نتائج تلاش

  1. باسم

    پاکستان میں نفاذ اسلام

    یقینا دین کے ساتھ دنیا بھی ضروری ہے کہ دین پر عمل دنیا ہی میں رہ کر کرنا ہے مگر کیا مدرسے میں پڑھنے والے کیلیے ہی ضروری ہے کہ وہ دنیا کا علم بھی حاصل کرے کیا دنیاوی علم حاصل کرنے والے کا یہ فرض نہیں بنتا کہ وہ دین کا علم بھی حاصل کرے اور معلوم کرے کہ میں جس فیلڈ میں کام کررہا ہوں اس کے متعلق...
  2. باسم

    سمیع یوسف

    ایک نظم آپ کی سماعتوں کیلیے بتائیے گا کیسی لگی کچھ درد سا ہے اس میں اے میرے ہم نشیں Ae mere Hamnasheen
  3. باسم

    خطاطی سیکھنی ہے

    خورشید عالم گوہر قلم کی نقش گوہر بھی اس میں تقریبآ تمام اہم خطوط کی تختیاں ہیں
  4. باسم

    اس وڈیو کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    کمپیوٹر گرافکس کا ہی کمال لگتا ہے
  5. باسم

    جملہ لوکل سرور پر انسٹال --- لیکن --- !!

    میرے لوکل سرور پر بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہے میرا ظن غالب ہے کہ یہ عام سرورز میں اردو سپورٹ اچھی نہ ہونے کی وجہ سے ہے کیونکہ یہ مسئلہ اردو سی ایم ایس کے ساتھ ہوتا ہے اردو میں نہیں
  6. باسم

    پی ٹی سی ایل وی وائرلس اوبنٹو پر کیسے؟

    بھائیو یہ بتاو کہ آج کل بہتر انٹرنیٹ کنکشن کونسا ہے ہم تو ڈائل اپ کے ہاتھوں خوب پٹ رہے ہیں کارڈ کے پیسے الگ اور پی ٹی سی ایل والوں کا بھتہ علیحدہ اور سپیڈ بھی گدھے کی ڈی ایس ایل کتنے تک لگ رہا ہے؟
  7. باسم

    سمیع یوسف

    http://free.hostultra.com/~islamglobe/Nasheeds.htm اناشید کا مجموعہ
  8. باسم

    PhpBB انگریزی سے اردو منتقلی

    http://www.urduweb.org/mehfil/news_index.php?topic_id=7185 پی ایچ پی کے متعلق یہ تازہ تھریڈ ہے یہاں دیکھیے
  9. باسم

    سمیع یوسف

    سمیع یوسف کا نام انہوں نے نہیں لیا صرف گانے کے آلات کے ساتھ نعتوں وغیرہ کے سننے کو اسلام کے خلاف کہا ہے
  10. باسم

    کمپیوٹنگ فورم کا اجراء

    بہت مبارکباد مگر اتنے اچھے ساتھیوں کو ناراض کیوں کیا گیا بہت افسوس ہوا اس بات پر
  11. باسم

    اردو محفل کی تشہیر

    میں نے ایک کالم نگار صاحب سے گزارش کی تھی انہوں نے ان الفاظ میں دوسرے ہی دن جواب دیا ہے! Thanks for ur mail Inshallah, soon I will incorporate Regards امید کرتا ہوں وہ اپنی بات پر پورا اتریں گے
  12. باسم

    سمیع یوسف

    برطانیہ کے ہوں یا ہندوستان کے غلط بات غلط ہے اور اسے طالبان سے رہا ہوکر مسلمان ہونے والی انگریز خاتون صحافیہ نے بھی غلط ہی کہا ہے اور اسکی خوب مخالفت کی ہے وہ کہیں مسلمان نوجوانوں کی کانفرنس سے خطاب کررہی تھیں
  13. باسم

    نیلوفر بختیار سکائی ڈائیونگ

    ان کے پیر صاحب تو پھر بھی کچھ غیرتمند ہیں کہ غیروں سے بیوی کے ہاتھ ملانے پر اس کا ہاتھ کھینچ لیتے ہیں مگر یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ان کے شوہر بیٹے وغیرہ نہیں ہیں یا وہ بھی ان کے جیسے ہیں؟
  14. باسم

    نیلوفر بختیار سکائی ڈائیونگ

    “محترمہ“ کے بارے میں کچھ سنا تو تھا مگر ایسا غضب کیا ہوگا دیکھ کر ہی پتہ چلا ۔ میں تو سمجھا تھا یہاں اس بارے میں کچھ تبصرہ ہی نہیں ہوا مگر گوگل سے سرچ کرنے پر پتہ چلا کہ تھریڈ تو قائم ہے مگر کھول کر دیکھنے سے معلوم ہوا دب کر رہ گئی ہے۔ 1۔ محترمہ کا اس بارے میں وضاحتی بیان آج کے اخبارات میں...
  15. باسم

    اردو ورڈ پریس، اگلا ٹارگٹ

    ایک طریقہ سوجھا ہے نبیل بھائی ویب پیڈ میں یو آر ایل شامل کرنے معاملے پر آپ کو تنبیہ کی تھی مگر خود بھی اس کا حل تلاش کیا تو آج ہی اس سلسے میں کچھ کامیابی حاصل ہوئی ہے اور ابھی آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر ورڈپریس کیلیے بھی اس کا حل ڈھونڈا۔۔ بات کچھ یوں ہے کہ ہر پروگرام میں یو آر ایل کی جگہ ایک کوڈ...
  16. باسم

    سمیع یوسف

    سامی یوسف کو سنا مگر آلات موسیقی کے ساتھ حمد یا نعت پڑھنا مجھے پسند نہیں ہے کیونکہ میں اسے توہین سمجھتا ہوں ہاں یوسف اسلام، زین بیخا، کو سنا مگر مجھے جو سب سے زیادہ پسند ہے اس کا نام “احمد بخاطر“ ہے شاید ان کا ذکر یہاں نہیں ہوا www.bukhatir.org پر اسکی اناشید موجود ہیں اسکے علاوہ مائیکل...
  17. باسم

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    نبیل بھائی اس دنیا میں نہ آتے تو ویب پر اردو کی ترقی کو نہ جانےکتنا عرصہ مزید لگتا!!!!! لگتا ہے یہ 24 گھنٹے کام کرتے ہیں خدا آپ کے وقت میں برکت دے ۔۔۔آمین
  18. باسم

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    کی بورڈ شامل کرنے کی معلومات تازہ نہیں ہیں؟؟؟؟
  19. باسم

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    میری مراد یہ تھی کہ ورڈ پریس کا مکمل پیکج صارف ایک جگہ سے ورڈپریس اتارے پھر دوسری جگہ سے تھیم پھر تھیم میں بھی کچھ تبدیلیاں کرے مکمل پیکج بنا کر رکھ دیا جائے
  20. باسم

    ایک اردو یونیکوڈ فونٹ محفل کی نذر

    اردو فونٹس کی دنیا میں ایک بہت اچھا اضافہ شکر ہے کسی نے ہماری سن لی ایک مسئلہ ہے کہ الف لکھو تو عربی کی طرح اوپر چھوٹا ہمزہ لگ جا تا ہےجیسے بلاگ کے لفظ میں
Top