نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    یہ محض آپ کی اپنی اختراع ہے کہ اگر حوالہ لکھا ہوا نہ ہو تو وہ دینی تصنیف نہیں یا اس کا دین سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر ایک معتبر عالم نے عام لوگوں کے لئے کوئی کتاب لکھی ہے تو عالم کو ضرور ہے کہ وہ ساری باتیں درست لکھے۔ ان کا حوالہ لکھنا نہ سنت ہے، نہ واجب نہ فرض۔ پھر حوالہ یا دلیل نہ لکھنے کا کیا...
  2. مزمل شیخ بسمل

    ہم مر جائیں گے۔ ہائے۔

    ہم مر جائیں گے۔ ہائے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    بالکل۔ یہاں تبلیغی نصاب کی بات صرف مباحث میں ذکر کی حد تک تھی۔ اصل موضوع کرامت کا جواز اور عدم جواز ہے۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    ایک فارسی غزل (کوئی فارسی بان اس کی اصلاح کردے)

    جی ہم نے یقین کر لیا۔ آپ فکر ہی نہ کریں مفتی صاحب۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    ایک فارسی غزل (کوئی فارسی بان اس کی اصلاح کردے)

    جو بھی لکھا ہے بہت اچھا ہے۔ گو کہ سمجھ کج وی نئی آیا۔ :(
  6. مزمل شیخ بسمل

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    بہت شکریہ سید شہزاد ناصر صاحب۔ کشکول مجذوب کو شریک محفل کرنے کا۔ میری کافی عرصے سے یہ خواہش ہے کہ کشکول پر اصلاح و ترمیم کا کام کروں۔ اس میں سہو کاتب اور غیر تجربہ کار، شاعری سے نا بلد کاتبین اور مرتبین کی وجہ سے کئی جگہ اغلاط موجود ہیں۔ کاش اس کام کو بھی اپنی زندگی میں کبھی کر سکوں۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    پہلی بات تو میں یہ عرض کردوں کہ کوئی صحیح و سالم العقیدہ و عقل انسان فضائل اعمال، کشف المحجوب یا بہشتی زیور کو عقائد کی کتاب سمجھتا ہی نہیں ہے۔ اس لئے یہیں سے اس بات کی وضاحت ہوگئی کہ ہم ان کتابوں کو انکی اپنی حیثیت میں رکھتے ہیں۔ مثلاً یہ بات کوئی نہیں کہتا کہ فضائل اعمال میں نماز و روزہ اور حج...
  8. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    مجاہدات سے بہت سی ایسی چیزیں وقوع پذیر ہوتی ہیں جو ہمیں بے شک قابل اعتماد ذرائع اور قران و سنت سے معلوم نہیں ہو پاتی ہیں۔ مثلاً اگر میں آپ سے پوچھوں کہ قران میں کتنے پارے ہیں؟ تو آپ جواب دیں گے کہ 30 پارے ہیں، کتنی سورتیں ہیں؟ تو آپ کا جواب ہوگا کہ 114 سورتیں ہیں۔ لیکن اگر یہی سوال میں آپ سے...
  9. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    کہیں سے سنی ہے یقیناً۔ اور اگر نہیں بھی سنی تب بھی کشف و کرامات کا کچھ نہیں بگڑتا۔ اور نہ ہی کسی کے عقیدے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے نہ فضائل اعمال پر کوئی اثر پڑتا ہے۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    آپ کی بات درست ہے۔ اور اسی کلیہ کو اگر دیکھا جائے تو اللہ نے اس کتاب یعنی قران کریم میں، اور رسول کے طریقے یعنی احادیث کی روشنی میں بہت ساری ایسی باتیں ہیں جن کا قران و سنت کی روشنی میں ماننا واجبات میں شامل ہے۔ جناب محمد یعقوب آسی صاحب آپ کی بات سے میں مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ عمل صرف قران و...
  11. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    بالکل۔۔۔۔اگر ہر مسلمان یہی سوچ لے تو دنیا ہی ٹھیک ہو جائے۔ لیکن یہاں ہمارے اعمال خود چاہے بد سے بد تر ہوں۔ لیکن اولیاء پر کیچڑ اچھالنا روشن خیالی سمجھی جاتی ہے۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    کراماتِ اولیاء عمران سیفی صاحب: کیا تبلیغی جماعت کا نصاب (فضائل اعمال نامی کتاب) درست نصاب ہے؟ ہم نے کہا کہ ہاں جی بالکل درست کتاب ہے۔ عمران سیفی صاحب: پھر تصدیق کرتے ہیں کہ جناب آپ کو مکمل یقین ہے کہ یہ درست کتاب ہے؟ ہاں جی مکمل یقین ہے۔ عمران سیفی صاحب: نہیں آپ سوچ لیں آپ کو پورا پکا یقین ہے؟...
  13. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا سافٹوئر

    اس طرح کی بحور کوئی زیادہ نہیں صرف تین بحور ہیں۔ ایک یہی بحر رمل ہے۔ دوسرا متقارب کا وہ میر تقی میرؔ والا وزن ہے، تیسرا متدارک کا انشاؔ والا وزن ”انشا جی چلو اب کوچ کرو۔۔الخ“ اس کے علاوہ کسی بحر میں ایسا تصرف مروج نہیں۔ اس لئے یہ بھی کوئی ایسی پریشانی کی بات نہیں۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا سافٹوئر

    جی انشا اللہ۔ میں بحر کی تمام شکلیں اور ان کے مختلف نام بھی ساتھ ہی لکھ دوں گا۔ اب جہاں تک ایک ایسی بحر کا سوال ہے جو تمام یا ایک سے زیادہ شکلوں میں مستعمل ہے تو اس سے میں آپ کی مراد نہیں سمجھ سکا۔ مثلاً بحر ہزج کی یہ صورتیں مستعمل ہیں: 1۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن (مثمن سالم) 2۔ مفاعلن...
  15. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا سافٹوئر

    میں کوشش کرونگا کہ اسے ایک لسٹ بنا دوں۔ جس میں تمام بحور جو آج کل مستعمل ہیں (درجن بھر بحور سے آگے ہم میں سے کسی شاعر کی طبع موزوں بھی آج موزوں نہیں ہے) تو انہیں ایک جگہ جمع کردیا جائے۔ تھوڑا سا وقت درکار ہے۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا سافٹوئر

    بحرِ رمل مسدس مخبون
  17. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    ارے استاد جی یہ شعر کسی غزل کا نہیں۔ یہ تو ہمیں ابتدائی مشقوں میں دیا گیا تھا، اور ڈیوٹی تھی کہ بیس بحور میں اس شعر کی حقیقی تقطیع کریں۔ ساتھ کچھ اور اشعار بھی تھے کچھ غزلیں بھی تھیں جو دو دو سو بحور میں تقطیع ہوسکتی ہیں۔ :) :) :) فی الوقت صرف یہی شعر ذہن میں ہے۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    بھئی بتا دونگا۔ ذرا استاد جی کی نظر تو پڑ جائے۔ اور بھی کچھ لوگ ذرا کوشش کر لیں۔ پھر بتانے میں مزا آئے گا۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    یہ وہی وڈیو ہے جو میں نے اوپر لنک دیا۔ مگر چونکہ آپ کے دئے گئے لنک میں پوری وڈیو نہیں، وڈیو کا صرف ایک حصہ ہے اس لئے میں نے اصل وڈیو کے چار حصوں کا پہلا حصہ لنک کی صورت میں بھیج دیا ہے۔ قارئین میرے دئے گئے لنک پہلے حصے سے چوتھے حصے تک مکمل وڈیو دیکھ لیں، معلوم ہوجائے گا کہ آپ کی عبارت درست تھی...
Top