نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    یعنی آپ کے پورے ارادے ہیں حضرت کہ افطار کے لیے عمار ہی کو پھانسنا ہے آپ خود اس چنگل میں نہیں پھنسنے والے، ہاں؟
  2. ابوشامل

    رمضان کوئز

    مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا :)
  3. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    رمضان میں تو پتہ ہے نا آپ کو کہ وقت کم اور مصروفیات زیادہ ہو جاتی ہیں۔ ابھی 8 سے 10 روزے اور گزرے تو پھر تو اتنا بھی نظر آنا مشکل ہے۔ واقعی روزے تو بہت تیزی سے گذر رہے ہیں آج دسواں ہے یا گیارہواں؟
  4. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    مغل صاحب کہہ تو دیا خیریت سے ہوں البتہ یہ "خیریت" اس وقت دو چند ہوگی جب آپ افطار کرائیں گے۔ کہیے کب آئیں ہمراہ لاؤ لشکر کے؟
  5. ابوشامل

    رمضان کوئز

    ادی! میرے تو تین غلط ہوگئے نتیجہ 85 فیصد :(
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    الحمد للہ ادی میں بالکل خیریت سے ہوں۔ آپ کے روزے کیسے جا رہے ہیں؟
  7. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم یا اھل المحفل!
  8. ابوشامل

    رمضان کوئز

    شکریہ زیک! اب تمام سوالات کے جواب دے دیے ہیں
  9. ابوشامل

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    یہ محترمہ ایرانی تھی، اور بہائی مذہب کے حوالے سے کوئی تاریخ ہے ان کی۔ اپنے ماموں (عبید اللہ کیہر) کا سفرنامۂ ایران کسی زمانے میں پڑھا تھا جہاں انہوں نے قزوین کے حوالے سے جو معلومات تحریر کی تھی اس میں بھی محترمہ کا ذکر تھا، اب یاد نہیں۔ اس لیے سوچا کہ ساتھیوں سے پوچھ لیا جائے۔
  10. ابوشامل

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    نوید صادق صاحب بہت خوب شیئرنگ ہے۔ دیگر احباب مجھے قرۃ العین طاہرہ کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں۔
  11. ابوشامل

    تعارف اسد رزّاقی

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ محفل پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے خاص طور پر لائبریری سیکشن کے لیے۔
  12. ابوشامل

    رمضان کوئز

    اب بھی ناکام :(
  13. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Sewing Circles of Herat by Christina Lamb معروف برطانوی صحافی کرسٹینا لیمب کی افغانستان میں بتائے گئے ایام کی یادیں۔ صحافتی بددیانتی کا اس سے بڑا شاہکار میں نے زندگی میں نہیں دیکھا۔
  14. ابوشامل

    رمضان کوئز

    اتنا وقت لگا کر کوئز مکمل کیا اور جواب آیا کہ یہ کوئز بند کر دیا گیا ہے :(
  15. ابوشامل

    فلاحی کاموں کی آڑ میں قبضہ مافیا

    :) :) :) :) 28
  16. ابوشامل

    سبحان اللہ پاکستان زندہ باد

    آجکل اخبار جیالوں کی مسلح تصاویر سے بھرے پڑے ہیں۔ اس وقت میرے سامنے 6 اخبار ہیں اور سب میں پی پی کے مسلح کارکنان کی فائرنگ کرتے ہوئے تصاویر ہیں۔ کچھ تصاویر اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ کرتے ہوئے خواتین و حضرات کی ہیں۔ خوشی کا یہ انداز؟؟؟ اللہ رحم کرے۔
  17. ابوشامل

    عمر ساری تری چاہت میں بتانی پڑ جائے

    آصف شفیع صاحب بہت اعلی غزل ہے۔ سبحان اللہ لیکن اوپر کے دو اشعار تو وطن عزیز کی کہانیاں بیان کررہے ہیں :)
  18. ابوشامل

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    خفیہ رائے شماری کے دوران ووٹ سرعام دکھانا تو اتنا بڑا "مذاق" ہے کہ اگر آئینی قدم اٹھایا جائے تو ان اراکین کی رکنیت جا سکتی ہے۔
  19. ابوشامل

    مبارکباد ابو کاشان مشاق

    ابو ثانی صاحب! مشاقی مبارک ہو اب یہ مت پوچھنے بیٹھ جائیے گا کہ ابو ثانی کیا ہے؟ اور ابو اول کون ہے؟
  20. ابوشامل

    زیادہ پڑھ کر اور زیادہ کام کرکے جشن منایا جائے-آصف زرداری

    بہت اچھا اعلان تھا، مجھے بڑی خوشی ہوئی تھی سن کر۔
Top