نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    ویب محفوظ کرنے کا طریقہ

    جسے ہم نے رازداں سمجھا جسے سب راز بتلائے جو میرا بن کے رہتا تھا کسی کا رازداں نکلا سیفی بھائی سب کو بتا کر کہتے ہو کسی کو بتانا نہیں۔
  2. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں تو صبح سے ہی ہوں
  3. ظفر احمد

    جواب چاہیے۔۔۔

    لگتا ہے کہ آپکو زیادہ کی خوش فہمی ہے۔ چلے مان لیتے ہیں بھائی رونق اوہ! میرا مطلب ہے بھائی فرزوق آپ دوسروں کو ریگولر ہونے کی دعوت نہ دیں خود ریگولر ہو جائیں تو محفل خود ہی پر رونق ہو جائے گی ۔۔ خستاخی معاف۔۔
  4. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    چلو میں آ جاتا ہوں
  5. ظفر احمد

    آن لان کلام اقبال

    السلام علیکم اعجاز صاحب ناراض مت ہوں کچھ لوگ نا سمجھ ہیں بزرگوں کی عزت و احترام نہیں جانتے۔ بس دعا کیجئے اللہ انھیں عقل سلیم عطا کرے۔ انھیں ان کے حال پر چھوڑیئے صبر کا دامن تھامیئے۔
  6. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    ایسی بو جس سے ناک کے بال بھی جل جائیں! :D دماغ میں بھوسا ہوتا تو کیا ہوتا؟
  7. ظفر احمد

    تعریف کیجئے

    کچھ عرصہ قبل میرا گزر ایک جگہ سے ہوا۔ ایک جگہ نے مجھے رکنے پر مجبور کر دیا دور تک ایک پگڈندی نظر آ رہی تھی جسے خوبصورت انداز میں سجایا ہوا تھا جو کسی جھونپڑی پر جا کر ختم ہوتی تھی کچھ لوگ اس پر سے گزر کر جا رہے تھے۔ جن میں کچھ عورتیں اور کچھ مرد تھے ان کے چہرے مرجھائے ہوئے لیکن جو لوگ آ رہے تھے...
  8. ظفر احمد

    ٹنڈ :)

    بہت اچھا ہے۔
  9. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    شاکر بھائی کسی کی خواہشوں پہ مت چلو۔ ورنہ وہ آپکو کارٹون بنا دیں گے۔ :D وہ پہنو جو آپ کو پسند ہو؟
  10. ظفر احمد

    جواب چاہیے۔۔۔

  11. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    شکریہ عبدالحمٰن صاحب
  12. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    میں بھی آ گیا ہوں
  13. ظفر احمد

    تعریف کیجئے

    چلو اچھا ہوا جلدی سمجھ آگیا؟
  14. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    ہاں میں جانتا ہوں کہ اشرف المخلوقات اور جانوروں میں یہی تو فرق ہے۔ جو رشتہ انسان اور جانوروں میں ہے۔ غصہ حرام کیوں ہے؟
  15. ظفر احمد

    تعریف کیجئے

    آپ نے شاید موضوع کی تفصیل پر غور نہیں کیا کہ کسی کی بھی سچی اور جھوٹی تعریف کرنا ہے۔ چاہے وہ تمھیں پسند ہو یا کسی اور کو ؟
  16. ظفر احمد

    تعریف کیجئے

    تعریف کی بات یہ ہے کہ وہ میرے خالو کو بہت پسند ہے۔
  17. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    واپڈا کو کہ دو یہ کام وہ بڑی آسانی سے کر لیں گے۔ پاگلوں کے سینگ کیوں نہیں ہوتے؟ :D :lol:
  18. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    کیونکہ فرشتوں نے آگ جلائی ہوئی ہے۔ دن کے بعد رات کیوں آجاتی ہے۔
  19. ظفر احمد

    تعریف کیجئے

    میرے خالو نے ایک بکری پالی ہوئی ہے۔ دیکھنے میں تو وہ کتا زیادہ بکری کم لگتی ہے۔ پر وہ کہتے ہیں کہ یہ بکری ہے کیا کرے خالو ہیں ماننا پڑتا ہے۔ ایک دن میں نے سوچا کہ چلو آج بکری کا دودھ نکالا جائے میں نے بکری کو کھڑا کرنا چاہا تو وہ کھڑی نہیں ہو رہی تھی خالو نے چلا کر کہا ارے بیٹا کیا کر رہے ہو میں...
  20. ظفر احمد

    تعریف کیجئے

    میرا ایک دوست ہے، بہت خوبصورت ہے۔ بس تھوڑا سا بھینگا ہے۔ اور ناک چپٹی سی، جب ہنستا ہے تو دو دانت ہونٹوں پر لٹک جاتے ہیں آواز ایسی آتی ہے جیسےڈھول پھٹ گیا ہو۔ لیکن ! خوبصورتی کے کیا کہنے۔ بس جب وہ چلتا ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے زلزلہ آگیا ہو۔
Top