نتائج تلاش

  1. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ رہا ہوں کہ دو ہفتے کی غیر حاضری میں سوائے “محفل کے جن بابا“ کے کسی کو میری یاد آئی یا سب مجھ سے ہی ہیں ؟ وسلام
  2. طالوت

    مبارکباد تشکر

    خوشی کی خبر ہے ۔ افسوس کہ میں اپنی ازلی سستی اور ایک دو مسائل کے باعث اس سعادت سے محروم رہا ۔ تعاون کرنے والے تمام احباب کا بے حد شکریہ ۔ وسلام
  3. طالوت

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    آپ نے تو کچھ کہنے کو چھوڑا ہی نہیں اور ایک پتھر سے دو چڑیاں بھی گرا دیں ۔ (جاری رکھئے) وسلام
  4. طالوت

    جنات کا پوسٹ مارٹم

    ایک سات سمندر پار کا انسان مریخ پر قدم رکھنے کو ہے اور ایک اس طرف کا انسان ہے جو وہاں جا کر بھی یہاں طرف کو منہ کر کے کہتا ہے “ذرا اوناں کولوں کتاب تے کڈواؤ“ وسلام
  5. طالوت

    آج کی تصویر

    "Mother of the Year"
  6. طالوت

    تعارف عثمان کا تعارف

    خوش آمدید عثمان ۔ وسلام
  7. طالوت

    پرانی سزائیں بحال

    خرابی تو ہے مگر برائی کو برائی سے تو بہرحال ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اور یوں بھی جو لوگ محکمہ اوقاف و دیگر کے حرام کے عادی پیٹوں کو غذا فراہم کرتے ہیں اگر وہ مستحق لوگوں پر توجہ دیں تو یہ نوبت نہ آئے ۔ وسلام
  8. طالوت

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    انصاف و مساوات ۔ حصول کی جدوجہد عمل کرنے کی کوشش اور دوسروں کو اس پر مائل کرنا۔ وسلام
  9. طالوت

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    قران اور موجود سائنس کی تحقیقات سے یقینا پتا چلتا ہے کہ ماضی میں بھی سائنس خاصی ترقی یافتہ تھی ۔ اب جو سائنس کی ترقی ماپنے کا کوئی پیمانہ ہو اور ساتھ ہی ساتھ ماضی سے مکمل معلومات حاصل ہو جائیں تو شاید فیصلہ کیا جا سکے ۔ وسلام
  10. طالوت

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    ہمم اب پتا چلا کہ پچھلی دو دہائیوں سے لڑکوں کے نمبر کیوں کم آ رہے ہیں ، اس میں ایک وجہ ویڈیو گیمز بھی لگتی ہے ۔ خیر ڈبل ڈریگن اگرچہ قدرے سست مگر بڑی مشہور اور زیادہ کھیلی جانے والی گیمز میں سے ایک تھی ۔ ویسے اب تو گیمز کی ان مشینوں کی جگہ کمپیوٹرز نے لے لی ہے اور جگہ جگہ گیمز اسٹیشن بھی کھل گئے...
  11. طالوت

    تعارف پہچان

    خوش آمدید احتشام ۔ آپ تو پپیٹی بھائی معلوم ہوتے ہیں۔ وسلام
  12. طالوت

    تعارف میں بھی جھانک لوں ادھر اگر اجازت ہو

    خوش آمدید رانا ۔ کمپیوٹر سے متعلق خوب جاننے والی ایک اور شخصیت کا اضافہ اچھی خبر ہے۔ وسلام
  13. طالوت

    پاکستان میں 29 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ 2010تا 2011 آج پیش کیا جائے گا۔

    ہم کیا نکلے سرکاری ملازمین کو خوب خوب نوازا جا رہا ہے ۔ بہرحال سرکاری ملازمین کے لئے اچھی خبر ہے اب ان کو بھی محنت سے کام کرنا چاہیے ۔ وسلام
  14. طالوت

    تعارف تشنہ کا تعارف

    خوش آمدید تشنہ ۔ آئی ٹی کے حوالے سے اور محفلوں پر بھی لوگ ہوں گے مگر یہاں بھی استادوں کے استاد بیٹھے ہیں ۔ وسلام
  15. طالوت

    جہیز :::: عشق نہ دیکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جہیز کے حوالے سے ادھر اتنے برے حالات نہیں مگر بہرحالہ مسئلہ تو ہے ۔ شادیاں مشکل اور زنا آسان ہو چکا۔ خود کو دنیا کی اعلٰی و برتر چیز سمجھنے والے مسلم بطور مثال نہیں دیکھتے کہ آخر رسول اللہ نے کونسی شادی اپنے خاندان میں کی اور کتنی بیٹیوں کا اپنے خاندان میں بیاہ کیا ؟ منافقت کے لبادے اوڑھے مسلموں...
  16. طالوت

    ویلا بابا !

    مزے کے ساتھ ساتھ اس میں ایک بہت بڑی حقیقت بھی چھپی ہے ۔ آپ براہ راست “یو ٹیوب“ پر سرچ کر کے دیکھ لیں ۔ وسلام
  17. طالوت

    تعارف عكس حيات

    خوش آمدید ابو ثمامہ ۔ وسلام
  18. طالوت

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    سب دھندا مگر گندا ۔
Top