چار سال زیادہ ہیں اور ہمیں ووٹ ڈالنے کی پریکٹس بھی زیادہ نہیں کروائی گئی۔پکی اور سچی جمہوریت کے لیے آرمی چیف کی روایتی مدت کے طرح ہر تین سال بعد ووٹ پڑنے چاہیے اور ہر سیاسی پارٹی اپنا اپنا آرمی چیف بھی الیکشن سے پہلے نامزد کر دیا کرے تو سونے پہ سہاگہ ہو جائے۔ ;)
ھن تُسی ایویں ای میرے تے نا نا پاؤ۔ میں اس وقت ن لیگ کا سپورٹر نہیں تھا۔ :wink:
یہ تو 2014 کے نام نہاد دھرنے نے آنکھیں مزید کھولیں اور ایک وجہ سے جمہوریت یا پھر ن لیگ کی سپورٹ شروع کر دی۔ :)
میری ذاتی رائے میں یہ فیصلہ عدلیہ کے گرتے ہوئے وقار کو ٹیک دینے کا ایک جگاڑ ہے۔ لیکن اصطبلیہ چینلز پر جو دو دن سے ’پھوڑیاں‘ بچھی ہوئی ہے اسے دیکھ دیکھ کر لگتا ہے کہ علامتی ہی سہی لیکن وجی ٹھاہ کر کے ہے۔
مرادسعید: "سر میرے ابو آسٹریلیا میں پھنس گئے ہیں، کچھ کریں۔
کپتان: اِدھر ہمارے ایک ابا جی کو ایکسٹینشن نہیں ملی، دوسرے ابا جی کو سزائے موت ہو گئی، اور تجھے اپنے ابا کی پڑی ہے۔