نتائج تلاش

  1. باسم

    باجوڑ ہلاکتیں

    ایک زلزلہ تو آچکا اب اور لانا چاہتے ہو ایک زلزلہ تو آچکا اب اور لانا چاہتے ہو پہلے ہم نے ظالموں کی مدد کی اور ہم پر آفت آئی اگر وہ ہم پر حملہ کر بھی دیتے تب ابھی اتنا نقصان نہ ہوتا اب پھر ہم ایسا کررہے ہیں ۔ اور یہ کاروائی یقینا اپنوں کی نہیں کیونکہ اپنے اتنی بے دردی سے نہیں مارتے کہ تین تین...
  2. باسم

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    ضرور ہو جناب آپ سے اتفاق کرتا ہوں کیونکہ میں نے کچھ الفاظ اس میں ترجمہ کیے تھے مگر دوسرے دن ان کا پھر کسی نے انگریزی میں تلفظ کرکے لکھ دیا اور ترجمہ کو غائب کردیا ۔ جس سے ترجمہ کرنے سے دل اچاٹ ہو گیا۔ کم از کم ایسا ہو کہ نئے الفاظ شامل کیے جا سکیں مگر پہلے سے موجود الفاظ کو حذف نہ کیا جا...
  3. باسم

    محفل پورٹل کا ہوم پیج

    ہوم پیج میں تبدیلی جناب عرض ہے کہ “اردو ویب“ کے ہوم پیج میں ذیلی ویب جیسے لائبریری، محفل، وکی، وغیرہ کے بارے میں تفصیلی وضاحت لکھیے جوکہ سامنے ہو اور پانچ سات لائنوں پر مشتمل ہو کیونکہ نیا آنے والا ہوم پیج پر آتا ہے تو اسے ویب کی اہمیت کا پوری طرح اندازہ نہیں ہو پاتا دوسری بات یہ کہ محفل کا...
  4. باسم

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    پاکستان کے خطاط میں یہاں پاکستان کے خطاط کے بارے میں لنک دے رہا ہوں ہوسکتا ہے ان میں سے کوئی ہماری مدد کیلیے تیار ہوجائے اس طرح ہمیں ایک اچھا فونٹ تیار کرنے میں مدد مل سکے- ہم میں سے ہر ایک کو اپنے طور پر ان حضرات سے رابطہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے لنک درج ذیل ہے...
  5. باسم

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    نوری نستعلیق یونیکوڈ فونٹ کیا ہم اردو کیلیے نوری نستعلیق جیسا خوبصورت یونیکوڈ فونٹ نہیں بنا سکتے نفیس نستعلیق کے حروف میں ویسی خوبصورتی نہیں ہے اس سے تو نفیس آن لائن ۔ کوم سلیش یو سوفٹ کا نستعلیق فونٹ بہتر ہے اور سنا تھا کہ بی بی سی بھی اپنی ویب سائٹ کیلیے نستعلیق فونٹ پیش کرنے والی ہے اسکا کیا...
  6. باسم

    اب گوگل آپریٹنگ سسٹم بھی

    تصاویر کے روابط
  7. باسم

    اب گوگل آپریٹنگ سسٹم بھی

    اب ٹھیک ہے چل سو چل تو کیا لگتا ہے ایم ایس کی چھٹی ہونے والی ہے۔ اور میں نے تصویر لگانے کی کوشش کی تو پورا مضمون دوبارہ آنے لگا اب ٹھیک کردیا ہے لیکن تصاویر نہیں لگ سکیں مجھ سے نیا ہوں نا کچھ مدد کیجیے۔ :?
  8. باسم

    اب گوگل آپریٹنگ سسٹم بھی

    مشہور انٹر نیٹ سرچ کمپنی گوگل جو کہ سرچ انجن سے لیکر آن لائن کمیونٹی تک اور نیوز سروس سے لیکر ای میل سروس تک اپنے حریفوں پر سبقت کی ایک لمبی فہرست رکھتی ہے اب آپریٹنگ سسٹم کے میدان میں بھی اترنے کا فیصلہ کر چکی ہے ۔ گوگل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ لینکس کے تیزی سے مشہور ہوتے آپریٹنگ...
Top