نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    خلیفہ عبد المجید کی خطاطی

    استنبول کی مشہور سلیمانیہ مسجد کے داخلی دروازے پر نسب ایک کتبہ جس پر انتہائی دلکش خطاطی میں "ان الصلوٰۃ کانت علی المؤمنین کتاباً موقوتا" لکھا ہے۔ ایک مصری ساتھی نے مجھے بتایا ہے کہ یہ خطاطی سلطان عبد المجید کی ہے جو کئی عثمانی سلاطین کی طرح ایک بہت بڑے خطاط تھے۔ یہ تصویر میرے ماموں عبید اللہ...
  2. ابوشامل

    خطاطی: ابوشامل

    کلک 2000ء اور فوٹو شاپ کے ذریعے ایک حقیر سی کوشش:
  3. ابوشامل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    بھئی یہ جمعیتِ شاعراں (نوید صادق، آصف شفیع، خرم شہزاد) اور جمعیتِ نسواں (سارہ خان، جیہ) اور ان دونوں کے درمیان رہنے والی پارٹی (جیا راؤ اور زھرا علوی) کہاں ہیں؟
  4. ابوشامل

    چاے

    ذرا چائے کے شوقین حضرات یہاں ملاحظہ کریں کہ ذوق چائے کے امام "چائے نوشی" کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ زندان سے مولانا ابو الکلام آزاد کا دوست کے لیے لکھا گیا ایک خط، موضوع "چائے"۔
  5. ابوشامل

    ابوالکلام آزاد "چائے" : غبار خاطر از ابوالکلام آزاد

    میرے لیے شکر کی نوعیت کا یہ فرق ویسا ہی محسوس اور نمایاں ہوا، جیسا شربت پینے والوں کے لیے قند اور گڑ کا فرق ہوا۔ لیکن یہ عجیب مصیبت ہے کہ دوسروں کو کسی طرح بھی محسوس نہیں کر سکتا۔ جس کسی سے کہا، اس نے یا تو اسے مبالغہ پر محمول کیا، یا میرا وہم و تخیّل سمجھا۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یا تو میرے ہی...
  6. ابوشامل

    ابوالکلام آزاد "چائے" : غبار خاطر از ابوالکلام آزاد

    قلعۂ احمد نگر 17 دسمبر 1942ء صَدِیقِ مکرم وقت وہی ہے مگر افسوس، وہ چائے نہیں ہے جو طبعِ شورش پسند کو سرمستیوں کی اور فکر عالم آشوب کو آسودگیوں کی دعوت دیا کرتی تھی۔ پھر دیکھیے اندازِ گل افشانیِ گفتار رکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے وہ چینی چائے جس کا عادی تھا، کئی دن ہوئے ختم ہو...
  7. ابوشامل

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    عاشق چانگ صاحب! حالانکہ آپ کی آمد کو کافی عرصہ ہو چکا ہے لیکن "دیر آید درست آید" اردو محفل پر خوش آمدید۔
  8. ابوشامل

    تعارف بدنام جو ہوں گے تو کیا،،،!

    محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے ہمیں آپ سے سیکھنے کا اور آپ کو یہاں سے بہت کچھ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
  9. ابوشامل

    جیون ساتھی

    پرنس کی ایک دھمکی نے تو دھاگے پر اچھی خاصی رونق ڈال دی۔ ---------------------------------------------------- چند واقعات تو واقعی بہت اچھے ہیں لیکن میں آپ کو حقیقی جوڑے کی حقیقی بات بتاتا ہوں یعنی اپنے امی ابو کی۔ ایک مرتبہ گھر میں محفل جمی تھی، ابو میرے ساتھ بیٹھے تھے۔ میں نے کہا کہ...
  10. ابوشامل

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    کاشف بھائی، یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ کورل ڈرا میں اردو کی سپورٹ نہیں؟ 12 اور X3 دونوں میں اردو اور عربی رسم الخط میں لکھی جانے والی تمام زبانوں کی بہت اعلٰی سپورٹ ہے۔ کبھی آزما کر دیکھیے گا۔ ویسے کورل ڈرا کا کوئی مڈل ایسٹرن ورژن نہیں ہوتا۔
  11. ابوشامل

    علوی نستعلیق ۔۔ تمغہ افتخار ۔ نقد انعام

    ساجد بھائی آپ کی یہ تجویز بہت اچھی ہے۔ اس سلسلے میں اگر عملی طور پر کوئی قدم اٹھایا جائے تو میں بھی اس میں اپنی بساط کے مطابق حصہ ضرور ڈالنا چاہوں گا۔ اس طرح وہ افراد جو تکنیکی طور پر اردو کی ترویج میں حصہ نہیں ڈال سکتے وہ مالی طور پر منصوبوں میں شرکت کر سکتے ہیں۔
  12. ابوشامل

    چاے

    حالانکہ میرے والد اور والدہ دونوں چائے کے عشاق میں شمار ہوتے ہیں لیکن ہم اس ذوق سے بالکل کورے نکلے۔ مل گئی تو ٹھیک، نہ ملی تو اللہ اللہ خیر سلا۔ سگریٹ کا ذوق بھی نہیں رکھتے۔ کالج کے دوستوں کی ایک سُٹا لکوانے کی تمام تر کوششیں بیکار گئیں۔ میرے ایک دوست ہیں، کافی پڑھاکو قسم کے واقع ہوئے ہیں،...
  13. ابوشامل

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    برادر یہ سوال عورتوں سے کیا گیا ہے۔ اس لیے جواب دینا مناسب نہ سمجھا کہ سوال کا رخ ہماری جانب نہ تھا۔
  14. ابوشامل

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    ارے یہ کیا؟؟؟ عندلیب صاحبہ کا اتنا اچھا سوال اور اب تک کسی نے اس کا جواب سنجیدگی سے نہیں دیا۔ چچ چچ چچ چچ ۔۔۔ بہت افسوس ہوا۔
  15. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    ظفری بھائی میں ناراض اراکین میں تو شمار نہیں ہوتا لیکن "وقت ِ فرصت ہے کہاں؟" والی بات ہے۔ سوالات کے جوابات کا قرض ہیں مجھ پر، سو اتارنے کے لیے چلایا آیا ہوں۔ 1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا...
  16. ابوشامل

    آپ کی تصویر

    محسن بھائی بہت خوب تصویر ہے آپ کی۔ سرکاری نوکری میں حلال کھانے کی کوشش کرنے پر آپ کی صحت بھی ماشآ اللہ تھی، جیسی کی اواتار میں ظاہر ہے۔ اب لگتا ہے کہ مال جسم کو خوب لگ رہا ہے اور کافی صحت پکڑ لی ہے آپ نے۔
  17. ابوشامل

    گلیشئیر نیشنل پارک

    بہت خوب۔ ویسے یہ گلیشیئر نیشنل پارک کہاں واقع ہے؟
  18. ابوشامل

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدّیقی

    مجھ ناچیز سے معذرت مت کیا کریں، مجھے بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔
  19. ابوشامل

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    تو جناب گدھوں والی بات کا ربط تو عنایت فرمائیں ۔۔۔۔۔۔
Top