نتائج تلاش

  1. طالوت

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    ایسا ہی کچھ خیال فاطمہ اور خوشی کے بارے میں بھی تھا ، آپ سے آگے نکلنے کے لئے بندہ سال کا کھانا پینا کمرے میں رکھ کر بیٹھ جائے تو ممکن ہے۔ ناعمہ عزیز مبارکباد قبول کریں ۔ وسلام
  2. طالوت

    پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے!

    پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے! محسنؔ روز دُعائیں مانگیں زخمی ہاتوں والے لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے کاش ! شکریہ اس خوبصورت کلام کے لئے ۔ وسلام
  3. طالوت

    اسرائیل کا فریڈم فلوٹیلا پر حملہ،متعدد جاں بحق

    آپ کے دئیے گئے اسرائیل سے متعلق اعداد و شمار میں اتنا بڑا فرق ہرگز نہیں جسے بطور مثال پیش کیا جا سکے کیونکہ غاصب صہونیوں کو فلسطینیوں کے سینوں پر پنجے گاڑنے میں جو تکنیکی امداد دی گئی یا دی جاتی ہے اس کا اعداد میں حساب تو نہیں ہو گا اور پھر اس تکنیکی “امداد“ کی بدولت وہ خاصا خود کفیل بھی تو ہو...
  4. طالوت

    اسرائیل کا فریڈم فلوٹیلا پر حملہ،متعدد جاں بحق

    میرے خیال میں امریکہ کو اسرائیلی وزیر اعظم کے اس بیان کا جواب ضرور دینا چاہیے جب صدر بش کے جاتے جاتے اسرائیل نے امریکی حمایت کی بدولت غزہ میں خون کی ہولی کھیلی تھی ۔ اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کو امریکہ کے اب تک ریکارڈ کے مطابق کبھی اس طرح روکا نہیں گیا جس طرح وہ دوسرے ممالک کے بارے میں کرتا ہے ۔...
  5. طالوت

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈ: ابو شامل کا بلاگ

    مبارکباد قبول کریں ابو شامل ۔ آپ یقینا اس کے حقدار تھے ۔ وسلام
  6. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کام تو مشکل نہیں ، ذرا غیرت ملی کا مظاہرہ ہو تو ۔ میرا پڑوسی ہوتا تو یقینا اب تک وہ اور میں دونوں ہسپتال میں ہوتے ۔جس کا بجٹ تیل کی کمائی میں سے آتا۔ وسلام
  7. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچتا ہوں اسرائیل کا منہ کیسے توڑا جائے ۔ یہ آخر چاہتا کیا ہے ۔
  8. طالوت

    اسرائیل کا فریڈم فلوٹیلا پر حملہ،متعدد جاں بحق

    انفارمیشن منسٹر کو 15 گھنٹے بعد پتہ چلا ہے اور وزیر داخلہ اس پر بیان دے رہا ہے ۔ غارت ہوں ایسے حکمران ۔ بہرحال غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق تینوں افراد بخیریت ہیں ۔ وسلام
  9. طالوت

    اسرائیل کا فریڈم فلوٹیلا پر حملہ،متعدد جاں بحق

    طلعت حسین اور ان کے دو ساتھیوں کا نقصان ہرگز قابل برداشت نہیں ۔ ہرگز نہیں ۔ اور اس گناہ میں حکومت پاکستان ، اسرائیل و امریکہ سب شامل ہوں گے۔ وسلام
  10. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Million Dollar Baby ۔ خاتون اور باکسنگ ۔ اچھی کہانی ہے ۔ وسلام
  11. طالوت

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    مجھے بھی اجازت دی جائے ۔ کہ میں لکھتے ہوئے نیچی آواز سے یا خاموشی سے بولنے کا عادی ہوں ، اور لفظ سخنور گلے سے ذرا زور لگا کر نکالنا پڑتا ہے ۔ وسلام
  12. طالوت

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    حضرات یہاں لڑکوں لڑکیوں کے مقابلے کی بات تو ہرگز نہیں ہو رہی کہ اس قدر جذباتی ہو رہے ہیں ۔ جیسا کہ پیچھے کچھ مراسلوں میں محفلین نے لڑکیوں کی تعلیم ضروری پر دلائل دینا شروع کر دئیے تھے ۔ سادہ سا سوال یا الجھن ہے اسے جنسی تفریق یا برترکمتر ثابت کئے بغیر بھی سمجھا سمجھایا جا سکتا ہے ۔ میرے خیال...
  13. طالوت

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    میرے خیال میں یہ نسبت ترقی پذیر ملکوں میں ہی زیادہ ہے کہ لڑکیاں لڑکوں سے پڑھنے میں تیز ہیں ۔ اور اس کی وجہ محض لڑکوں کی سستی ہی نہیں بلکہ اور بھی کئی ایک عوامل ہیں ۔ جس میں سے سب سے اہم جو میں محسوس کرتا ہوں ، لڑکوں پر ذہنی دباؤ لڑکیوں کی نسبت زیادہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان پر پابندیاں کم سے...
  14. طالوت

    پنجابی وچ گپ شپ

    ایدے چے کی شک اے۔ مفت کدی کدی چنگا ہوندا اے۔ بہوتا پچدا نئیں ۔ وسلام
  15. طالوت

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    میری کوشش ہوتی ہے کہ بحث برائے بحث سے گریز کروں ، مگر یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ اس قسم کی کتابیں ہر مسلک کی ایک دوسرے کے بارے میں موجود ہیں ، ایک غامدی صاحب پر ہی کیا موقوف ۔ اور یہ بھی کہ ان میں کس قسم کی “تحقیق“ شامل ہوتی ہے اس کا بھی مجھے خاصا تجربہ ہے۔
  16. طالوت

    ماڈل ٹاؤن اور گڑھی شاہو لاہور میں احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ

    80 سے زیادہ ہلاکتوں کی خبر ہے ۔ ایک شیطان کو زندہ پکڑ لیا ہے ۔ تحقیقات کو تمام تر مصلحتوں سے بالائے طاق رکھتے ہوئے عوام کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے ۔ اور اس کے علاوہ اس سے پہلے بھی جتنے پکڑے گئے ہیں ان کو بھی سر عام کسی معروف شاہراہ پر پھانسی دیا جانا چاہیے ۔ ایک بھارتی سائیٹ کے مطابق اترپردیش...
  17. طالوت

    شو کمار بٹالوی اکھ کاشنی (گیت) ۔ شو کمار بٹالوی

    کیا بات ہے جی شو کمار بٹالوی کی ۔ ان کے ذیل کلام نے تو مجھے ان کا دیوانہ بنا دیا ۔ وسلام
  18. طالوت

    ماڈل ٹاؤن اور گڑھی شاہو لاہور میں احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ

    کافی زیادہ لوگوں کی ہلاکت کا اندیشہ ہے ۔ وسلام
Top