نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    گانوں کے بول

    حیرت ہو رہی ہے یہ پڑھ کر کہ نبیل بھائی بھی ڈرتے تھے ؟؟ :)
  2. ابوشامل

    اردو لینکس ڈیسک ٹاپ کی تیاری

    جب تک اردو میں اصطلاحات یا اس کا کوئی متفقہ معیار موجود نہیں تب تک اس ناچیز کی رائے میں لینکس کے اردو ترجمے کا کام جان توڑ محنت کے باوجود وہ نتائج نہیں دے پائے گا جس کی ہمیں توقع ہے۔ اصطلاحات کا متفقہ نظام نہ ہونے کے باعث بھانت بھانت کے ترجمے میدان میں آئیں گے، کسی کو کسی اصطلاح سے اختلاف ہوگا...
  3. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    میں الحمد للہ بالکل خیریت سے ہوں۔ ویسے صبح کی پہلی سرگرمی ناشتہ ہونی چاہئے۔ :)
  4. ابوشامل

    ہاں خاور، بہت ہی تگڑا آرٹیکل ہے اس میں negative space کو کہیں زیادہ گہرائی میں سمجھایا گیا ہے۔...

    ہاں خاور، بہت ہی تگڑا آرٹیکل ہے اس میں negative space کو کہیں زیادہ گہرائی میں سمجھایا گیا ہے۔ اور ہے بھی سکون سے پڑھنے والا آرٹیکل ہی ورنہ میری طرح سب سر پر سے گزر جائے گا :)
  5. ابوشامل

    "تجدید و احیائے دین از سید مودودی" ای بک تیار

    جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ تقلید سے ناکارہ نہ کر اپنی خودی کو کر اس کی حفاظت کہ یہ گوہر ہے یگانہ اس قوم کو تجدید کا پیغام مبارک! ہے جس کے تصور میں فقط بزمِ شبانہ لیکن مجھے ڈر ہے کہ یہ آوازۂ تجدید مشرق میں ہے تقلیدِ فرنگی کا بہانہ حکیم...
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ادی شگفتہ آج آپ صبح صبح؟
  7. ابوشامل

    تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

    زین! بہت افسوسناک خبر سنا دی آپ نے۔ اللہ انہیں مکمل و جلد صحت دے۔ گھر والوں کو اس کڑے وقت میں حوصلہ دے کہ وہ اس آزمائش میں پورا اتریں۔ ہم ان کی تندرستی کے لیے دعاگو ہیں۔
  8. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    سولنگي صاحب! تمام گهڻي مهرباني، توهان جون محبتون آهن. منهنجي دعا آهي ته الله سائين مونکي هلندي ڦرندي دنيا مان اٿاري.
  9. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    شعیب بھائی! بہت شکریہ۔ آپ کی محبتوں کے تو ہم اسیر ہیں۔
  10. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    ادی سارہ، زیک، جہانزیب، ادی شگفتہ ۔ بہت شکریہ
  11. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی اعلٰی ۔۔۔ !!! :)
  12. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    یادداشت تو میری ایسی ہے کہ ایک کام یاد کر کے کمرے سے نکلتا ہوں اور دوسرے کمرے میں جا کر بھول جاتا ہوں :) اور یہ داد تو "تلاش" کے آپشن کو دینی چاہئے جس کی مدد سے معلوم ہو جاتا ہے کہ پہلا ٹکراؤ کب ہوا تھا؟ :)
  13. ابوشامل

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    عنوان پڑھ کر تو ہنسی چھوٹ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں فہیم سے ملا ہوں، اچھا خاصا جوان آدمی ہے ۔۔۔۔۔۔ فہیم تھوڑا متحرک ہو جاؤ، تم نے آنا بہت کم کر دیا ہے اور آتے بھی ہو تو مخصوص دھاگوں پر۔۔۔
  14. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    ١۔ تعبیر کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا اور پہلے تاثر سے لے اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟ ایک ایسی خاتون کا تصور جو اپنی کوئی معلومات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رکھنا چاہتیں اور ہر وقت ان کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ جو معلومات بھی ان کے پاس ہے اسے شیئر کر دیں۔ ٢۔ تعبیر سے آپ کی بات چیت کا...
  15. ابوشامل

    تعارف عباس ملک کو محفل فورم میں خوش آمدید

    خوش آمدید عباس ملک صاحب! فجر نوری نستعلیق کے خالق کو محفل پر دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔
  16. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    بالکل درست فرمایا علوی صاحب کہ مقاصد، اہداف اور نتائج کا تعین پہلے ضروری ہے۔ میں نے جو ناقص سا کام کیا اس کا مقصد صرف اردو وکیپیڈیا کے مضامین کے لیے نقشہ جات بنانا تھا اور میں اگر اب بھی یہ کام کروں تو اس کا مقصد یہی ہوگا۔ البتہ اس سے عظیم مقصد کے لیے اگر کوئی کچھ کام کرنا چاہے تو میں حاضر ہوں۔...
  17. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    بالکل اسد بھائی، یہ سب تو ضروری ہے۔ بنیادی معلومات تو پہلے پروجیکٹ مینیجر کو دینا ہوں گی کہ کون سا سافٹ ویر استعمال ہوگا؟ اور استعمال کے حوالے سے کچھ رہنمائی بھی درکار ہوگي۔ مجھے اس دن کے بارے میں سوچ کر انتہائی مسرت ہو رہی ہے کہ جب انتہائی پروفیشنل انداز میں کام کرنے کے بعد اردو کے نقشہ جات...
  18. ابوشامل

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محترم بزرگ! آپ کی ناسازئ طبیعت کا تفصیلی علم پا کر تشویش میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ آپ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
  19. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    علوی صاحب اس کارِ خیر میں مجھے تو پورا شریک سمجھیں۔ اس حوالے سے میں اور افراد سے بھی معلوم کرتا ہوں، اگر وہ اس منصوبے میں شریک ہونا چاہیں۔ ویسے کتنے افراد کی ٹیم ہو تو ہم با آسانی یہ کام شروع کر پائیں گے؟
Top