٹ شروع کرنے والے ، محفل پر زیادہ موجود رہنے والے اور ایسے ہی بہت سے اور بھی اور ایک یادگاری سند اسی اعتبار سے۔۔۔ کیا خیال ہے؟
  15. باسم

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    کمپیوٹنگ مئی کا شمارے کا ٹائٹل دیکیے اور مضامین کا اندازہ کر لیجیے
  16. باسم

    لنیکس کے ترجمہ کیلئے مدد

    بات یہی ہے کہ ہم میں سے ہر شخص کو اس حوالے سے بات کرنی چاہیے اپنے دوستوں جاننے والوں وغیرہ سے جس تک وہ اس ابت کو پہنچا سکتا ہے لیکن ترجم‌ کیلیے آئی ٹی کا طالب علم ہونا ضروری نہیں ضروری نہیں کوئئی بھی شخص کرسکتا ہے دوسرے بات یہ کہ ہمارے نوجوانوں کے پاس “فضول کاموں“ کیلیے بہت وقت ہے مگر کام کے...
  17. باسم

    مبارکباد دوست کی انفرادیت

    بہت بہت مبارکاں دوست بھائی
  18. باسم

    پاکستان میں نفاذ اسلام

    اپنی بات کو جاری رکھتا ہوں یقینا ہمارے، دین کو مسجد اور مدرسہ تک محدود رکھنے نے اور مذاہب کی طرح اسلام کو بھی بہت نقصان پہنچایا ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ان چند لوگوں کو بھی وہاں سے نکال باہر لائیں جب تک ہم میں سے ہر دسواں شخص ان کی جگہ سنبھالنے کی اہلیت نہیں پیدا کرلیتا اس وقت تک...
  19. باسم

    سمیع یوسف

    شاید مزاق کررہے ہیں آپ اگر نہیں تو یہ ابرار کی آواز نہیں ہے پڑھنے والے کا نام محمد شیراز ہے۔
Top