بجا فرمایا۔ میں تو اب کبھی کبھی اکتا جاتا ہوں اس سے۔ مائیکروسافٹ کا کی بورڈ بھی اردو کے لیے منتخب کیا ہوا ہے۔ پر کبھی بھی استعمال کرنے کا حوصلہ نہیں پڑا۔ دو کی بورڈ کون یاد رکھے۔
مجھے محفل والے سارے پسند ہیں۔ جن میں محفل سارا لکھا ہوا نظر آتا ہے۔ منطقی طور پر بھی محفل یا اردو محفل ہی لکھا ہونا چاہیے اب چاہے سارا ہو، یا اکیلا محفل ہی لکھا ہو، یا دونوں لفظ اینی میشن میں ہوں۔ قرعہ اندازی بہتر رہے گی۔ فیو آئکن کم از کم پڑھے جانے کے قابل بھی ہونا چاہیے۔ زیادہ ڈیزائننگ والا...
آپشنز کو اختیارات کیا جا سکتا ہے۔
ڈس لائک کا ترجمہ غیرپسند بنتا ہے، ناپسند ان لائک کا ترجمہ ہو گا۔ اگر یہ الفاظ آئیں تو ایسے ترجمہ کیے جائیں۔
فائل کو اپلوڈ کریں کی بجائے فائل اپلوڈ کریں بھی چلے گا۔
لو دسو میں سمجھتا تھا یہ چھ ہی ہوتی ہیں۔ ہمارے مولوی صاحب یہ چھ زائد واجب تکبیریں لمبی لمبی کہتے ہیں تاکہ پتا لگ جائے کونسی تکبیر کہی جا رہی ہے۔ اس سے باآسانی پہچان ہو جاتی ہے۔