نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    منہ چھپائے کہاں ہم تو صبح سے پکار پکار کر کہ رہے ہیں میں ہوں میں ہی ہوں کوئی سنے تب نا
  2. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    عشق خدا ہو تو صحیح ہے۔ ورنہ پاگل پن ہے۔ وقت کیوں گزر جاتا ہے؟
  3. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جیہ میں آگیا ہوں
  4. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    پتہ نہیں؟ اور آج تک کسی کو پتہ نہیں چلا! لیکن ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتے گے ہاں جیتے گے۔ محبت کیوں ہوتی ہے؟
  5. ظفر احمد

    بریکنگ نیوز !

    آج کی تازہ خبر! (اگر تازہ نہ لگے تو ہمیں اس سے کیا) آج سورج بھی اپنے ٹائم پر نکلا (وہ تو نکلتا ہی اپنے ٹائم پر ہے) سردی زیادہ تھی ہم سوچ رہے تھے کہ شاید دیر سے نکلے پر ہماری سوچ اور سورج کی سوچ میں بہت فرق تھا۔ خیر جب سورج نکل ہی گیا تو ہم نے ایک بار پھر سوچا کہ چلو! ہم بھی نکل جاتے ہیں۔...
  6. ظفر احمد

    جواب چاہیے۔۔۔

    فرزوق نے لکھا ہے۔ اور رہی میرے ریگولے ہونے کی بات تو وہ ٹھیک ہے مگر میری پہلی پوسٹ ہی اتنا اثر چھوڑ جانتی ہے کہ مجھے دوبارہ آنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی جی جناب آپکی تحریر نے ایسا اثر چھوڑا ہے کہ کیا بتائیں۔ اور کچھ پڑھنے کو دل نہیں چاہتا؟ لگتا ہے کہ پڑھ پڑھ کر پیٹ بھر گیا ہے۔ اب ہاضمے کی...
  7. ظفر احمد

    مبارکباد نوید ملک کی ترقی

    نوید صاحب بہت بہت مبارک ہو۔ اب آپکی مہارت دکھانے کا وقت آگیا۔ اللہ مزید ترقی دے (آمین)
  8. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    محترم اعجاز صاحب کیسے ہیں آپ کل میرے آنے سے پہلے کی چلے گئے تھے آپ
  9. ظفر احمد

    مبارکباد سالگرہ مبارک فرزانہ سسٹر

    دل کو اطمنان ہو گیا کہ حقیقت میں ہی فرزانہ صاحبہ کی سالکرہ تھی۔ ورنہ یہ لگتا تھا کہ ایک شک کی بنیاد پر یہ دگاکہ کھول دیا گیا تھا۔
  10. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    میں بھی ہوں؟ کوئی ہے تو سامنے آئے؟
  11. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    نیوی بلیو پینٹ اور گرین،بلیک،بلیو اور وائٹ چیک میں شرٹ ساتھ سوئٹر کیوں کہ آج پھر کچھ سردی بڑھ گئی ہے۔
  12. ظفر احمد

    تعارف تعارف۔۔دل مضطر

    جی تو یہ بکری کے ساتھ پلے بڑھے ہیں اس لیئے یہ ٹائیگر کم بکری زیادہ دکھتے ہیں۔ (ڈرنے کی ضرورت نہیں اچھے انسان ہیں)
  13. ظفر احمد

    جواب چاہیے۔۔۔

    میں نے غبارے، گل بوٹے بہت تلاش کیئے پر نظر نہیں آئے میں سمجھا کہ شاید میری نظر خراب ہے۔ پر اتفاق سے کل ہونے والی محفل پر نظر پڑی جو کل رات محب ، قدیر ، نبیل، شمیل ان سب نے حقیقت میں محفل سجائی تھی لیکن افسوس ہم اس محفل میں شامل نہیں ہو سکے۔ قیصرانی، شماد بھائی، باجو کچھ زیادہ ہی مصروف ہیں۔ باقی...
  14. ظفر احمد

    قبل از مرگ واپسی

    بھائی بد تمیز میرا غصہ صرف آپ کے ایک جملے پر تھا جو میں بتا چکا ہوں میں اس جملے کو دہرانا نہیں چاہتا۔ باقی دوستوں میں نوک جھوک تو ہوتی ہی رہتی ہے۔ میں بھی سنجدہ آدمی نہیں ہوں۔ نبیل بھائی کے کہنے پر میں یہ مان لیتا ہوں کہ آپ بہت تمیز دار ہیں۔ پر اس کا عملی نمونہ بھی نظر آنا چاہیئے۔ جو کہ دور...
  15. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم لگتا ہے رات محفل جم گئی۔ ہم رہ گئے۔ پتہ ہوتا تو ہم بھی حصہ لے ہی لیتے۔ اور آج چھٹی منائی جا رہی ہے۔
  16. ظفر احمد

    آؤ ہنسیں

    ایک بچہ دکاندار سے : تمھارے پاس سوجھی ہے دکاندار: جی ہاں بچہ : چینی دکاندار : جی ہے بچہ : معصومیت سے پھر آپ حلوہ بنا کر کیوں نہیں کھاتے۔
  17. ظفر احمد

    میں رجعت پسند ہی اچھا ہوں

    ارے دوستو! وہ غلطی سے ایسا بول گئے ہونگے۔ ہم کیوں بدگمانی کر کے گناہ گار ہوں۔ مثبت سوچنا چاہیئے۔
  18. ظفر احمد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شکریہ ضبط، اشتہار لگانے کا۔
  19. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    عبدالرحمٰن بھائی آج تو اٹھے ہوئے ہیں نا۔ یا آج بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    جب مغرب کا قبضہ ہو جائے گا۔ (ویسے تو ابھی بھی امریکہ کاہی قانون چلتا ہے) پاکستان خود مختار کب ہوگا؟
Top