نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    موڈ (2)

    موڈ خوش گوار ہے ساسو ماں واپس پاکستان چلی گئی ہیں :grin:
  2. تیلے شاہ

    ایڈونچر کہوں یا کچھ اور کہوں۔

    اچھی تحریر تھی میں خود ایک بار اس ایڈونچر سے گزر چکا ہوں اور وہ بھی سردی کے موسم میں مگر میں اکیلا نہیں تھا ہم 4 دوست تھے اور دو بائیک اس لئے ہم نے کافی انجوائے کیا تھا
  3. تیلے شاہ

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    اتنے سارے میسج دیکھ کر میرا دل بھی کر رہا ہے کے میں بھی جانے کا اعلان فرما دوں۔
  4. تیلے شاہ

    میرا دے ویاہ دی فوٹو

    شکل سے تو ایک بندہ بھی کروڑوں کا کاروبار کرنے والا نہیں لگتا
  5. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ٹھیک ہے اس بار میں بھی کراچی چکر ماروں گا میرا جگری یار ہوتا ہے یہاں شادی کی مبارک باد دینا ہے اسکو
  6. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اور میں سوچ رہا ہوں تم کتنی خوش نصیب ہو
  7. تیلے شاہ

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    اللہ کریم آپکی والدہ محترمہ کو صحتیاب فرمائے(آمین)
  8. تیلے شاہ

    کرکٹ کا نیا عالمی بادشاہ کون ھو گا

    نو ِاف نو بَٹ اونلی جَٹ جیسے ورلڈکپ جیتا تھا ویسے ہی نمبر ون بھی ہو جائے گا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ زرداری پاکستان کا صدر بن جائے گا نہیں نا!!!!!!!!! اسی طرح ٹیم بھی نمبر ون بن جائے گی
  9. تیلے شاہ

    کرکٹ کا نیا عالمی بادشاہ کون ھو گا

    پاکستان جیوئے پاکستان
  10. تیلے شاہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    اور میں زینب کو مس کر رہاہوں
  11. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ذرا مشکل کام ہے آپکو تو پتہ ہم سرائیکی پٹی کے رہنے والے سست لوگ ہیں انشاءاللہ جلدی نئی تصویر لگاتا ہوں
  12. تیلے شاہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آج بیگم سے ہوئی لڑائی کی وجہ سے آدھا پراٹھا اور ایک گلاس دودھ
  13. تیلے شاہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    فوڈ پوازنگ ہوگئی تھی کچھ دن تو حالات بہت خراب رہے ہسپتال میں بھی بہت مشکل ٹائم گزارا مگر اب ماشاءاللہ بہتر ہے اپنے رنگ میں واپس آگئی ہے
  14. تیلے شاہ

    سونے کی کان

    میں نے جب جاوید کا بیٹا دیکھا تھا تو وہ رنگ میں تھوڑا اچھا تھا اور نین نقش بھی اچھے تھے یہ دونوں تو اللہ کا مال ہیں
  15. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اس میں کراچی والوں کا کوئی کمال نہیں ہے یہ ہماری دعاؤں کا اثر ہے
  16. تیلے شاہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    بھائیوں کی نظر نہیں لگتی پھوپو جی پتہ بھی ہے کے راھین دو دن ہسپتال میں رہی ہے نہیں جی آپکو تو بس کھانے کا شوق لگا ہوا ہے
  17. تیلے شاہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    افطاری میں دو کھجور مالائی والی دو گلاس شربت 6 یا 7 پکوڑے دو باول فروٹ چاٹ اور کسی چیز کےلئے جگہ نہیں بچی
  18. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    یہ تو آپ جانیں اور آپ کا خدا جانیں ہم تو بس اندزہ لگاسکتے ہیں
  19. تیلے شاہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    کم کھایا کرو لڑکی ورنہ اور زیادہ موٹی ہو جاؤ گی اور یہاں یہ بتانا ہے آپ نے کتنا کھایا یہ نہیں کے پوری فیملی نے کیا کیا کھایا
  20. تیلے شاہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    فرمائش ان کی اور پیٹ آپ کا بھرتا ہے
Top