نتائج تلاش

  1. رانا

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میں نے یہ عرض کیا تھا کہ اگر کسی حدیث کا مضمون قرآن سے متصادم ہوگا تو ہم قرآن کی کسوٹی پر حدیث کو پرکھیں گے۔ لیکن آپ کا کہنا ہے کہ صحابہ کی طرز پر احادیث کی روشنی میں قرآن کے معنی کئے جائیں گے۔ مجھے اس سے بالکل بھی اختلاف نہیں اور آپ کی اس بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے...
  2. رانا

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    حقیقی واقعہ تصور کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بائبل کی روایات کے مطابق غیر معمولی بڑے طوفان کو زبردستی قرآن کے سر منڈھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ کسی طوفان میں کسی بستی میں پائے جانے والے چھوٹے پہاڑ کا ڈوب جانا کوئی بعید از قیاس بات تو نہیں۔تمام دنیا کے پہاڑوں کو ڈبونا ہی...
  3. رانا

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    منکرین حدیث سے تشبیہ دیا جانا میرے لئے رنج کی بات ہے۔ میرا اللہ کے فضل سے قرآن پر ایمان ہے اور احادیث کے متعلق یقین کہ وہ اس قرآن کے نازل کرنے والے کے برگزیدہ رسول کے ارشادات ہیں۔ لیکن اللہ کے فضل سے اس لحاظ سے ممتاز ہوں کہ حدیث کے ماننے والے اور نہ ماننے والے دونوں گروہوں نے اس معاملے میں...
  4. رانا

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    یہ غلط فہمی اس لئے لگ رہی ہے کہ ایک ہی لفظ کا مطلب پہلے "تو" اور بعد میں دونوں جگہ "پھر" کیا گیا ہے۔ جو لفظ کے ترجمے کے لحاظ سے درست تو ہے لیکن اس سے یہ تاثر پیدا ہورہا ہے جیسے وہ ان میں جسمانی طور پر نو سو پچاس سال رہتے رہے اور پھر طوفان آیا۔ جبکہ شاہ رفیع الدین رحمۃ اللہ علیہ نے یہاں تینوں جگہ...
  5. رانا

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    ایک اقتباس شئیر کررہا ہوں: قرآن کریم سے یہ امر ثابت ہے کہ آدم پہلا بشر نہیں یعنی یہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اُسے یکدم پیدا کردیا ہو اور پھر اس سے نسل انسانی کا آغاز ہوا ہو، بلکہ اس سے پہلے بھی انسان موجود تھے، چنانچہ اس کا ثبوت قرآن کریم سے ملتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سورہ بقرہ میں آدم کے ذکر میں فرماتا...
  6. رانا

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    نایاب بھائی کی پوسٹ سے متفق ہونے والا یہ خاکسار تو بلا شبہ احمدی ہے سب جانتے ہیں۔ لیکن جس کسی کی پوسٹ سے میں متفق ہوجاؤں اسے تو معاف کردیں۔ کسی پر مذاق میں بھی احمدی ہونے کا شبہ نہ کریں۔ اس کام کے لئے یہ خاکسار حاضر ہے جتنے مرضی فتوے لگائیں میں تو اقراری مجرم ہوں بفضل تعالیٰ احمدی ہونے کا۔ البتہ...
  7. رانا

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    بہت مبارک ہو جہانزیب بھائی۔:) اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنے فضلوں اور رحمتوں کا سایہ رکھے ہماری ننھی گڑیا پر۔
  8. رانا

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اسلام نے کہیں یہ نہیں کہا کہ حضرت آدم پہلے انسان تھے۔ یہ بعض علماء کا خیال ہے اس کا حقیقی اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ قرآن یہ بتاتا ہے کہ حضرت آدم پہلے نبی تھے۔ جبکہ انسان کے متعلق تو قرآن خود بتاتا ہے کہ حضرت آدم سے پہلے بھی انسان موجود تھے۔ یہ بھی بعض علماء کا ذاتی خیال ہے۔ اسلام کی آخری کتاب...
  9. رانا

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب کرے۔
  10. رانا

    مبارکباد عبدالرحمٰن بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    بہت مبارک ہو عبدالرحمٰن بھائی یہ ہزاری منصب۔:)
  11. رانا

    اردو ویکی اقتباسات پر قیصرانی صاحب کے لیے رائے شماری

    بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔:)
  12. رانا

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    واہ واہ۔ زبردست استاد جی۔:) جواب نہیں ہے آپ کا بھی۔:) میں نے شام کو تازہ ترین دھاگے دیکھے تو سرسری نظر اس پر بھی پڑی لیکن ساتھ جون ایلیا کا نام دیکھا تو نوٹس نہ لیا کہ وقت کم ہے اور مشکل شاعری کا ابھی موڈ نہیں۔:) ابھی گھر آکر دوبارہ تازہ ترین دیکھا تو پھر نظر پڑی اور اب سوچا کہ ذرا دیکھ ہی لیں...
  13. رانا

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان سے رحمت اور مغفرت کا سلوک فرمائے اور آپ کو ان کی نیک یادوں کو زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  14. رانا

    تقریر کے لئے کچھ پوائنٹس دیں پلیز

    قیصرانی بھائی اور محمد احمد کی بات حقیقت سے کافی قریب ہےکہ ایک خاص عمر اور متعلقہ شعبے کے مناسب علم کے ساتھ اس علم میں مزید آگے بڑھنے میں کمپیوٹر ایک حد تک استاد کا نعم البدل ہوسکتا ہے۔ جیسے ایک شخص نے کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں گریجوشن کیا ہے تو اسکے بعد وہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر پھیلے علم کی...
  15. رانا

    تقریر کے لئے کچھ پوائنٹس دیں پلیز

    میں تو ان دونوں عنوانات سے ہی متفق نہیں ہوں۔:) ان کے خلاف بولنا ہوتا تو کچھ سوچا جاسکتا تھا۔:)
  16. رانا

    فرصت

    باقی سارے نام سمجھ میں آگئے تھےپَر جیہ جیا چھوٹا جیا ناں ہی نئی پڑھیا گیا میرے کولوں۔:) بہت عمدہ نایاب بھائی۔ بڑی ہمت ہے آپ کی۔ ورنہ مجھے گرافکس ہی سب سے مشکل کام لگتا ہے۔:)
  17. رانا

    تبصرہ: باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

    لاجواب نیرنگ بھائی۔ بہت دلچسپ۔ :rollingonthefloor:
  18. رانا

    گدھوں کے ساتھ معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زریاب شیخ

    عنوان "گدھوں سے معذرت کے ساتھ" ہونا چاہئے تھا۔ کیونکہ "گدھوں کے ساتھ معذرت کے ساتھ" کا مفہوم یہ نکل رہا ہے کہ آپ گدھوں کے ساتھ انکی صف میں کھڑے ہو کر ان کے شانہ بشانہ کوئی معذرت کررہے ہیں۔:)
  19. رانا

    بچوں کی کہانیاں (جدید ایڈیشن)

    ہاہاہا۔ بہت عمدہ ذیشان بھائی۔:)
  20. رانا

    ناروے کا قدرتی حسن

    پہلی دو تصویریں مجھے بہت پسند آئیں۔ کیا قدرت کی خوبصورتی ہے۔ لاجواب۔ بعد کی تصویروں میں آپ نے بطخ نما چیز کو اتنا فوکس کیا کہ لگتا ہے آپ کی پالتو ہے۔:)
Top