نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    نئے ناظمینِ خاص

    دوست کی بات پڑھ کر قیصرانی ضرور دوسرے کاموں میں حصہ لیں گے۔ بس ان کے آنے کا انتظار ہے۔ شاید عمران سیریز میں مصروف ہیں۔
  2. ظفر احمد

    قبل از مرگ واپسی

    اگر آپکو علم ہوتا تو ایسی بات نہ کرتے۔ کہ قدیر اللہ کا نام نہیں ہے؟ افسوس ہے۔ خیر آپکا معاملہ اللہ پر ہی چھوڑ تے ہیں۔ جب انسان سدھرنا ہی نہ چاہے تو اللہ خود ہی سدھار دیتا ہے۔ آپ آج عہد کرے پھر دیکھے کیا ہوتا ہے؟ امید ہے برا نہیں مانے گے۔ ورنہ پیشگی معافی چاہتا ہوں
  3. ظفر احمد

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    اسی طرح لفظ ِِصبح کی ادائیگی میں لوگ غلطی کرتے ہیں کچھ “ب“ پر پیش لگا کر “صبوح“ بولتے ہیں اور کچھ لوگ “بُ پر زبر لگا کر “ صباح “ کہتے ہیں اسی طرح “غلط“ کی “ل“ کو زبر لگا کر پڑھتے ہیں۔ جو صحیح ہیں اور کچھ لوگ “ل“ پر جذم لگا کر پڑھے ہیں جو کہ صحیح نہیں ہے۔
  4. ظفر احمد

    قبل از مرگ واپسی

    تو آپ نہ سدھرنے والی چیز ہیں۔ تو پھر اللہ سے دعا ہی کرسکتے ہیں اللہ ھدایت دے
  5. ظفر احمد

    قبل از مرگ واپسی

    شرم کرو اور کچھ تمیز سیکھو! قدیر اللہ کا نام ہے انسان کو کچھ کہنے سے پہلے سوچ بھی لینا چاہیئے۔
  6. ظفر احمد

    قبل از مرگ واپسی

    کیا حال ہیں بد تمیز بھائی؟ لگتا ہے محفل میں تمیز سیکھنے آئے ہیں۔ تو پھر ٹیھک ہے! تمام دوستو کو دعوت دیتا ہوں کہ انھیں ہم مل کر تمیز سکھائیں۔ کیوں کہ یہ بھی اب ہمارے دوست ہیں انتا تو کرنا ہی پڑے گا
  7. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    لگتا ہے میں ہی ہوں دووووووووووووووووووووووووووور تک کوئی مد مقابل کوئی نہیں۔
  8. ظفر احمد

    اب کس کو جانا ہے

    محترم اعجاز صاحب ہماری کچھ سنے بغیر ہی چلے گئے۔ کچھ انتظار تو کیا ہوتا۔ خیر پھر صحیح
  9. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم محترم اعجاز صاحب مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ اپنے بزرگوں کو آنے کو کہوں۔ میں خود کی آجاتا ہوں اگر برا محسوس نہ کریں تو۔
  10. ظفر احمد

    تعارف ویلکم فرحت ،

    خوش آمدید فرحت بہین آپ صحیح جگہ پہنچ گئی ہیں انشاء اللہ یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملے گا۔ اب بس آپکی صلاحیتوں کا انتظار ہے۔
  11. ظفر احمد

    قبل از مرگ واپسی

    شاکر عزیز عرف دوست صاحب کہاں رونق لگی ہے۔شاید میں لیٹ ہو گیا ہوں یا میرے آتے ہی سب چلے گئے۔ یہاں تو دنگل کی بات ہو رہی تھی ہم تو انتظار میں بھی رہے پر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ ہم بغیر دیکھے پیسے نہیں دے گے۔
  12. ظفر احمد

    آؤ ہنسیں

    ایک صاحب بہت تیز ڈرایئونگ کر رہے تھے کہ کار بے قابو ہو گئی۔ کار ،ایک صاحب کے گھر کی دیوار توڑتے ہوئے ان کے ڈرائنگ روم تک پہنچ گئی۔ سامنے گھر کے مالک بیھٹے ہوئے نظر آئے۔ تو ڈرائیور گبھرا کر سوری مین روڑ کہاں ہے۔ مالک مکان چیختے ہوئے بولا یہ دو دیواریں اور توڑ دیں سامنے ہی مین روڑ ہے۔ :D
  13. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    عبدالرحمٰن بھائی نے لکھا پے ابھی جاگا ہوں؟ ان سے گزارش ہے۔ بھائی جب محفل میں بیٹھے ہوں تو محفل میں حصہ لینا چاہیئے۔ اگر سونا ہی ہے تو گھر میں آرام سے لمبی تان کر سو جایئے۔
  14. ظفر احمد

    جواب چاہیے۔۔۔

    محب صاحب صحیح کہا آپ نے رونق تو کبھی کم کبھی زیادہ ہوتی ہی رہتی ہے۔ میری بھی کیا بات ہے؟ میں تو بس رونق، رونق چلاتا رہتا ہوں پر کوئی سنتا ہی نہیں۔
  15. ظفر احمد

    جواب چاہیے۔۔۔

    شکریہ دوست، اپنی تعریف پڑھ کر 1 کلو خون بڑھ گیا ہے۔ آئندہ ایسا مت کرنا ۔ میں مزید خون بڑھانا نہیں چاہتا! :D
  16. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    شیطانوں نے جو قبضہ کر کیا ہے۔ پاکستان سے غربت کب ختم ہوگی؟
  17. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    الحمد اللہ میں بھی آ گیا ہوں!
  18. ظفر احمد

    ویب محفوظ کرنے کا طریقہ

    لگتا تو یہی ہے۔ آج غور کر لیتا ہوں کہ تم صحیح تو نہیں کہ رہے :D دوسری بات مسلم نے یہ دھاگہ جس مقصد کے لئے کھولہ تھا وہ مقصد پورا نہیں ہو رہا۔ دیوانوں کی یہ بات کسی اور دھاگے پر کر لیتے ہیں
  19. ظفر احمد

    آؤ ہنسیں

    شاید لطیفہ تلاش کرنے نکلی ہوئی ہیں۔
  20. ظفر احمد

    ویب محفوظ کرنے کا طریقہ

    ایک ہی دیوانہ کافی ہے۔ میرا دیوانہ بننے کا ابھی کوئی اراہ نہیں ہے جب ہوگا سب سے پہلے آپ کو اطلاع کر دونگا :D :D
Top