نتائج تلاش

  1. دوست

    عمران خان کا کامیاب جلسہ

    عمران خان کو پی پی پی کو بھی ٹارگٹ کرنا چاہیے۔ اور اپنی موجودگی دوسرے صوبوں میں ثابت کرنی چاہیے۔ ابھی تو اس کی "نوزائیدگی" سے خطرہ ہے کہ پرانے ٹھکرائے ہوئے لوٹوں سے آلودہ ہو جائے گی۔
  2. دوست

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    سی شارپ میں رپھڑ اس وقت پڑتا ہے جب ونڈوز میں تخلیق کیا گیا تصویری مواجہ (جی یو آئی) لینکس پر استعمال کرنے کی کوشش کی جائے۔ اور خصوصاً جب اس میں اردو استعمال کی گئی ہو۔ لینکس پر کام کرنے کے لیے جی ٹی کے شارپ نامی ٹول کٹ کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ لیکن جی ٹی کے شارپ پر پچھلے کئی ماہ (شاید ایک سال) سے...
  3. دوست

    اردو املاء پر یہ کتب درکار ہیں۔ لاہور سے کوئی دوست؟

    مجھے دو ہی ملی تھیں۔ ایک دوست کے توسط سے پنجاب یونیورسٹی کےشعبہ اردو کی لائبریری سے۔ تیسری نہیں ملی۔
  4. دوست

    راہبر، راہزن وی ہندے نے

    کلام تے تہاڈو ددھیا ہے۔ مبارک قبولو۔ پُچھنا اسے سی پئی پنجابی دیاں عروضاں کجھ وکھریاں ہُندیاں نیں۔ تُسیں کِسے کولوں سکھیاں نیں بھلا؟
  5. دوست

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    ہاں جی کہاں سے ملیں گے یہ فونٹ سائیں؟
  6. دوست

    موبائل بنکاری اور میّسرسہولیات

    جی مہنگا واقعی بہت ہے۔ بہت زیادہ پیسے کاٹتے ہیں ایک ہزار کے پیچھے۔
  7. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    انٹر میڈیٹ کے غلط نتائج کے خلاف طلبہ کا احتجاج !

    سوال یہ ہے کہ ان بچوں کو سڑکوں پر آنے پر اکسایا کس نے۔ یہ کالجوں میں گئے تھے، وہاں سے نکل کر بورڈ آفس تک پہنچے، وہاں سارا ریکارڈ جلایا۔ اس وقت پولیس کہاں تھی؟ اب اگر گوجرانوالہ بورڈ ہاتھ کھڑے کر دے کہ پرچے ہی جلا ڈالے ہیں انہوں نے تو کون ذمہ دار ہے اس بات کا؟ سالوں کا ریکارڈ جل گیا اسناد و نتائج...
  9. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    جاوا اور سی شارپ اس وقت تک نہیں مریں گی جب تک ان کی سپانسر کمپنیاں زندہ ہیں۔ اسی لیے ان کی جابز بھی زیادہ ہوتی ہیں اور سی شارپ نئی زبان ہونے کے باوجود بہت سی زبانوں سے اوپر نکل گئی۔ ہر زبان کا اپنا ایک ڈومین ہے، ہر زبان ایک خاص نکتہ نظر کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے۔ چناچہ زبان سیکھنے کے لیے پہلے...
  11. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. دوست

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    جے ڈی کے میں کمپائلر وغیرہ ہوں گے۔ جبکہ نیٹ بینز کے ذریعے کوڈ لکھا جا سکتا ہے۔ نیٹ بینز جاوا کا آفیشل آئی ڈی ای ہے۔ اور خاصا اچھا گردانا جاتا ہے۔ ویسے جاوا پروفیشنلز کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہے۔ اگر شوقیہ سیکھنا چاہتے ہیں تو پائتھون، روبی وغیرہ بہتر رہیں گی۔ سی شارپ کے بارے میں بھی رائے بری نہیں...
  13. دوست

    کیا طالبان قوم پرست جماعت ہیں؟

    اور ریکارڈ کے درستگی کے لیے پھر کہتا چلوں۔ یہاں کسی نے سلفیوں یا دیوبندیوں کے عقیدے کی بات نہیں کی۔ بات طالبان کی ہوئی، طالبان کی ہمدردریاں اور وہ کسے "اسلام" سمجھتے ہیں اس کی بات ہوئی۔ اس کا سلفیوں اور دیوبندیوں سے کوئی تعلق نہیں، تعلق طالبان کے ساتھ ہے۔ پھر بھی کسی کو یہ پڑھ کر "طالبان دیوبندی...
  14. دوست

    کیا طالبان قوم پرست جماعت ہیں؟

    وڈے پاء جی میں دیوبندیوں کی مسیت میں نماز پڑھتا ہوں۔ اور بریلویوں کی مسیت میں چلا بھی جاؤں تو اقامت پڑھتے وقت پہلے اللہ اکبر پر اٹھ کر کھڑا ہو جاتا ہوں کبھی بھی بریلویوں کی طرح اشہد انا محمد الرسول اللہ ﷺ پر ہاتھ چومتے ہوئے آنکھوں کو لگا کر کھڑا نہیں ہوا، جیسے بریلویوں کی مسجد میں سب کرتے ہیں۔...
  15. دوست

    کرنل قذافی ہلاک

    شام میں علویوں اور سنیوں کے مابین خانہ جنگی کے اثرات دکھائی دے رہے ہیں۔ ہر دو اطراف دھڑا دھڑ اسلحہ خرید کر جمع کر رہی ہیں۔
  16. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    بی بی سی اردو کی سائٹ پر نئے فونٹ کا استعمال

    مجھے اس فونٹ سے ایک فارسی، دری، اردو فونٹ کی یاد آ رہی ہے جو محفل کی رکن مہوش علی نے کہیں سے ڈھونڈا تھا۔ کیا بھلا سا نام تھا اس کا، وہ اسی طرح کا بولڈ تھا اور اچھا لگتا تھا۔
  19. دوست

    ان پیج فائل کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں تبدیل کرنا

    Bullzip Pdf Printer انسٹال کر کے دیکھیں۔ یہ فائل کو پرنٹ کرکے پی ڈی ایف بنا دیتا ہے۔
  20. دوست

    Wwe ریسلنگ

    ہاہاہاہا۔ واہ یہ تو بڑی مزے دار ریسلنگ تھی۔
Top