نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    نیشل جوگرافک کلیکشن (2)

    کلیکشن اور نیشنل جیوگرافک کا! کمال تو ویسے ہی ہو گیا۔ ادی تعبیر! یہاں پیش کرنے کا بہت شکریہ۔ اور طالوت بھائی! یہ لگڑ بگا ہوتا ہے یا لگڑ بھگا ؟؟؟؟ ویسے کبھی کبھار جلدی جلدی میں تو لگڑ بگڑ بھی نکل جاتا ہے :)
  2. ابوشامل

    فعالیت کا موڈ

    لیں جی! محفل پر دفعہ 500 نافذ ہو چکی ہے۔ بہت تنگ کر رکھا ہے: "ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے"
  3. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ادی جیہ! بے حسی کا کیا عالم بتاؤں کہ ایک جانب جہاں ملک کا شمالی اور شمال مغربی علاقہ جہنم زار بنا ہوا ہے، وہیں اسی ملک کے دیگر علاقوں میں لوگ دنیا کے پیچھے ایسے دوڑتے ہیں جیسے راوی ہر جگہ چَین ہی چَین لکھ رہا ہے۔ حتٰی کہ کوئی حالات کی سنگینی تک سے آگاہ نہیں، بس جو کچھ اعمال ظاہر کر رہے ہیں وہ...
  4. ابوشامل

    تعارف السلام و علیکم !

    محفل پر خوش آمدید زین! حسن ظن رکھتا ہوں کہ آپ کا شمار "کُچھ لوگوں" میں نہیں ہوگا
  5. ابوشامل

    استاد امانت علی میری داستان حسرت- امانت علی خان

    میری داستانِ حسرت وہ سنا سنا کے روئے، گلوکار: استاد امانت علی خان
  6. ابوشامل

    ویب ٹو سٹائل میں نئے شیڈ دستیاب!

    نبیل بھائی! اسٹائلز تو بہت ہی اعلٰی ہیں خصوصاً سبز والے میں بٹن بہت خوبصورت لگ رہے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ نفیس ویب نسخ لگاتا ہوں تو سسٹم درست چلتا ہے لیکن ویب ٹو اسٹائلز کی کوئی بھی تھیم چلاتے ہی اردو محفل ویب سائٹ بہت اٹک اٹک کر چلتی ہے۔ ایک اور بات کہنا چاہوں گا کہ ویب ٹو اسٹائلز میں ہیڈر...
  7. ابوشامل

    مبارکباد وجی۔۔۔ مہارت مبارک

    وجی آپ کو بہت مبارک ہو۔ کم گوئی بہت اجھی عادت ہے لیکن یہاں پر یہ نہیں چلے گی (دھمکی ہی سمجھ لیں) اس کا آسان حل یہ ہے کہ اپنے پسندیدہ موضوعات پر اچھی پوسٹس کریں اور مجھے پورا اندازہ ہے کہ اگر کوئی اور نہیں تو مجھے تو ضرور آپ کے موضوعات میں دلچسپی ہوگی۔ اپنے پسندیدہ موضوعات پر لکھیں گے تو دلچسپی...
  8. ابوشامل

    بھیڑیے ۔

    چلیں لگڑ بگے اور گیدڑ کی بات چل رہی ہے تو آپ کو چند ماہ پرانا ایک واقعہ ہی سنا دوں: بالاکوٹ میں بچوں کے لیے منعقدہ سمر کیمپ کے دوران تفریح ایک اہم عنصر رہا۔ خاص طور پر بچوں نے ایک دوسرے کے گروپوں کو ڈرانے اور "ریکارڈ" لگانے کے خصوصی انتظامات کر رکھے تھے۔ انہی کے تحت ایک گروپ نے ایک "افواہ"...
  9. ابوشامل

    اردو میں اعداد کیسے لکھیں؟

    لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں صوتی تختہ کلید استعمال نہیں کرتا :( بلکہ مائیکروسافٹ کا ڈیفالٹ کیبورڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔
  10. ابوشامل

    بھائی معذرت کہ میں دفتر میں مصروف ہوں اس لیے جلدی جواب دینا ممکن نہیں میرے لیے۔ مختصراً یہ کہ...

    بھائی معذرت کہ میں دفتر میں مصروف ہوں اس لیے جلدی جواب دینا ممکن نہیں میرے لیے۔ مختصراً یہ کہ گیدڑ اور لگڑ بگڑ بالکل مختلف جانور ہیں۔
  11. ابوشامل

    اردو میں اعداد کیسے لکھیں؟

    ایک ای-بک کی ٹائپنگ کا سلسلہ جاری ہے جس میں میں چاہتا ہوں کہ جب میں اعداد (numbers) ٹائپ کروں تو وہ انگریزی (1,2,3) کے بجائے اردو میں دکھائی دیں۔ اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔ منتظر
  12. ابوشامل

    بھیڑیے ۔

    Coyotes اور Hyenas میں کیا فرق ہے؟
  13. ابوشامل

    مزاحیہ شاعری

    مکی صاحب فرینڈلی فائر !!!! :)
  14. ابوشامل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    نہیں عارف بھائی۔ نہ اس کا تعلق پوسٹس سے ہے نہ مواد سے نہ شکریے سے اس کا تعلق اس میزان سے ہے جو آپ کے avatar کے نیچے بنا ہوا ہے۔ وہاں میزان پر کلک کر کے آپ کسی بھی رکن کے پوائنٹس میں اضافہ یا کمی کر سکتے ہیں پوسٹ کو پسند کرنے کی بنیاد پر۔ بس جس کو جتنے منفی پوائنٹس ملے وہ اتنا "بدنام" اور جتنے...
  15. ابوشامل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اصل میں اس کا استعمال کچھ زیادہ نہیں اس لیے حقیقت کی درست نمائندگی نہیں کرتا۔
  16. ابوشامل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    شمشاد بھائی مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ آپ جیسی مقبول شخصیت بھی "بدناموں" (کہنا تو نہیں چاہیے) میں شمار ہو رہی ہے۔
  17. ابوشامل

    آج کا شعر - 3

    خوش ہیں دیوانگئ میر سے سب کیا جنوں کر گیا شعور سے وہ
  18. ابوشامل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    واقعی یہ زیک کہاں ہیں؟ 2 ہفتے قبل ان کے آخری پیغام میں دھمکی بھی موجود تھی:
  19. ابوشامل

    ہندوستان میں ایک لاکھ کی کار

    ماحولیاتی حوالے سے جو خدشات ہیں وہ بالکل درست ہیں۔ بھارت ویسے ہی ابھرتی ہوئی معیشت ہے وہاں گاڑیوں کی ضرورت تو ہے لیکن اگر آپ ایک، ایک لاکھ روپے میں گاڑیاں بنا کر بیچیں گے تو ادھر تو حشر برا ہو جائے گا۔ ٹریفک کے نظام کا بھی اور ماحولیات کا بھی۔ بہرحال ان کا ملک وہ جانیں۔ جی صاحب! چین سے بہت...
  20. ابوشامل

    قرآن مجید اردو سرچ

    بہت شاندار سافٹ ویئر ہے۔ کسی بھی موضوع پر قرآن مجید کی آیات تلاشنے کا کام اس کی مدد سے بہت آسان ہو گیا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
Top