نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ادی جیہ! گوارہ اور تمنا کے معنوں میں کوئی فرق تو نہیں نا؟ ;)
  2. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    مغل صاحب! محبت میں قربِ مکانی درکار نہیں ہوتا، بلکہ دلی قربت درکار ہوتی ہے۔
  3. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    کیسے ہیں مغل صاحب؟
  4. ابوشامل

    تصویری چہل حدیث

    چند روز قبل Deviantart پر ایک ترک ساتھی فہیم کے صفحے پر علم ہوا کہ 40 احادیث پر مشتمل ایک پیکیج تیار کیا جا رہا ہے جس کا وہ کئی زبانوں میں ترجمہ کروانا چاہ رہے ہیں۔ تصویری چہل حدیث کے اس پروجیکٹ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، کیونکہ اس کا مقصد ہر حدیث پر ایک کارٹون تیار کر کے بچوں کو نیک اعمال کی...
  5. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    دونوں حاضرین محفل کو وعلیکم السلام
  6. ابوشامل

    علوی نستعلیق ریلیز

    برادر کاشف! میں اپنے بلاگ پر یہ کاؤنٹر کس طرح لگاؤں کہ یہ سائیڈ بار سے زیادہ چوڑا ہے، اور تنصیب کرنے پر اس سے باہر نکل جاتا ہے۔ کیا اسے چوکور نہیں بنایا جا سکتا؟
  7. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    1۔میرا سارہ کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں) میں تاثر کو ایک حقیقی حیثیت دیتا ہوں اس لیے شاید انٹرنیٹ پر موجود افراد کے بارے میں مستحکم تاثر نہیں دے پاتا البتہ وہ افراد جن سے میری ملاقات یا...
  8. ابوشامل

    جی ہاں مصروف تو بہت ہوں۔ آپ کو اب کیا کام ہے؟

    جی ہاں مصروف تو بہت ہوں۔ آپ کو اب کیا کام ہے؟
  9. ابوشامل

    استاد امانت علی میری داستان حسرت- امانت علی خان

    صرف میں اور ظفری بھائی ہی نہیں، یہاں ان کے دیوانے بہت ہیں :)
  10. ابوشامل

    اقبال نہ ہو طغیانِ مشتاقی تو ” میں “ رہتا نہیں باقی ۔۔۔۔۔۔ علامہ محمد اقبال

    قبلہ مغل صاحب! آپ "ادراقی" کہہ رہے ہیں جبکہ یہاں میرے پاس جو نسخہ ہے اس میں "اوراقی" لکھا ہے۔ ہن کی کریے ؟؟
  11. ابوشامل

    اسے کیا کہیں گے

    کراچی میں نظر آنے والے بھوسے سے لدے ٹرکوں کی کوئی تصویر نہیں ہے کیا؟ وہ تو ایسے جھولتے دکھائی دیتے ہیں جیسے ابھی کسی جانب لڑھک جائیں گے۔
  12. ابوشامل

    تعارف السلام علیکم !

    اردو محفل خوش آمدید !!
  13. ابوشامل

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    مغل بھائی! یہ آپ نے تو رجسٹر نہیں کروائی تھی؟؟ :)
  14. ابوشامل

    السلام علیکم ساجد بھائی! کیا حال ہیں؟ کیا ہو رہا ہے آجکل؟

    السلام علیکم ساجد بھائی! کیا حال ہیں؟ کیا ہو رہا ہے آجکل؟
  15. ابوشامل

    بیڈ سیکٹرز کیا ہوتے ہیں؟

    ماہرین سے گزارش ہے کہ میری چند الجھنوں کو دور کردیں: 1- ہارڈ ڈسک کے بیڈ سیکٹرز کیا ہوتے ہیں؟ اور بیڈ سیکٹرز آنے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟ 2- ان سے ہارڈ ڈسک پر موجود ڈیٹا کیا نقصان پہنچ سکتا ہے؟ 3۔ یہ کس طرح معلوم کیا جائے کہ ہارڈ ڈسک میں بیڈ سیکٹرز ہیں؟ 4- کیا بیڈ سیکٹرز ایک پارٹیشن سے دوسرے...
  16. ابوشامل

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    محترم شاکر القادری کا اعلان ہے تو علوی نستعلیق ہی ہوگا۔ ان شاء اللہ العزیز !!
  17. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    حسن محفل پر واپسی بہت مبارک۔ ابھی چند دن تو گھر والوں کے ساتھ گزرے لمحات بہت یاد آئیں گے اور چند دن تو طبیعت میں اکتاہٹ رہے گی۔ آگے اللہ خیر کرے گا
  18. ابوشامل

    ایمان ملکی کا آرٹ

    بہت اعلٰی فن پارے ہیں۔ کسی کو امام مالکی کے بارے میں کچھ معلوم ہے تو ضرور یہاں بتائیں۔
  19. ابوشامل

    نیشل جوگرافک کلیکشن (2)

    طالوت یہ ربط ملاحظہ کر لیں ۔ اردو یہ ایک مستند ترین لغت ہے جو انٹرنیٹ پر دستیاب ہے اور اس کے بعد میرے خیال میں کسی شک کی گنجائش نہیں رہتی۔
Top