نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    واقعی ظہیر بھائی! جون ایلیا پر کتابوں نے اتنا ظلم نہیں کیا ہوگا جتنا ہم پر اسمارٹ فون نے کر دیا...

    واقعی ظہیر بھائی! جون ایلیا پر کتابوں نے اتنا ظلم نہیں کیا ہوگا جتنا ہم پر اسمارٹ فون نے کر دیا ہے۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    اور دیہاتی آدمی تو ویسے بھی گھر سے باہر چارپائی پر ہی بیٹھا کرتے ہیں۔ :) :) :)

    اور دیہاتی آدمی تو ویسے بھی گھر سے باہر چارپائی پر ہی بیٹھا کرتے ہیں۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    دعا کریں کہ "دنیا" کو جلنے بھننے کے مزید مواقع ملیں۔ :)
  4. محمداحمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    وہ کیوں؟
  5. محمداحمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    اب دعاؤں کی ضرورت ہے۔ :) :)
  6. محمداحمد

    بہت خوب!

    بہت خوب!
  7. محمداحمد

    ویسے انٹرنیٹ سے، کرکٹ، سیاست، فیس بک، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک وغیرہ (وٹس ایپ بھی شامل کرلیں) کو...

    ویسے انٹرنیٹ سے، کرکٹ، سیاست، فیس بک، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک وغیرہ (وٹس ایپ بھی شامل کرلیں) کو الگ کر دیا جائے تو عام آدمی کے لئے تو انٹرنیٹ ویسے بھی کسی کام کا نہیں رہے گا۔ :)
  8. محمداحمد

    جی فیس بک بھی کبھی کبھی کمبل ہو جاتی ہے۔ :) انسٹا گرام میں چار چھ مہینے میں کبھی دیکھتا ہوں۔ ٹک...

    جی فیس بک بھی کبھی کبھی کمبل ہو جاتی ہے۔ :) انسٹا گرام میں چار چھ مہینے میں کبھی دیکھتا ہوں۔ ٹک ٹاک سے اللہ کا شکر ہے واسطہ نہیں پڑا۔ :)
  9. محمداحمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    بہت خوب! اچھی پیشرفت ہے!!
  10. محمداحمد

    اور جیسے سگریٹ والی وارننگ کو لوگ دھوئیں میں اڑا دیتے ہیں۔ اسے بھی یکے از اشتہاراتِ عامہ سمجھ کر...

    اور جیسے سگریٹ والی وارننگ کو لوگ دھوئیں میں اڑا دیتے ہیں۔ اسے بھی یکے از اشتہاراتِ عامہ سمجھ کر آگے بڑھ جائیں گے۔ :)
  11. محمداحمد

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    آپ بھی ٹھیک کہہ رہے ہیں ظہیر بھائی! :)
  12. محمداحمد

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    بازار میں سوپ کے نام پر جو غسلِ مرغ ملتا ہے اُس میں بھی شاید مرغی کے پنجوں کا سوپ شامل کیا جاتا ہے۔ اور اُنہیں حفظان صحت کے اصولوں کے غین مطابق تیار کیا جاتا ہے۔ :) :)
  13. محمداحمد

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    مقرر نے مرغی کے پنجوں کے سوپ کی اتنی افادیت بتائی۔ لیکن اس کے باوجود ان کے ساتھ ناخنوں کو دیکھ کر طبیعت ذرا بھی مائل نہیں ہوئی۔ حتیٰ کہ ویڈیو کے آخر میں موصوف نے شاید ہمارے چہرے کے تاثرات دیکھ کر (جو شاید اُن کی دوربینی کی صلاحیتوں کے باعث نظر آ گئے ہوں) ویڈیو کے آخر میں کہا کہ آپ نیل کٹر سے اس...
  14. محمداحمد

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

  15. محمداحمد

    زیادہ مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستان نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اور ہم سوچ رہے ہیں کہ...

    زیادہ مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستان نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اور ہم سوچ رہے ہیں کہ "کل پھر پھسلنا پڑے گا۔" :) :) :)
  16. محمداحمد

    عاطف بھائی! یہ پیغام نہ تو وزارت کا ہے نہ پارلیمنٹ کا۔ یہ تو لاحاصلی کے احساس میں لپٹی ایک آہ...

    عاطف بھائی! یہ پیغام نہ تو وزارت کا ہے نہ پارلیمنٹ کا۔ یہ تو لاحاصلی کے احساس میں لپٹی ایک آہ ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    ظہیر بھائی! یہ"خبردار" کا لفظ تو ہم نے یونہی اپنی پردہ پوشی کے لئے لکھ دیا۔ ورنہ لکھنا تو یہ تھا...

    ظہیر بھائی! یہ"خبردار" کا لفظ تو ہم نے یونہی اپنی پردہ پوشی کے لئے لکھ دیا۔ ورنہ لکھنا تو یہ تھا کہ "دیکھو مجھے جو دیدہِ عبرت نگاہ ہو"۔ :) :)
  18. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ایکسچینج ریٹ نافذ کریں تو 18.27پاؤنڈ تقریباً 20.79 ڈالر بنیں گے۔ آج کے ریٹ سے۔
  19. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ویسے کتاب جاری کروانے کے بعد کسی دن وہ بریک ایوِن پوائنٹ بھی آتا ہے جب کتاب کا کرایہ کتاب کی قیمت کے برابر پہنچ جاتا ہے۔ :) :) :) اور قاری سوچتا ہے کہ اتنے میں تو میں اپنی کتاب لے لیتا۔ :) :)
Top