نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    یہ ایک بڑا خوبصورت کیڑا ہوتا "تھا"۔ تھا اس لیے کہ اب کہیں نہیں دکھتا۔ گہرے سرخ رنگ کا اور اس کی کھال مخملی قسم کی ہوتی ہے۔ ہم بچوں میں اس کو پکڑنے کا مقابلہ ہوتا تھا اور جو سب سے زیادہ پکڑتا وہ جیت جاتا۔ البتہ یہ ملتا بہت مشکل سے ہے۔ بڑی مشکل سے ایک دو ہاتھ لگتے تھے۔ بہت چھوٹے ہوتے ہیں مکھی سے...
  2. ابوشامل

    انتخابِ کلامِ اقبال

    میں اور تو میں اور تو نہ سلیقہ مجھ میں کلیم کا نہ قرینہ تجھ میں خلیل کا میں ہلاکِ جادوئے سامری، تو قتیلِ شیوۂ آزری میں نوائے سوختہ در گلو ، تو پریدہ رنگ، رمیدہ بو میں حکایت غم آرزو ، تو حدیث ماتم دلبری مرا عیش غم ،مرا شہد سم ، مری بود ہم نفس عدم ترا دل حرم، گروِ عجم ترا دیں خریدۂ...
  3. ابوشامل

    میری بچوں کی پسندیدہ تصاویر

    ہممممم ۔۔۔۔۔۔ یہ انسانی فطرت ہے آپ نے دیکھا ہوگا کہ بیٹیاں باپ سے زیادہ قریب ہوتی ہیں جبکہ بیٹے ماں کے لاڈلے بنے رہتے ہیں۔ تصاویر بہت خوب ہیں۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اصل حسن معصومیت کا ہوتا ہے اسی لیے وہ بچے بھی بہت حسین لگتے ہیں، جن میں حسن کے دنیاوی معیارات کا کوئی ایک جز بھی نہیں پایا جاتا۔
  4. ابوشامل

    تلاشِ گمشدہ !!

    محمد احمد یہیں موجود ہیں ابھی شاید کچھ یہاں کچھ پوسٹ بھی کیا ہے۔
  5. ابوشامل

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    یعنی کہ سعود بھائی آپ بھی؟؟؟؟ :confused::confused::confused::confused:
  6. ابوشامل

    بھیڑیے ۔

    بھیڑیوں کے حوالے سے کچھ باتیں تو بہت ہی دلچسپ ہیں مثلاً کچھ ترک خود کو بھیڑیے کی نسل کہتے ہیں دوسری جانب رومی اساطیر میں شہر روم کی بنیاد رکھنے والے دو بھائیوں کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ انہوں نے بھیڑیے کا دودھ پیا تھا۔ روم میں اس طرح کے مجسمے موجود ہیں، جن میں دونوں بھائیوں کو بھیڑیے کا...
  7. ابوشامل

    بھیڑیے ۔

    فرخ صاحب اگر پالتو کی وضاحت ہوجاتی تو زیادہ بہتر ہوتا بہرحال یہ ربط دیکھیے۔
  8. ابوشامل

    پولر بئیر یعنی قطبی ریچھ

    قطبی ریچھ کے حوالے سے کچھ مختصر سی معلومات میں اردو وکیپیڈیا پر یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔ اگر کوئی اس میں مزید اضافہ کرنا چاہے تو کر سکتا ہے۔
  9. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    1۔میرا محسن کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں) جیسا کہ دیگر ساتھی بتا چکے ہیں کہ برادر مذکور ابتدا میں محفل کے صرف ٹائپوگرافی کے مضامین میں دکھائی دیتے تھے اس لیے پہلا تاثر تو یہی تھاکہ بڑی...
  10. ابوشامل

    استاد امانت علی موسم بدلا (امانت علی خان)

    میری پسندیدہ ترین غزل، پسندیدہ ترین گلوکار امانت علی خان کی آواز میں۔ [youtube]
  11. ابوشامل

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    ابوکاشان بہت مبارک ہو منے میاں کی دوسری سالگرہ۔ رواں ماہ شامل میاں بھی دو سال کے ہو جائیں گے۔ یہ آجکل کے بچوں کو تو کمپیوٹر سے واقعی خدا واسطے کا بیر ہے۔ مجال ہے جو سکون سے بیٹھ کر کام کرنے دیں۔ اب ہمارے ننھے میاں کو نئی لت لگی ہے کارٹون کی۔ اب جب بھی مجھے کمپیوٹر پر کام کرتے دیکھ لیا ڈبوں میں...
  12. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    تو مغرور کس نے کہا ہے انہیں؟؟؟ میں نے تو مفرور کہا ہے۔ ذرا غور سے دیکھیے !
  13. ابوشامل

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    چلیں جی جیا صاحبہ پوسٹ مارٹم کے بعد اب ہم سے مبارکباد لے لیجیے۔ بہت خوب اشعار کہتی ہیں آپ۔
  14. ابوشامل

    بھیڑیے ۔

    ادی تعبیر! کبھی شیر کی دھاڑ نہیں سنی کیا کہ بھیڑیوں کی آواز دہشتناک لگ رہی ہے؟ دوسری والی بات کا مجھے علم نہیں۔ طالوت! لگڑبگوں والی بات بڑی حیران کن لگی، اس کو تو دیکھ کر ہی کراہیت آتی ہے۔ اوپر سے اس کی آواز بھی ایسی ہے جیسے جنگلی دنیا کا "ولن" ہو۔ ہوتا یہ بھی بہت خطرناک ہے، غول کی صورت میں ہو...
  15. ابوشامل

    آج کا شعر - 3

    نہ ستیزہ گاہِ جہاں نئی، نہ حریفِ پنجہ فگن نئے وہی فطرتِ اسد اللہی، وہی مرحبی، وہی عنتری (محمد اقبال)
  16. ابوشامل

    رمضان کوئز

    اوہو! اس کا مجھے علم نہیں تھا۔ بہت مبارک ہو ادی تعبیر آپ کو بھی۔
  17. ابوشامل

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    تعبیر بہت شکریہ۔ MILLAU VIADUCT تو واقعی دیکھنے لائق "چیز" ہے۔ اس سب سے بڑا ستون ایفل ٹاور سے بھی بلند ہے اور ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے تھوڑا سے چھوٹا۔ اردو میں مضمون یہاں دیکھیے۔
  18. ابوشامل

    چھوٹی سی دنیا

    لیکن عارف بھائی پرانے ڈراموں کی ٹیمیں جو محنت کیا کرتی تھیں اور اداکاری کی اعلٰی صلاحیتوں کی حامل تھیں۔ اس لیے "کچرے سے کچھ بنانے" سے زیادہ اچھی مثال یہ ہے کہ ہیرا اگر کچرے میں بھی پڑا ہو تو آب و تاب دکھائے گا۔
  19. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    چند روز قبل میری ملاقات تو ہوئی تھی لیکن محفل کے حوالے سے کوئی ذکر نہیں ہوا۔ رابطہ کرنے کے بعد بتاتا ہوں۔ ادی شگفتہ اور محب علوی مفرور ہیں کیا؟
  20. ابوشامل

    بھیڑیے ۔

    مجھے پسند ہیں کیونکہ ترکوں کی تاریخ میرے پسندیدہ مضامین میں سے ایک ہے اور ترکوں کے نزدیک بھیڑیے کی حیثیت وہی ہے جو ہمارے ہاں شیر کی ہے۔
Top