ہے سکوں اتنا کہ آزار کی ضد کرتے ہیں
ہم وہ مجرم ہیں کہ خود دار کی ضد کرتے ہیں
تھک گیا ہوں در و دیوار سے کہتے کہتے
اب تو یہ غم کسی غمخوار کی ضد کرتے ہیں
ہم اصولوں کے نہیں ہم ہیں اناؤں والے
سر کٹا دیتے ہیں دستار کی ضد کرتے ہیں
ہے تباہی کہ ہمیں راس نہیں آزادی
ہم وہ در ہیں کہ جو دیوار کی ضد کرتے...
فیس بک پر کچھ لوگ ایسے بھی موجود ہیں جو دیکھے ۔ سمجھے ۔ پڑھے بغیر ہی پوسٹ کو لائک کر دیتے ہیں
لیکن یہاں ایسا نہیں ہے لیکن ہم ایک ایسی شخصیت سے واقف ہیں جو ہر ایک کی پوسٹ کو پسند کرنا فرض سمجھتے ہیں کوئی مراسلہ ہو ان کی پسند پہلے موجود ہوتی ہے کوئی نئی لڑی شروع ہو وہ پہلے تشریف لا کر اپنا حق ادا...
کوئی حادثہ ہو جائے پھر ان کاروں کی کیا حالت ہوتی ہے یہ بھی بتاہ دیں 360واٹ سے لے کر 3500 واٹ تک کا کرنٹ موجود ہوتا ہے ہائبرڈکاروں میں یہ کچھ خاص کامیابی ابھی تک حاصل نہیں کر سکی ایسا کیوں ہے ؟؟
وعلیکم اسلام
ہم نے ابھی ایک نیو اکاوئنٹ بنایا ہے اپنے دوست کا اپنے کمپیوٹر سے انہیں کھاتہ بنانے نہیں آتا تھا لیکن استعمال وہ اپنے موبائل سے کریں گے آپ تعارف میں پوچھ سکتے ہیں سید شاہ زمان نام کی آئی ڈی ہے