نتائج تلاش

  1. طالوت

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    اور اسپین نے ورلڈ کپ 2010 جیت لیا ۔ ایک کے مقابلے میں صفر گول کے ساتھ یہ ورلڈ کپ اسپین کے نام ہوا۔ اگرچہ کھیل میں وہ “مووز“ اور گرمی دیکھنے کو نہیں ملی جو آخری معرکے کی شناخت ہوا کرتی ہے ، دونوں ٹیمیں گھبرائی گھبرائی سی تھیں مگر بہر حال مقابلہ اچھا ہی تھا ۔ ہماری بھتیجی کے ابا جان کو خصوصی...
  2. طالوت

    ورلڈ فیمیس۔۔۔۔۔۔۔

    بوکینگم پیلیس لندن۔
  3. طالوت

    ورلڈ فیمیس۔۔۔۔۔۔۔

    بلیو پیلیس گریس۔
  4. طالوت

    ورلڈ فیمیس۔۔۔۔۔۔۔

    دی پیپلز پیلس اسکاٹ لینڈ
  5. طالوت

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    میں نہ کہتا تھا کہ میری کوئی نہیں سنتا:( ناکارہ نہیں ، سست ترین ۔ ناکارہ تو ہرگز نہیں آپ جناب ۔ سو فیصد درست نشاندہی ۔ وسلام
  6. طالوت

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    بہترین نیو میل انٹری میں طلحہ اور عثمان (خود کلامی) کے نام کیسے رہیں گے ؟۔ اگرچہ میری کوئی سنتا نہیں مگر میری نامزدگیاں مناسب نہیں خصوصا الف عین ، ابو شامل ایم بلال وغیرہ کی قطار میں تو میری جگہ بالکل نہیں بنتی ۔ وسلام
  7. طالوت

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    سب کچھ تو چھپا گئے ۔ گفتگو کیا رہی اس کے بغیر کیسے خبر ہو گی کہ ملاقات کیسی رہی ۔ دوران ملاقات جو گفتگو رہی ، وہ تو ضرور سنائیں ۔ وسلام
  8. طالوت

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    مبارکباد قبول کریں ناعمہ۔ وسلام
  9. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کچھ مزاحیہ ایس ایم ایس آئے تھے سوچا شئیر کروں
  10. طالوت

    بزرگ کمیونسٹ راہ نماء، ادیب اور دانش ور،سوبھوگیان چندانی کی کتھا

    کمیونزم کا حامی ہونے کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ وہ خدا کا بھی منکر ہو گا۔ پاکستان سے کتنے ہی نام ہیں جن کا تعلق بائیں بازو سے بڑا واضح ہے مگر اچھے اچھے چوغےداروں سے بہتر مسلمان ہیں ۔ وسلام
  11. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ رہاں ہو ایس اایم ایس والا دھاگہ کہاں گم ہو گیا ۔
  12. طالوت

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    بہت اچھا کیا آپ نے ۔ بچپن ہی سے ذہن میں سمائے ہوئے افکار و خیالات حقیقت آشکار ہونے کے باوجود آسانی سے پیچھا نہیں چھوڑتے ۔ جرمنی ہی کیا سبھی مضبوط ترین ٹیمیں اس بار چھو منتر ہو گئیں ۔ مگر ورلڈ کپ ایک بار پھر یورپ جا رہا ہے ، اسپین جیت جائے تو ان مسکینوں کو بھی خوشی کا کوئی موقع ہاتھ آئے ۔ وسلام
  13. طالوت

    پانچویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر آرکیڈ ٹورنامنٹ

    اچھا یہ بتائیے کہ کوئی مخصوص کھیل کھیلنا ہو گا یا کوئی سا بھی کھیل کھیل کر زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل کرنا ہونگے ؟ ذرا تفصیل سے بیان کریں ۔ وسلام
  14. طالوت

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    فورم پر پہلے بھی پیش کی جا چکی ۔ مگر اس بار میں نے کمپیوٹر میں محفوظ بھی کر لی ہے ، کبھی کبھار ہنسنے کو جی کرتا ہے نا ! وسلام
  15. طالوت

    جعلی ڈگریاں

    نئے پانچ تازہ تازہ جعلی ڈگریوں والے دریافت ہوئے ہیں ۔ (آج نیوز) وسلام
  16. طالوت

    تیری آنکھوں میں آنسو

    :) چہرے پہ ہنسی بھی آتی ہے ، خود کو بہادر ظاہر کرنے کے لئے یا شرمندگی سے بچنے کے لئے ۔:) وسلام
  17. طالوت

    جعلی ڈگریاں

    بھائی جی بھیڑوں کو ہانکنے کے لئے تعلیم کی ضرورت ہی کہاں پڑتی ہے ؟ ۔ آپ جمعہ بازار کی بات کر رہے ہیں یہاں تو اتوار سوموار بدھ سبھی بازار لگے ہیں ۔ حد تو یہ ہے کہ عامر لیاقت ، بابر اعوان اور ان جیسے کئی خود ساختہ ڈاکٹر اس قوم کے دماغ کی وہ دہی بنا رہے ہیں جو میٹھی یا کٹھی تو دور بدبودار اور بد...
  18. طالوت

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    ایک بات اور بتائیں کہ یہ کتنے دن کا سفر تھا ۔ اور پبلک ٹرانسپورٹ وغیرہ براہ راست کسی بڑے شہر سے مل سکتی ہے ؟ یعنی راولپنڈی یا اسلام آباد سے سیدھے گلگت یا کسی اور بڑے شہر کے لئے ؟۔ اورآپ کے یا کسی اور صاحب کے علم میں ہو تو بتائیں کہ شاہراہ قراقرم کے راستے چین میں داخل ہونے کے لئے ایمبسی سے...
  19. طالوت

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    شکریہ فرخ ۔ اچھی معلومات دیں آپ نے ۔ وسلام
Top