نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    سخنور، زونی اور شکیل۔۔ بہت بہت شکریہ۔ خاور بیٹا! یہ "بھی" کا مطلب کچھ واضح نہیں ہوا۔ مطلب یہ کہ آپ ۔۔۔۔۔ ؟؟؟
  2. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    لیں جی محسن بھائی خاص طور پر آپ کے لیے شامل کی تصاویر۔ یہ اس کی دوسری سالگرہ (30 اکتوبر 2008ء) پر کھینچی گئی تھیں۔ خراب معیار پر معذرت، یہ سب بجلی کی مہربانیاں تھیں۔ اندھیرے میں کھنچی ہوئی تصاویر ہیں یہ وزیراعظم !!! ہمارا کیک کدھر ہے ؟؟؟ ویر میرا گھوڑی چڑھیا !!!
  3. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    شامل کی سالگرہ کا ذکر محفل پر نہیں کیا گیا۔ البتہ آپ کا غم غلط کرنے کے لیے میں اس کی دوسری سالگرہ کی تصویر ایک دھاگے میں ارسال کرتا ہوں۔ اب تو خوش ہیں نا؟ اب ذرا اپنی حیرت سے ابلی ہوئی آنکھیں اندر کر لیجئے۔ :)
  4. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    آج تو لگتا ہے سبھی کی چھٹی ہے دفتروں سے۔
  5. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    یہ میم کے نیچے زیر دے دیتیں تو وضاحت ہو جاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں مسز مغل نے پڑھ لیا تو ان کی شامت آ جائے گی کہ یہ تین میمیں کون ہیں؟ :)
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ارے واہ!! میں تو سمجھتا تھا آپ کو پاکولا کا مطلب بھی نہیں معلوم ہوگا لیکن سعود بھائی آپ تو بڑے تیز نکلے۔ میرے خیال میں پاکولا آپ کے ہاں تو نہیں ملتی ہوگی؟
  7. ابوشامل

    "تجدید و احیائے دین از سید مودودی" ای بک تیار

    نبیل بھائی میں نے اسے خود رائٹ پروٹیکٹڈ بنایا ہے تاکہ اس میں کوئی تبدیلی نہ کی جا سکے۔ میں آپ کو اصل فائل ارسال کر دیتا ہوں پھر آپ پی ڈی ایف بنا لیجئے گا۔ اس کے لیے پیشگی شکریہ :)
  8. ابوشامل

    عباس اطہر کو میرا جواب

    میرے خیال میں یونانی تہذیب کے خطوط تو پڑھے جانے کے قابل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ آپ کے خط پر شاید گمان خط میخی پر گزرتا ہو۔ :)
  9. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    محسن بھائی بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک مسئلہ ہے ،، اگر آپ نے سالگرہ کی مبارکباد شامل کو دی ہے تو آپ کو کافی تاخیر ہو چکی ہے اس کی سالگرہ گزرے ہوئے آج 21 واں دن ہے ہاں اگر یہ مبارکباد ابوشامل کے لیے ہے تو آپ کو زيادہ دیر نہیں ہوئی، صرف تین دن کی تاخیر قابل قبول ہے :) مذاق برطرف، دعاؤں کے لیے بہت...
  10. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ریسٹ روم تو ہے لیکن سونے کی اجازت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    دفتر میں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ! :(
  12. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    آپ ایسا کریں باہر دھوپ میں بیٹھ کر پاکولا پئیں تاکہ اس کے "بد اثرات" زائل ہو جائیں :)
  13. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    کتنی خوش نصیب ہیں آپ کہ نیند آنے پر سونے کا موقع مل رہا ہے۔ یہاں ہم صبح سے اونگھ رہے ہیں لیکن قیلولہ کرنے کی بھی اجازت نہیں :(
  14. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    آج تو واقعی صبح ہی سے کافی رونق لگی ہوئی ہے۔ صبح صبح ظفری اور شگفتہ، پھر جیہ، ڈاکٹر عباس، اور سارہ، آج تو محفل پر عید ہے۔
  15. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    ادی جیہ! بہت اچھی دعا دی ہے آپ نے۔ بہت بہت شکریہ۔
  16. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    قبلہ مغل صاحب، راجہ صاحب، ادی زینب اور محمد احمد صاحب۔ دعاؤں کا بہت شکریہ۔
  17. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام۔ آپ کو محفل پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
  18. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    ٹھیک کہہ رہے ہیں ظفری بھائی، مجھے دیکھ کر تو یہی یاد آنا چاہئے کہ "کبھی تھے" :)
  19. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ہمم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ساتھ بیٹھنے اور کھانے کا تو مزا ہی اور ہوتا ہے۔
  20. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    فی امان اللہ
Top