نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    ابھی تو شاید نہ ہو لیکن بھارت کے ڈیم و بیراج بنانے کے بعد شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ ویسے جن کا پانی کوٹری بیراج سے آتا ہو ان کا کیا ہوگا؟
  2. ابوشامل

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    یہ دماغ پانی کی ایک ٹنکی کی طرح ہے اور منہ نلکے کی مانند۔ اگر نلکا ہر وقت کھلا رہے گا تو ٹنکی خالی ہو جائے گی۔
  3. ابوشامل

    خلیفہ عبد المجید کی خطاطی

    بالکل سمجھ گئے ظہور بھائی! :)
  4. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    ان شاء اللہ ضرور۔
  5. ابوشامل

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    کافی عرصہ پہلے دوران گفتگو میرے ایک دوست نے شادی کی خواہش کا اظہار کیا، ہم نے کہا کہ شادی ضروری ہے؟ تو ان کا جواب بہت اعلٰی تھا کہ "حضرت آدم علیہ السلام کو جنت میں بھی تنہائی کا احساس تھا، ہم اس خانہ خراب دنیا میں اکیلے کہاں گزار پائیں گے؟" :)
  6. ابوشامل

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    یعنی کہ آب زم زم میں بھی ملاوٹ کر دیتے ہیں۔:mad:
  7. ابوشامل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  8. ابوشامل

    صادقین کی خطاطی - رباعیاتِ صادقین سے

    اسد صاحب بہت اعلٰی شیئرنگ ہے۔ میں لاہور کے عجائب گھر میں چھت پر بنے صادقین کے فن پارے دیکھ کر مہبوت رہ گیا تھا۔ اور آج ان کی خطاطی کے یہ نمونے دکھا کر خوش کر دیا آپ نے۔
  9. ابوشامل

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    مصطفی کمال کو "دنیا کا دوسرا سب سے بہترین میئر" قرار دینے کی خبر آج کل خوب زوروں پر ہے۔ اور ہم کراچی والوں کے لیے واقعی یہ "لمحہ فخریہ" ہے۔ اس کے باوجود میرے خیال میں "فارن پالیسی میگزین" کی اصل رپورٹ پر نظر ڈال لینا ضروری ہے. فارن پالیسی میگزین کی 8 صفحات پر مشتمل رپورٹ ۔ جہاں میرے خیال...
  10. ابوشامل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    جیہ کی کوئی خیر خبر؟ اب تو کافی دن ہو گئے
  11. ابوشامل

    تاریخ کے دس سب سے مہنگے حادثات

    بہت اچھی شیئرنگ۔ بہت شکریہ تعبیر!
  12. ابوشامل

    غزل- آصف شفیع

    بہت خوب آصف شفیع صاحب۔ شکریہ یہاں پیش کرنے کا۔
  13. ابوشامل

    اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

    شمشاد بھائی، موضوع سے ہٹے ہوئے پیغامات کو نئے دھاگے میں منتقل کرنے کا بہت شکریہ۔
  14. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) ماوراء کے بارے میں تاثر تو ایک بھولی بھالی لیکن شوخ چنچل اور چہکتی ہوئی لڑکی کا ہی تھا اور ہے بھی، اول الذکر تاثر یعنی بھولا پن...
  15. ابوشامل

    چاے

    یہ بازاری جملہ بہت زیادہ عام نہیں ہے؟ میرے خیال میں ضرور کسی ہندی فلم میں ہوگا
  16. ابوشامل

    بیسٹ وائیلڈ لائف فوٹوز 2008

    وہیل اور آدمی والی تصویر بہت شاندار ہے۔ شکریہ ادی تعبیر!
  17. ابوشامل

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    محبوب عالم صاحب! بہت اعلٰی فونٹ ہے۔
  18. ابوشامل

    سیف غزل - مری داستان حسرت وہ سنا سنا کر روئے

    استاد امانت علی خان نے اس غزل کو کیا خوب گایا ہے۔ یہاں ملاحظہ کیجیے
  19. ابوشامل

    اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

    ویسے یہ موضوع سے ہٹ کر تمام افراد (مجھ سمیت) کیا گفتگو کر رہے ہیں؟
  20. ابوشامل

    اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

    ہم بھی فی سبیل اللہ کمپیوٹر مرمت کے حوالے سے خاندان اور علاقے میں کافی شہرت رکھتے ہیں۔ ایک دو بیمار ہر وقت میرے "بیمارستان" (گھریلو کمپیوٹر لیب) میں موجود رہتے ہیں۔ فی الوقت تو میرا کمپیوٹر خود بیمار ہے اس لیے مریضوں کا داخلہ بند ہے :)
Top