بھائی بھول کر بھی ایسی بات نہ کریں ورنہ گُلِ یاسمیں اور اور اُن کے ہمنوا دف وغیرہ لے کر آ جائیں گے اور محمد عبدالرؤوف بھائی کو مٹھائی لینے بھیج دیا جائے گا۔ :) :)
ساقی فاروقی نے اپنی آپ بیتی "پاپ بیتی" کے نام سے لکھی ہے۔ میں نے ان کی ایک کتاب پڑھی ہے اور اس کی روشنی میں ساقی فاروقی کی شخصیت عمومی سوچ سے ہٹ کر نظر آتی ہے اور یہ کافی منہ پھٹ بھی واقع ہوئے ہیں (تھے) اس لئے سوچتا ہوں کہ ان کی یہ آپ بیتی پڑھی جائے یقیناً کچھ مختلف پڑھنے کو ملے گا۔ واللہ اعلم!
مجھے تو حیرت اس بات کی ہے کہ ایک اسلامی ملک میں کہ جس کے آئین کی اساس بھی اسلام پر ہے ۔ ایسے ملک کی پارلیمان میں بیٹھ کر تین چار سو مسلمانوں نے خود ایسا قانون کیسے پاس کر دیا۔ جو صریح طور پر قران و سنت سے متصاد م ہے اور سماجی اعتبار سے بھی جس کے انتہائی بھیانک نتائج آنے ہیں۔ بلکہ بہت سے نتائج...
واقعی بہت زیادہ!
اور جتنی تفصیل میں جاتے ہیں اتنا ہی انداز ہ ہوتا ہے کہ یہ سب سوچ سمجھ کر جا رہا ہے۔
آمین۔
یا پھر ہمیں ایمان والے حکمران عطا فرمائے اور بے ایمان لوگوں سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
آمین یا رب العالمین!
اور یہ کہ اس سے صارفین بہت سی مشکلات سے بچیں گے۔
یہ الگ بات کہ کسی دن کوئی پاکستانی صارف یہ کہتا پایا جائے گا کہ آج آخری چارجر بھی خراب ہو گیا۔ اور ہم سب گھر والے سب کچھ اسی سے چلا رہے تھے۔ :) :) :)