نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    آپ کی ذرہ نوازی کا بہت شکریہ ظفری بھائی۔ میں منتظر ہوں دسمبر کا تاکہ محفل پر آپ کی سنجیدہ و شوخ تحاریر دیکھنے کا موقع تو ملے۔
  2. ابوشامل

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    مجھے غرور و تکبر بالکل پسند نہیں چاہے مردوں میں ہو یا عورتوں میں۔
  3. ابوشامل

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    ایک ہزار کا سنگ میل عبور کرنا بہت مبارک ہو۔ یونہی ہے بزم سخن کی رونق بڑھاتی رہیں۔
  4. ابوشامل

    خلیفہ عبد المجید کی خطاطی

    ظہور بھائی، کہاں دیکھی تھیں؟ اور یہ کاپی رائٹ کی وجہ سے نہ ملنے کا کیا قصہ ہے؟
  5. ابوشامل

    محمد یوسف نے آئی سی ایل جوائن کرلی

    ہاں شوبی آپ کا یہ اندازہ بھی درست ہو سکتا ہے، کیونکہ ان کے حلقۂ احباب کے تمام کھلاڑی اس وقت آئی سی ایل میں ہیں اس لیے انہوں نے اسی میں شامل ہونے کو مقدم جانا۔ بہرحال اب تو وہ پی سی بی کی پابندی کا سامنا کریں گے۔ لگتا ہے شعیب اختر کی طرح اب ان کے کیریئر کے ساتھ بھی کھیلا جائے گا۔ اللہ ہی خیر کرے...
  6. ابوشامل

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    عارف بھائی! لینکس میں فوٹو شاپ کا متبادل GIMP ہے جبکہ کورل ڈرا یا فری ہینڈ کا بہترین متبادل Inkscape ہے۔ علاوہ ازیں پیج میکنگ کے لیے Scribus بہت اچھا سافٹ ویئر ہے لیکن بدقسمتی سے اس میں ابھی تک عربی اسکرپٹ میں لکھی جانے والی زبانوں کی سپورٹ موجود نہیں۔ اول الذکر دونوں سافٹ ویئر بہت عمدہ اور...
  7. ابوشامل

    حج پرانے وقتوں میں

    بہت نایاب تصاویر ہیں۔ پیش کرنے کا شکریہ تعبیر، لیکن نجانے کیوں مجھے حج کے زمانہ کی نہیں لگ رہیں، حج کے موقع پر اور اتنا کم رش؟
  8. ابوشامل

    سب سے لمبا، اونچا اور بڑا ریکارڈز

    تعبیر! بہت معلوماتی پوسٹ ہے، بہت مزا آیا۔
  9. ابوشامل

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    میں نے گزشتہ روز علوی نستعلیق کو اوبنٹو لینکس پر ویکٹر گرافکس سافٹ ویئر "انک اسکیپ" اور راسٹر گرافک سافٹ ویئر "گمپ" پر چیک کیا، اتنا شاندار نتیجہ آیا کہ میں حیران رہ گیا، آپ بھی ملاحظہ کیجیے: یہ انک اسکیپ پر اور یہ گمپ پر:
  10. ابوشامل

    پرانا دوبئی

    وجی بھائی! ذرا چند ناموں کی تصحیح کر لیں ابوظہبی دبئی شارجہ فجیرہ عجمان ام القوین راس الخیمہ
  11. ابوشامل

    پرانا دوبئی

    ویسے تو میں نے کہیں نہیں پڑھا کہ الامارات یو اے ای کی قومی ایئر لائن ہے لیکن ایک جگہ لکھا ہے کہ دونوں کو قومی ایئر لائن کا درجہ حاصل ہے, الامارات دبئی کی جبکہ الاتحاد ابوظہبی کی ملکیت ہے۔ یہ ربط دیکھئے۔
  12. ابوشامل

    محمد یوسف نے آئی سی ایل جوائن کرلی

    بھائی ان کا قصور نہیں۔ پاکستان میں کوئی ملک کھیلنے کو تیار نہیں، باہر ملکوں میں پاکستان کی فی الحال کوئی سیریز نہیں۔ اب یہ کھلاڑي کہاں جائیں؟ کہیں نہ کہیں جا کر تو کمانا ہے نا؟ پہلے آئی پی ایل بھی پی سی بی کے کہنے پر چھوڑ دی اب یہ آئی سی ایل کا آخری سہارا بھی چھن جاتا ان کے چکروں میں اس لیے...
  13. ابوشامل

    پرانا دوبئی

    محترمہ، میں نے تو کئي مقامات پر یہی پڑھا ہے کہ "الاتحاد" ایئر لائن ہی متحدہ عرب امارات کی قومی پرچم بردار ایئر لائن یعنی flag carrier airline ہے۔ اور ابتداء میں جب الاتحاد نے پاکستان میں آپریشن کا آغاز کیا تھا تو اشتہارات میں وہ یہی tagline استعمال کیا کرتے تھے "official flag carrier airline of...
  14. ابوشامل

    پرانا دوبئی

    گوادر کی پاکستان کو حوالگی کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ ہو سکا تو تفصیلاً پیش کروں گا مختصر یہ کہ پاکستان نے دھمکی دی تھی کہ شرافت سے ہمارے حوالے کردو ورنہ ہم فوج کے ذریعے قبضہ کر لیں گے۔ اس دھمکی پر چاروناچار انہوں نے گوادر چند لاکھ روپوں کے عوض پاکستان کے حوالے کیا۔ کوئی بتا بھی چکا ہے لیکن میں بھی...
  15. ابوشامل

    علامہ اقبال کا خیالی سفرنامہ کونسا ہے؟

    وارث صاحب! معلومات میں اضافے کا بہت شکریہ۔
  16. ابوشامل

    تاسف میری خالہ کی وفات

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت کرے۔
  17. ابوشامل

    ابوالکلام آزاد "چائے" : غبار خاطر از ابوالکلام آزاد

    وارث بھائی میں کون ہوتا ہوں اجازت دینے والا؟؟؟ بہرحال میرے خیال میں تو ابوالکلام آزاد کی تمام کتابیں اب حقوق سے آزاد ہو چکی ہیں۔ اس لیے انہیں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ "غبار خاطر" کو برقیانا میری خواہش تھی اور ہے۔ وقت ملے تو اس پر آپ لوگوں کے ساتھ مل کر کام کروں گا۔ ان شاء اللہ
  18. ابوشامل

    خلیفہ عبد المجید کی خطاطی

    ارے باسم بھائی! آپ تو اچھا خاصا جانتے ہیں انہیں :eek:۔ مختصر یہ کہ سیاح اور مصنف ہیں۔ سفرنامے لکھتے ہیں۔ روزنامہ امت کراچی میں "سفر کہانیاں" کے نام سے ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔ انہوں نے اپنی کتابوں کے لیے نئی راہ اختیار کی ہے اور ای بک بناتے ہیں، ای بک کی صورت میں ان کا پہلا سفرنامہ...
  19. ابوشامل

    خطاطی: ابوشامل

    شکریہ شعیب۔ میں ٹیوٹوریل بنانے کی کوشش کروں گا۔ شکریہ، آپ کا پسند کرنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔ بھائی صاحب! مکمل فوٹو شاپ میں تیار کردہ ہے۔ آجکل فوٹو شاپ سے ہی دو دو ہاتھ کر رہا ہوں :boxing:
  20. ابوشامل

    ڈھونڈیے مشہور شخصیات کو ایک ہی تصویر میں

    پہلی مرتبہ یہ تصویر چند ماہ قبل دیکھی تھی، کچھ شخصیات پہچانی تھیں لیکن گنی نہیں۔ اور اب گنوانے کا فائدہ نہیں ۔۔۔۔۔ بالکل ویسے ہی جیسے رمضان کوئز کے جوابات، ہیں نا؟ کسی سے سنا تھا کہ بعد ازاں اسی تصویر کا ایک اپ ڈیٹڈ ورژن آیا تھا جس میں قائد اعظم بھی تھے۔ واللہ اعلم
Top