کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
دس منٹ بعد آفس سے روم کا سفر شروع ہوجائے گا۔ اور پھر آدھنے گھنٹے بعد محفل پر آدھمکنے کاموقع ملے گا۔
 

سارہ خان

محفلین
تیلے بھیا پھر آپ کے اس اندازے سے تو کراچی کے لوگ بہت نیک ہو گئے کہ دو مہینوں سے اچھا موسم چلا آرہا ہے ۔:tongue:۔ اور آجکل تو بوندوں اور بادلوں کی بہار ہے ۔۔:battingeyelashes:
 
روزہ رکھکے لوگ سوتے کیوں ہیں :confused: ؟

محترمہ بڑی عجیب بلکہ غریب بات کر دی ہے آپ نے روزہ رکھنے کے لیے سحری کرنے کے بعد اور نماز سے فارغ ہور کر جسے بندے کے پاس فارغ وقت ہو وہ اور کیا کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا سوچیں۔ ظاہر بات ہے آفس جانے کے وقت تک وہ سوئے گا ہی اور کیا کرے گا۔:sleepy:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ضرور سوتا ہوں، نہیں تو دفتر میں نیند آئے گی اور ظاہر ہے وہاں پر سونا منع ہے۔
 

زونی

محفلین
اچھا آنٹی جی آئندہ رات کو دیر تک نہ جاگنے کی کوشش ہوگی۔

تسی دسو تسی نو کیا روٹین اپنا رکھی ہے۔






جیتے رہو بچے ۔۔۔۔۔۔

ہماری بھی کوئی روٹین ھے ، کبھی جاگ لیے ، کبھی سو لیے ، کبھی خیالوں میں کھو لیے ۔:grin:

آجکل رمضان میں جلدی سونے کی روٹین بنانی پڑتی ھے ، ویسے یہ تم پنجابی کی ٹانگ کھینچنا اپنا فرض‌کیوں سمجھتے ہو :rolleyes:، اب میں سندھی کی ٹانگ کھینچنے سے تو رہی
:frustrated:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top