آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں کتنی گہرائی ہے اس کلام میں،،،،،،،،، دل دریا سمندر ڈونگے کون دلاں دیا ں جانے ہو۔۔۔۔۔۔۔ جھومنے کو دل کر تا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
دھمال ڈالنا کیوں منع ہے۔۔۔؟؟ کاش ہم بھی اس مقام کو جا سکیں ۔
ویسے میری اوقات ابھی اتنی نہیں ہے بھیاکہ دھمال ڈال سکوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جو بھی میسر ہو گا صبر شکر کر کے کھا لوں گا۔

ابھی خاتون خانہ سے رابطہ نہیں ہوا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top