نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    مشہور شاعر 4نمبر پر :)
  2. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    تصویر نمبر 3 جانا پہچانا شاعر
  3. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    یہ کچھ مشکل ہے 2 سرا شاعر
  4. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    کسی کواگر کسی دوسرے انسان کی ایک خوبی پسند ہو تو وہ انسان خود بخود اچھا لگنے لگتا ہے لیکن کچھ شاعر خوبصورت بھی ہیں آُپ یہ جان کر حیران رہ جائے گئے صنف نازک بھی شامل ہیں لسٹ میں :)
  5. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    السلام علیکم ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں جس میں ایک شاعر کی تصویر دی جائے گی اہل محفل اس شاعر کا نام بتائیں گے اور ساتھ ایک شعر بھی سُنائیں گے
  6. عبد الرحمٰن

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    زندگی میں لوگ آپ کو بیوقوف بنائیں گے، آپ کی تذلیل کریں گے اور برے طریقے سے پیش آئیں گے. ان کا احتساب خدائے بزرگ و برتر کرے گا، آپ اپنے دل میں نفرت کو گهر نہ کرنے دیں کیونکہ پهر آپ بهی انہی لوگوں میں شمار ہوں گے۔۔
  7. عبد الرحمٰن

    سلامتی ہو آباد رہیں

    سلامتی ہو آباد رہیں
  8. عبد الرحمٰن

    یقین ہونے یا نا ہونے میں ایک نا کا فاصلہ ہے جس کو عبور کرنے کے لیے کسی کو چند لمحے ، کسی کو ماہ...

    یقین ہونے یا نا ہونے میں ایک نا کا فاصلہ ہے جس کو عبور کرنے کے لیے کسی کو چند لمحے ، کسی کو ماہ ، کسی کو سال ، کسی کو ساری زندگی درکار ہوتی ہے یہ نا ہی ممکن کو نا ممکن تک لے جاتی ہے
  9. عبد الرحمٰن

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    الحمد للہ ۔ کرم ہے خدا کا جو گناھوں کی پردہ پوشی کر کے اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نواز رہا ہے ۔۔
  10. عبد الرحمٰن

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    بابا جی کہا کرتے تھے جن کے دل میں خیال آئے اور خدا قبلہ بدل اُن کی دُعا کا کیا اثر ہو گا
  11. عبد الرحمٰن

    یہ عنوانِ جفا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں (اسد اقبال)

    کوئی سمجھا نہ تھا چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں سو کیا احوال ہیں آپ کے ؟؟ آج کل کہاں مقیم ہیں ؟؟
  12. عبد الرحمٰن

    سرور عالم صلی الله علیہ وسلم

    لیکن زیادہ روایات 12 ربیع الاول ہے اور یہی صیح ہے امام احمد رضا خاں بریلوی رحمتہ علیہ ، ایک شجرہ تیار کیا ہے تاریخ کے حوالے سے پڑھ لیں بہت سی غلطیاں دور ہو سکتی ہیں
  13. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ اُردومحفل فورم کے لیے تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات

    اللہ پاک سب دوستوں و احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے شاداب رہیں
  14. عبد الرحمٰن

    لوگ پابندِ سلاسل ہیں مگر خاموش ہیں ۔۔۔۔عمران شناور

    ہم حریفِ جاں کو اس سے بڑھ کے دے دیتے جواب کوئی تو حکمت ہے اس میں ہم اگر خاموش ہیں لاجواب
  15. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    لوگ پابندِ سلاسل ہیں مگر خاموش ہیں بے حسی چھائی ہے ایسی گھر کے گھر خاموش ہیں ہم حریفِ جاں کو اس سے بڑھ کے دے دیتے جواب کوئی تو حکمت ہے اس میں ہم اگر خاموش ہیں
  16. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیں سچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے
Top