نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    یہ تصویریں تو پرانی ہیں۔ کچھ معلوم ہے بولیوین صدر کے اعزاز میں یہ ظہرانہ کب ہوا تھا؟
  2. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    علوی صاحب یہ بالکل ابتدائی دور کی کوششیں ہیں، میں نے صرف اور صرف ضرورت کے مطابق اردو وکیپیڈيا کے لیے چند نقشے بنائے تھے۔ اگر میں اس سلسلے کو جاری رکھتا تو شاید معاملہ آگے بڑھتا اور آپ کو تو میرے بنائے گئے ان نقشوں میں ناتجربہ کاری تو صاف دکھ رہی ہوگی۔ اگر اس سمت میں کوئی میری رہنمائی کرے تو مجھے...
  3. ابوشامل

    ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سویپ

    شمشاد بھائی، بھارت کی آفیشل لیگ "آئی پی ایل" یعنی انڈین پریمیر لیگ ہے۔ آئی سی ایل یعنی انڈین کرکٹ لیگ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ اس پر تو ابھی بڑے مقدمے شقدمے چل رہے ہیں۔ اور اس میں شریک کھلاڑیوں کو بھی اپنے ممالک میں پابندی کا سامنا ہے اس لیے سارے پٹے ہوئے گھوڑے یہیں آئی سی ایل میں دکھائی...
  4. ابوشامل

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    ادھر کراچی میں بھی کچھ نہیں دِکھتا :(
  5. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    دوسرا نقشہ جو مشرق وسطٰی کے لیے بنایا تھا، اس میں آپ کے بیان کردہ تینوں شہر ہیں
  6. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    شمشاد بھائی! شاید آپ سعودی عرب کے اس نقشے کی بات کر رہے ہیں۔ یہ ایک تاریخی نقشہ ہے۔ اس لیے اس میں تمام شہر موجود نہیں ہیں۔ آپ اوپر "کلید" میں سن وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ البتہ میں کوشش کرتا ہوں کہ "القصیم" والی غلطی درست کرلوں۔ رہنمائی کا بہت شکریہ۔
  7. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    یہ وہ منصوبہ تھا جس پر عرصۂ دراز سے کام نہیں کیا۔ ویکٹر صورت میں نقشے مانگنے کا مقصد یہی تھا کہ اس کی بنیاد پر اردو میں نقشے بنائے جائیں۔ اس کام میں آپ بھی دلچسپی رکھتے ہیں؟
  8. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    الحمد للہ۔ آپ کی خیریت کی کچھ اطلاع تو ملی۔ ہفتہ دو ہفتے میں ایک بار ایسا پیغام چھوڑ جایا کریں۔ بہت سارے اراکین کو اطمینان ہوجاتا ہے۔
  9. ابوشامل

    خلفاء کا حج

    آپ کی گفتگو میرا موضوعِ بحث نہیں۔ مجھے صرف اپنے سوال کا کوئی دوسرا حوالہ درکار ہے۔
  10. ابوشامل

    پاکستان اور پاکستانی

    مزا آ گیا اتنی شاندار تصاویر دیکھ کر۔ بہت شکریہ ادی تعبیر۔
  11. ابوشامل

    آئی سی ایل میں لاہور بادشاہ کی فتح

    دوسرے میچ کے "تنازع" پر لگتا ہے لاہوریوں کو خوب خار چڑھی ہوئی تھی۔ اور ایسا محسوس ہوتا تھا کہ وہ میچ میں اترے ہی جیتنے کے لیے تھے۔ بہرحال پچھلے سال کا بدلہ چکا دیا۔ افسوسناک بات یہ کہ میچ نہ دیکھ پایا :(
  12. ابوشامل

    ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سویپ

    واقعی بھارت اس وقت بلا شبہ دنیائے کرکٹ کی بہترین ٹیم ہے۔ اور قوی امید ہے کہ 2011ء کے ورلڈ کپ میں ہاٹ فیورٹ کی حیثیت سے کھیلے۔ ویسے پاکستان کے جو حالات ہیں نہیں لگتا کہ 2011ء کا ورلڈ کپ پاکستان میں ممکن ہو سکے گا۔ شاید بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا میزبانی کریں۔ پاکستان کا اصل امتحان اب ہے کہ...
  13. ابوشامل

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    اب جبکہ وضاحت کو دو دن گذر چکے ہیں آج بھی ARY One World پر ایک رپورٹ نشر کی گئی مصطفٰی کمال کی "دو نمبری" پر ۔۔۔۔۔
  14. ابوشامل

    خلفاء کا حج

    میرے خیال سے تو یزید کے بعد بھی "خلافت" کافی عرصہ چلی اور ۲۰ ویں صدی میں سلطنت عثمانیہ کے ساتھ ختم ہوئی۔
  15. ابوشامل

    عباس ابن فرناس برج، قرطبہ، اسپین

    بہت اچھی معلومات شیئر کی ہے غازی! بہت شکریہ۔
  16. ابوشامل

    UrduTech.net کی تھیم میں‌اردو ڈالنا۔

    بہت شکریہ عمار۔۔۔
  17. ابوشامل

    UrduTech.net کی تھیم میں‌اردو ڈالنا۔

    بھائیوں ہمارا ذکرِ خیر ہو تو ہمیں 'ذ پ' کے ذریعے ہی بتا دو کرو۔۔۔ ہمیں پتہ ہی نہیں کل چائے شائے بھی ہو گئی ہوگی :(
  18. ابوشامل

    عراق کی جنگ کا خاتمہ (نقلی نیویارک ٹائمز)

    نبیل بھائی! بہت اعلٰی۔ کراچی کی شہری حکومت کو اسی طرز پر فارن پالیسی میگزین کا ایک اسپیشل ایڈیشن نکال دینا چاہئے۔ :)
  19. ابوشامل

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    شہری حکومت اس طرز پر فارن پالیسی میگزین کا ایک اسپیشل ایڈیشن چھپوائے۔ میرے خیال میں کافی موثر ثابت ہوگا ۔۔۔۔۔ اور مفت میں بانٹنا تو اور بھی زیادہ مفید ہوگا۔
  20. ابوشامل

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    اور ان کو دیکھیے جو دنیا میں خود کو سب سے زیادہ باخبر سمجھتے ہیں، خبر اتنی سی نہ رکھتے ہیں۔ "انجمنِ ستائشِ باہمی" زبانی باتیں نہیں، دکھی انسانیت کی عملی خدمت کرتے ہیں، الطاف حسین لندن (پ ر) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی مشیرداخلہ رحمن ملک نے سٹی ناظم کرا چی مصطفےٰ کمال کودنیاکے تین ٹاپ...
Top