نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    ویسے ادی تعبیر! میری تاریخ پیدائش 17 نہيں بلکہ 18 نومبر ہے۔
  2. ابوشامل

    تاسف جناب شاکر قادری صاحب کی قریبی رشتہ دار اللہ تعالٰی کو پیاری ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ باری تعالٰی محترم شاکر القادری، ان کی اہلیہ اور دیگر عزیزوں کو یہ عظیم صدمہ جھیلنے کی قوت دے۔
  3. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    دھاگے کا عنوان پڑھ کر حیران رہ گیا کہ میری اہلیہ اور ہمشیرہ کے علاوہ بھی یہ کس کو میری سالگرہ کا معلوم ہو گیا؟ وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ میں خود ہی بتا چکا ہوں مغل صاحب کے دھاگے پر۔ بہت شکریہ تمام ساتھیوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا۔ حقیقتا ہم سب کو دعاؤں ہی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  4. ابوشامل

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    اور یہی کچھ فارن پالیسی میگزین کراچی اور ہمارے بارے میں کہہ رہا ہے۔ "لعنت بھیجو ان پر، آئندہ ان کا نام بھی نہ لینا کسی رپورٹ میں"
  5. ابوشامل

    مبارکباد آج مجھ کو محفل میں سال ہوچلا ہے دوست !

    واہ یعنی آپ میری سالگرہ کے دن محفل پر آئے تھے؟ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اس اہم موقع پر آپ کی مندرجہ بالا تحریر پھیکی سی لگ رہی ہے۔ خاص موقع پر تحریر بھی خاص ہونی چاہئے
  6. ابوشامل

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    اواتار، دستخط اور موڈ تینوں ایک رومانوی اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والی شخصیت کو ظاہر کرتی ہیں۔ اور مقام (چاند) ان شکوک پر تصدیق کی مہر ثبت کرتا ہے۔ البتہ اوتار میں دکھائی دینے والا ٹیڈی بیئر اس امر کا اظہار ہے کہ بچپن ابھی تک باقی ہے۔ ہمیشہ خوش رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. ابوشامل

    آج کا شعر - 3

    کوئی چہرہ حسیں نہیں ہوتا اجنبیت حسین ہوتی ہے (شاعر:نامعلوم)
  8. ابوشامل

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    ارے ننھی منی ناراض کیوں ہوتی ہو؟ آجکل ویسے ہی ہر طرف بکرے بکری اور گائے بیل کا چرچا شروع ہونے والا ہے۔
  9. ابوشامل

    عباس اطہر کو میرا جواب

    عباس اطہر سرخی جمانے میں ید طولٰی رکھنے کے علاوہ زبان بھی بہت لمبی رکھتے ہیں۔ ایک مرتبہ میں بھی انہیں ٹوک چکا ہوں۔ ان کی سیاسی وابستگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر انہوں نے اپنے سلسلہ وار کالموں میں جھوٹ کے جو پلندے انہوں نے باندھے...
  10. ابوشامل

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    بکرا تو ہم نے آپ کو بنانا بھی نہیں تھا اس لیے آپ کو قربانی کی بکری بنا دیا گیا ہے۔ :)
  11. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر ایک ادبی شخصیت کا ہی تھا۔ یہ تاثر تو آج تک قائم ہی ہے۔ البتہ کچھ عرصہ سیاست و اسلام و عصر حاضر کے...
  12. ابوشامل

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    بہت خوب ماوراء۔ لیکن لکھنے جیسا کام :( ، چلیں کوشش کرتے ہیں۔
  13. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    یک نہ شد دو شد !! ہم نے ایک عظیم مہمان کو نمٹایا نہیں کہ دوسری عظیم شخصیت بھی میدان میں آ گئی۔ اب کیا کریں؟
  14. ابوشامل

    مہنگائی کا زور ٹوٹنے لگا ۔۔۔ ایک خوش آئند خبر

    وجہ چاہے برآمدات پر پابندیاں ہوں یا کچھ اور بہرحال چند اشیاء پر قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ مثلاً چاول کی قیمت میں 35 فیصد تک، گھی اور تیل کی قیمتوں میں 25 فیصد تک، کمی ہوئی ہے، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں بھی کافی کم ہوئی ہیں۔
  15. ابوشامل

    Negative Space کے حوالے سے ایک اچھا آرٹیکل مجھے یہاں ملا ہے۔ اس سے negative space کو سمجھنے میں...

    Negative Space کے حوالے سے ایک اچھا آرٹیکل مجھے یہاں ملا ہے۔ اس سے negative space کو سمجھنے میں کچھ مدد مل سکتی ہے۔
  16. ابوشامل

    مہنگائی کا زور ٹوٹنے لگا ۔۔۔ ایک خوش آئند خبر

    بحوالہ روزنامہ ایکسپریس کراچی اتوار 16 نومبر 2008ء
  17. ابوشامل

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    "عروس البلاد" کراچی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ بحوالہ روزنامہ ایکسپریس کراچی اتوار 16 نومبر 2008ء
  18. ابوشامل

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    ایک طرف اِس سادہ و پرخلوص دعوت کی تصویریں پھیل رہی ہیں اور دوسری جانب گورنر ہاؤس پنجاب میں جام پر جام لنڈھانے کی تصاویر بھی ۔۔۔۔
  19. ابوشامل

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    خیال تو بہت اچھوتا ہے۔ جس پر فوری عملدرآمد ہونا چاہئے۔ لیکن یہاں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کی نہ نمائندہ تصویر ہے اور نہ دستخط میں کچھ شامل؟
  20. ابوشامل

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یا اللہ خیر۔ اللہ انہیں فوری اور مکمل صحت عطا فرمائے۔ ہم تمام اہلیان محفل ان کے لیے دعاگو ہیں۔
Top