نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    مفتاح اسماعیل کو ضمانت پر رہا کیا گیا تو احسن اقبال کو گرفتار کرلیا گیا۔ رانا ثناءاللہ کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے تو کوٹہ پورا کرنے کے لئے میاں جاوید لطیف کی گرفتاری کا امکان۔ ;)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    176 دنوں کی گرفتاری کے بعد بھی جب استغاثہ کچھ بھی ثابت نہ کر سکا تو رانا ثنا اللہ کو ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  4. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    نئی سرحدوں کے دونوں اطراف لاکھوں پنجابی مارے گئے، ایم کیو ایم انکا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتی اور صرف اپنے آباؤاجداد جو یو پی، ایم پی وغیرہ سے ہجرت کر کے آئے تھے کی قربانیوں کو پاکستان بننے کی وجہ قرار دے دیتی ہے۔ بوری بند لاشوں کا انبار لگانے والے بھی پیرا 66 کو غیر شرعی قرار دے رہے...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ناجانے کیوں یہ محسوس ہوناشروع ہو گیا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیائی خطہ انتہائی تیزی سے اس جانب بڑھ رہا ہے ۔۔۔۔ ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ۔۔۔ سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے ۔۔۔ اور راج کرے گی خلقِ خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاہد خاقان عباسی' مفتاح اسماعیل' سعد رفیق اور سلمان رفیق مل کر نیب کی جیل میں تاش کھیلتے تھے، آج مفتاح اسماعیل کو ہائیکورٹ نے ضمانت دے دی، جس کی وجہ سے ایک کھلاڑی کم پڑ گیا۔ اس کمی کو ہنگامی طور پر پورا کرنے کے لیے احسن اقبال کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ نیب اعلامیہ۔۔۔۔۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    دھمکیاں تو دستاویزی ہو چکی ان سے انکار نہیں۔ قتل کی بابت اشارہ تھا۔ 90 کی دہائی تک اے ٹی آئی کا جنوبی پنجاب کا مضبوط مرکز رہا ہے۔ لیکن گزشتہ دو دہائیوں سے کسی اسلامی یا مذہبی تنظیم کا ہولڈ ٹائپ نہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    ا۔ جامعہ زکریا میں جمعیت کا ہولڈ نہیں ہے۔ ب۔ اب یہ بہتان تراشہ نہیں ایک اختتام شدہ توہین مذہب کیس کا خلاصہ ہے۔ ج۔ کیس کا تحریری فیصلہ نامناسب اور توہین آمیز کلمات کی شمولیت کی وجہ سے پبلک نہیں کیا گیا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    یہ ایک فیس بک پیج کا مسئلہ نہیں ہے۔ اس کیس کی بے شمار جزئیات ہیں، جن کا ذکر اوپر دئیے کسی بھی خبر، کالم، مراسلے میں نہیں ہے۔ ان کو جانے بغیر کوئی رائے قائم کرکے مراسلہ جاری کردینا مناسب نہیں۔ وقت ملا تو اس پر ایک تفصیلی مراسلہ لکھوں گا۔ البتہ قتل ہونے والا وکیل گھر سے بھاگی ہوئی لڑکیوں کے...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    محفل متراں دی

    کوئی چار پنج دیہاڑے پہلاں اک ہٹی تے ملے ہئے۔ خیری میری نے۔ ھُن ملے تے دساں دا نیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس ہاسٹل میں عدنان کے علاوہ شاید کوئی اردو نہیں پڑھ سکتا۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    سعودی اور اماراتی امداد عرصے سے پاکستان کو مل رہی ہے لیکن آج تک کسی بھی سربراہ نے ان دونوں ممالک کی وجہ سے کوئی بیرونی دورہ یا کانفرنس نہیں ملتوی کی۔ ان سے بہتر تو نواز شریف رہا جس نے ڈیڈھ ارب ڈالر بھی لیا اور یمن میں فوج بھی نہیں بھیجی۔ کٹھ پتلی نے سعودیوں اور اماراتی بکروالوں کے شکنجے سے...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    پائین۔۔۔ اللہ تہاڈا بھلا کرے، تسی تے میریاں اکھیاں کھول دیتیاں نیں۔ ھن میں کدھی ملیشیا دا ناء وی نہیں لواں دا۔ بس تُسی اگلے چھ مہینے دا چاء پانی ٹیم نال گھل دئیو۔ بڑی مہربانی تے رب راکھا۔
Top