مشہور کہاوت ہے
بیوی دوسرے کی اور بچے اپنے اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:grin:
وہ اس لیے کےدوسروں کے سامنے بیوی ہمیشہ فرشتہ بن جاتی ہے اور ان کے جانے کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:devil:
نیکی کا تو زمانہ نہیں رہا
ارے یہ محفل والے بڑے اچھے لوگ ہیں ذات پات کی تقسیم پر یقین نہیں رکھتے
اس لیے ان کے سامنے کیا فائدہ اپنا آپ چھا کر
چلو شرماؤ مت اور اپنی خاص خاص ڈش بتاؤ ایک سیخ کباب کا تو مجھے پتہ ہے
ایک تو مجھے بھائی کہا کریں نہ کہ صاحب
دوسرا یہ کہ آپکی غیر موجودگی میں کسی نہ کسی کو تو یہ کام کرنا ہی تھا
تو میں نے سوچا چلو کوئی بات نہیں بھائی بہن کے کام نہیں آئے گا تو اور کون آئے گا
اب آپ اگئی ہو تو اپنا کام سنبھالو۔۔۔۔۔۔:)
ایسا ویسا مس یہ تو صرف میں تھا جس نے آپ کو یاد رکھا ہوا تھا
باقی سب تو چاول شاول کھا کر مزے سے بیٹھ گئے گپیں مارنے
یقین نہ آئے تو شمشاد بھائی سے پوچھ لو
پر دیسی پر دیسی جانا نہیں
ہمیں چھوڑ کر منہ موڑ کر
ہمیں یاد رکھنا کہیں بھول نہ جانا
پر دیسی پر دیسی جانا نہیں
(یہ گانا سننے کے بعد عامر خان چلا گیا تھا۔۔۔۔۔)
:rolleyes:
مجھے سمجھ نہیں آتی یہ برگر کی بات پر اتنا زور کیوں دیا جاتا ہے
چار چار برگر ۔۔۔۔چائے کافی کی پیالیاں وغیرہ وغیرہ
کیا پاکستان میں برگر لاکھ دو لاکھ کا آتا ہے