نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    محفل کی بارہ دری

    تجربہ۔۔۔۔۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    محفل کی بارہ دری

    ہاں شکل سے سڑیل گرل تو لگ نہیں رہی آپ۔ کیونکہ سڑیل گرل لگنے کے لئے پہلے گرل لگنا ضروری ہے۔ :bomb: :P :P :P :P
  3. مزمل شیخ بسمل

    محفل کی بارہ دری

    وبالِ جذبات۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے درست فرمایا۔ کراچی کی بارش کا ملک کی کسی بارش سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔ :) شاہ بہن، یہ شیخ بھائی کیا ہوتا ہے؟ مزمل یا بسمل بھی کہا جاسکتا ہے نا؟ وعلیکم اسلام۔ میں ٹھیک ٹھاک، فٹ فاٹ ٹھا کر کے۔ آپ بتائیں؟ کیسے مزاج ہیں؟ :P :P :P :P
  5. مزمل شیخ بسمل

    محفل کی بارہ دری

    یہاں بھی۔ ہلکی ہلکی۔ :rolleyes:
  6. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    دیکھو میاں میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ اگر کوئی ڈھنگ کا اعتراض ہو اور با دلیل ہو تو پیش کرو۔ ورنہ میرے پاس فضول بحث کا وقت ہے ہی نہیں۔ فضائل اعمال کا تعلق اسلام اور دین سے ہے۔ اگر اس میں کوئی واقعہ اسلام، قران و حدیث اور شریعت سے نہیں ٹکراتا تو اس پر اعتراض فضول ہے۔ اور اگر ٹکراتا ہے تو قران و...
  7. مزمل شیخ بسمل

    ڈھلتی ہے موجِ مئے کی طرح رات ان دنوں

    بہت عمدہ۔ اور مے کو مئے لکھا ہے جو غلط ہے۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    آپ غور کریں تو آپ کی ساری باتوں کے جواب پہلے ہو چکے ہیں۔ میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ فضائل اعمال کے کسی قصے سے نہ تو کسی کے ایمان کو نقصان پہنچتا ہے نہ عقیدے کو نہ کسی کی ذات کو۔ البتہ کتاب کی مقبولیت سے حاسدین کو ضرور نقصان پہنچا ہے تو فضول اعتراضات سامنے آنے لگے ہیں۔ اگر فضائل اعمال میں اولیاء...
  9. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    محترم صحیح اور غلط حدیث کیا ہوتی ہے؟ ضعیف حدیث کیا ہے اور اس کا کیا مقام ہے؟ کیا آپ علم حدیث کی مبادیات سے بھی واقف ہیں؟ یہ علم حدیث، اصول حدیث اور فن اسمائے رجال کس کا تخلیق کیا ہوا علم ہے؟ جہاں تک اعتراض کی بات ہے تو کچھ لوگ صحابہ، اور خلفائے راشدین تک کے اجتھاد کو حجت نہیں مانتے، حضرت عمر اور...
  10. مزمل شیخ بسمل

    آتش اثرِ منزلِ مقصود نہیں دنیا میں۔۔۔آتشؔ

    اظہار پسندیدگی پر شکر گذار ہوں۔ بہت شکریہ۔ در اصل میرے پاس فی الوقت آتش کے کلیات نہیں ہیں۔ یہ غزل مجھے اس قدر پسند ہے کہ مجھے زبانی یاد ہے۔ یہاں میں نے اپنی یاد داشت ہی کی بنیاد پر ٹائپ کر کے پوسٹ کی ہے۔ آپ کے درج کردہ اشعار باوجود کوشش کے یاد نہیں آرہے تھے۔ بہر حال تدوین کردی ہے۔ جزاک اللہ۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    آتش اثرِ منزلِ مقصود نہیں دنیا میں۔۔۔آتشؔ

    آپ کے اظہار پسندیدگی کا شکریہ۔ :) ہماری ٹائپنگ کی محنت وصول پائی۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    آتش اثرِ منزلِ مقصود نہیں دنیا میں۔۔۔آتشؔ

    آئینہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھا چہرۂ شاہدِ مقصود عیاں ہے کہ جو تھا عشقِ گل میں وہی بلبل کا فغاں ہے کہ جو تھا پرتَوِ مہ سے وہی حال کتاں ہے کہ جو تھا عالمِ حسن خداداد بتاں ہے کہ جو تھا ناز و انداز بلائے دل و جاں ہے کہ جو تھا راہ میں تیری شب و روز بسر کرتا ہوں وہی میل اور وہی سنگ نشاں ہے کہ...
  13. مزمل شیخ بسمل

    منٹو ناقابلِ برداشت

    زمانے کی خرابی کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے لوگ! سو ننگے اگر ایک کمرے میں ننگے ہیں تو یہ بے غیرتی ہے۔ لیکن اگر اس میں سے ایک ننگا نکل کر ہزاروں شرفاء اور غیر تہذیب و ثقافت کے غیر لوگوں میں اپنے ننگ پن کی نمائش کرے تو یہ بے غیرتی کا اعلی ترین درجہ ہے۔ تلخ کلامی کے لئے معذرت۔ والسلام۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    آپ کی غلط بیانیوں والی بات کا تو جواب میں دے ہی چکا ہوں۔ اب آپ آگے فرماتے ہیں کہ: پہلی تو بات مجھے یہ سمجھا دیں کہ آپ کو اعتراض فضائل اعمال پر ہے، یا امام شافعی پر ہے یا ان کے ساٹھ قران پڑھنے پر ہے یا خاص نماز میں ساٹھ قران پڑھنے پر؟ اگر آپ کو اعتراض فضائل اعمال پر ہے تو بے جا۔ کیونکہ فضائل...
  15. مزمل شیخ بسمل

    ثم آمین۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں۔

    ثم آمین۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    ھاھا :D بھائی اگر آپ کی دعائیں ساتھ ہوں تو انشا اللہ نظر بد اور بد نظری دونوں ہی سے حفاظت رہے...

    ھاھا :D بھائی اگر آپ کی دعائیں ساتھ ہوں تو انشا اللہ نظر بد اور بد نظری دونوں ہی سے حفاظت رہے گی۔ دعا کیجئے کہ اللہ ہدایت دے دے اس گنہگار اور دنیا دار انسان کو۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سکھائی چار بجے:: غزل از:: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت اچھے خلیل بھائی۔ :) آپ نے بھی چار بجے کی خوب رٹ لگائی۔ :p
  18. مزمل شیخ بسمل

    یار یہ آشقی 2 فلم کا گانا ہے. آپ لوگ سیرئیس کیوں ہوگئے ہو ؟ :/

    یار یہ آشقی 2 فلم کا گانا ہے. آپ لوگ سیرئیس کیوں ہوگئے ہو ؟ :/
  19. مزمل شیخ بسمل

    Thankew behna. :)))

    Thankew behna. :)))
Top