نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    آج کا دن کیسا رہا؟

    دو دن کمپیوٹر کو "سدھارنے" کی کامیاب کوششوں کے بعد آج دفتر میں پہلا دن۔ کوئی کام نہیں، فراغت اور محفل پر حاضری :)
  2. ابوشامل

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    حضرت! یہ "خاصے معقول" کے لقب سے تو بہت سے شبہات جنم لے رہے ہیں :) البتہ گدھوں یا گدھوں والی بات ہمیں یاد نہیں، کیا کریں کہ بڑھاپے نے قوت حافظہ پر بہت برا اثر ڈالا ہے۔ البتہ ہميں بہت شوق ہے کہ آپ کی کی گئی "عزت افزائی" کا recap ملاحظہ کر لیں۔ لمبی تو درکنار ہم تو دشمنیاں ہی نہیں پالتے کہ...
  3. ابوشامل

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    علوی نستعلیق کے اجراء کے حوالے سے خبریں گزشتہ چند ہفتوں سے انٹرنیٹ پر اردو برادری میں گردش کر رہی تھیں اور جوں جوں اس کے اجراء کے لمحات قریب آتے گئے جوش و خروش میں اضافہ ہوتا گیا۔ لیکن میں مشکور ہوں محترم شاکر القادری کا کہ انہوں نے لینکس پر ٹیسٹنگ کے لیے مجھے اجراء سے چند روز قبل ہی یہ فونٹ...
  4. ابوشامل

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدّیقی

    مغل صاحب بہت خوب۔ پیش کرنے کا شکریہ۔ ساتھ میں اگر یہ بھی لکھ دیتے کہ یہ تعارف اردو وکیپیڈیا پر ہے تو شاید چند لوگوں کو یہ اندازہ ہو جاتا کہ وہاں ایسا مواد بھی موجود ہے۔ والسلام
  5. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں ہم یہ کیسا قدم اٹھانے لگے ! بہت خوب مغل صاحب! اپنی سمجھداری کا ڈھنڈورا خود نہیں پیٹنا چاہیے کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا بے وقوف وہ ہوتا ہے جو خود کو عقلمند سمجھتا ہے۔
  6. ابوشامل

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    آج رات نصف شب کو پاکستان میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی۔
  7. ابوشامل

    بلوچستان زلزلہ۔

    ان کے لیے عطیات دینے کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ یا تو خود امداد لے کر ان علاقوں میں پہنچیں یا آپ کی نظر میں جو ادارہ سب سے زیادہ قابل اعتماد ہے، ان کو دیں۔ یورپ میں مسلم ایڈ وغیرہ بہت قابل اعتماد ادارے ہیں۔
  8. ابوشامل

    بلوچستان زلزلہ۔

    میری امی، بھائی اور بہن ابھی ماہ اگست میں کوئٹہ اور زیارت گئے تھے۔ خوب گھوم پھر کر واپس آئے۔ اور جس دن سے زلزلہ آیا ہے خاص طور پر امی تو بہت غمزدہ ہیں۔ بار بار ان مقامات کو یاد کرتی ہیں۔
  9. ابوشامل

    ہماری پولیس

    یہ تصویر پاکستان میں کھیلی گئی گزشتہ پاک-بھارت کرکٹ سیریز کی ہے۔ غالباً لاہور میں کھیلے گئے ون ڈے کے دوران بھارتی تماشائی خواتین پاکستانی پولیس اہلکار کو "چھیڑ" کر حب الوطنی کا مظاہرہ کر رہی ہیں :)
  10. ابوشامل

    استاد امانت علی میری داستان حسرت- امانت علی خان

    ہاں یاد آیا! چاچا ٹیم پیس بھی "اُن" کے دیوانے ہیں :)
  11. ابوشامل

    مبارکباد ساڑھے تین لاکھ پیغامات!

    الحمد للہ مجھے پہلا فورم ہی محفل جیسا ملا۔ تمام اہلیان محفل کو مبارک ہو۔
  12. ابوشامل

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    بالکل اپنی بساط کے مطابق مکمل تشہیر کریں گے۔
  13. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم شمشاد بھائی۔ ہاں لگتا تو یہی ہے۔
  14. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تجدید و احیائے دین از سید ابو الاعلٰی مودودی دین میں تجدید، اجتہاد، مجددین، امام مہدی جیسے موضوعات پر بہت اعلٰی کتاب۔ برقیانے کے مراحل سے بھی گزر رہی ہے۔
  15. ابوشامل

    علوی نستعلیق ریلیز

    بہت شکریہ کاشف! میں نے اسے اپنے بلاگ کی زینت بنا لیا ہے۔
  16. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    مغل بھائی یہ "اماں" کہاں سے آ گئی۔ یہ "اَما" ہے۔
  17. ابوشامل

    بھائی یہ گرافک ڈیزائننگ پر کیا اعلٰی گفتگو ہو رہی ہے یہاں؟ کیا اسے باقاعدہ کسی دھاگے میں شروع نہ...

    بھائی یہ گرافک ڈیزائننگ پر کیا اعلٰی گفتگو ہو رہی ہے یہاں؟ کیا اسے باقاعدہ کسی دھاگے میں شروع نہ کیا جائے؟
  18. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    بہت قریب سے کچھ بھی نہ دیکھ پاؤ گے کہ دیکھنے کے لیے فاصلہ ضروری ہے ;)
  19. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    7 ہزار واں پیغام اور اتنا مایوس کن :(
Top